mardana taqat ka toofani nuskha مردانہ طاقت کا طوفانی نسخہ
mardana taqat ka lafz sunty he insan ka zehan foran is ki taraf mutwajoo hota hy coz yeh topic is waqat all over world ka sub sy hot topic hy sex is nature .therefor many of our people read this.in this post i will teach u how to made mardana taqat ka toofani nuskha مردانہ طاقت کا طوفانی نسخہ
mardana taqat ka toofani nuskha مردانہ طاقت کا طوفانی نسخہ
آج سے 20 سال قبل میرے ماموں حکیم فقیر محمد کمبوہ انڈیا سے میرے نانا سے ملنے پاکستان آئے۔
یہاں یہ بتاتا چلوں کے وہ میرے سگے نانا کے بڑے بھائی کے بیٹے تھے اس حوالے سے وہ ہمارے
ماموں لگے۔ان کا ماشااللہ انڈیا پنجاب کے شہر لدھیانا میں دواخانہ ہے۔ قصہ مختصر کہ وہ ہمارے دوا
خانے میں بیٹھے تھے کہ ایک 30 سالہ مریض آیا اوراپنی باری کا انتظار کرنے لگا ۔لیکن جب باری آئی
تو اپنی جگہ پر ہی بیٹھا رہا دوسرے مریض دوائی لیتے رہے مگر وہ دوائی لینے کے لیئے آگے نہ ایا
حتی کہ سب مریض چلے گئے۔جب سارے مریض چلے گئے تو وہ اٹھا اور آگے آکر پھوٹ پھوٹ کررونے
لگا۔جب کافی تسلی کے بعد اسکو چپ کروایا اور اس سے وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ اس کی شادی کو
سال ہو چکا ہے مگر وہ قوت باہ کی کمی کے باعث ابھی تک حق زوجیت ادا نہیں کر سکا۔اللہ پاک نے
شریک حیات نیک اورصبر والی دی ہے۔جس کی وجہ اس نے آج تک میری عزت کا پردہ رکھا ہوا ہے
ہزاروں دوائیاں استعمال کر چکا ہوں مگر کوئی فائدہ نہیں بڑی امید لے کر آپ کے پاس آیا ہوں میرا علاج
کریں ۔تاکہ میں بھی ازدواجی زندگی بھرپور طریقے سے گزار سکوں ۔اور میرے پاس اتنے پیسے بھی نہیں
ہیں کہ میں کوئی مہنگی دوائی خرید سکوں ۔
اسکی یہ بات سن کر میرے ماموں حکیم صاحب نے اس کو نسخہ بتایا جو نہایت آسانی سے بنتا ہے اور
اس کو انہوں نے صرف 15 دن استعمال کرنے کا کہا۔وہ آدمی شکریہ ادا کرکے اور نسخہ کاغذ پر لکھوا
کر چلا گیا ٹھیکآٹھویں دن وہی آدمی دواخانے پر آگیا اور اس کے چہرے کی خوشی دیکھنے کے لائق
تھی آتے ہی اس نی مٹھائی کا ڈبہ کھولا اور ہمارے ماموں حکیم صاحب کا منہ میٹھا کروایا اور شکریہ ادا
کیا ۔کہ اب وہ الحمدللہ ایسا ہے جیسا اس کو یہ مسئلہ کبھی تھا ہی نہیں۔ماموں آب جب بھی انڈیا سے ہمیں
ملنے اتے ہیں تو وہ آدمی ان سےضرور ملتا ہےاوراپنے چاروں بچوں کو بھی ساتھ لاتا ہے۔
لیجیئے ہم کن قصوں میں مصروف ہو گئے آپ کو نسخہ تو ابھی تک بتایا نہیں تو نوٹ کر لیں اور وعدہ
کریں کہ اس کو ضرورت مندوں تک ضرور پہنچائیں گے اور اس کو شیئر ضرور کریں گے
mardana taqat ka toofani nuskha مردانہ طاقت کا طوفانی نسخہ
ہوالشافی
کے اجزاء mardana taqat ka toofani nuskha مردانہ طاقت کا طوفانی نسخہ
دیسی انڈوں کی زردی 4 عدد - دیسی گھی آٹھ تولہ - کالے چنے بھنے ہوئے کا آٹا 4 تولہ- آٹا پنبہ
دانہ4 تولہ ۔
پیاز کا پانی4تولہ ۔ انگور کاپانی4تولہ ۔ ادرک کا پانی4تولہ ۔ شہد10تولہ ۔ چھوہارےکٹے ہوئے 1تولہ
کی ترکیب تیاری mardana taqat ka toofani nuskha مردانہ طاقت کا طوفانی نسخہ
سب سے پہلے کسی برتن میں( کوشش کریں کہ برتن قلعی دار ہو) اگر برتن قلعی دار نہ بھی ہو تو کوئی
مسئلہ نہیں اسمیں گھی ڈال کرانڈوں کی زردی کو بھون لیں۔پھر اس میں چنوں اورپنبہ دانہ کا آٹا ڈال کر
بھنائی کریں ۔جب بھن جائے تو انگور ۔ پیاز اور ادرک کاپانی شہد میں ملا کر علیحدہ برتن میں جیسے عام
حلوہ کا شیرہ بناتے ہیں،شیرہ بناکر پہلے سے تیار شدہ اشیاء میں ڈال کر حلوہ تیار کر لیں اور آگ سے
نیچے اتار کر اس میں کٹے ہوئے چھوہارے مکس کر لیں۔حلوہ تیار ہے
کا طریقہ استعمال mardana taqat ka toofani nuskha مردانہ طاقت کا طوفانی نسخہ
رات کو سونے سے 1 گھنٹہ قبل یہ حلوہ جتنا آسانی سے کھا سکیں کھا لیں۔یاد رہے کہ رات کا کھانا نہیں
کھانا صرف حلوہ ہی کھانا ہے۔ حلوہ کھانے کے بعد جب بھی پیاس لگے تو شہد ملا دودھ ہی پیئں۔
یہ حلوہ گیا گزرا آدمی بھی پندرہ دن کھالے تو طاقت برداشت سے باہر ہو جاتی ہے۔شوگر اور بلڈ پریشر
کے مریض استعمال نہ کریں۔ صرف مریض آدمی ہی استعمال کریں ۔کھانے کے بعد پانی نہیں پینا دودھ کا
استعمال وہ بھی ٹھنڈا نہ ہو۔ اور یہ ایک دن کی خوراک ہےاگر اس میں سے بچ جاتا ہو تو اس سے آدھی
مقدار میں بنا لیا کریں
نوٹ یہ نسخہ روزانہ تازہ بنا کر ہی استعمال کریں
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی ضدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو
نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں
تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں
اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں
Salam hakeem sab,
ReplyDeleteHakeem sab mera masla yeh hai k mera penis thk tra se erect ni hota mujhe erectile dysfunction ki problem ha, jb erect b ho to hard ni hota kia ye nuskha mera masla thk kr dy ga meri age 25 ha
Shukria
bhai gee app website sy mazeed quwatebah ky formula note karlain
ReplyDeleteAOA, Hakeem sb
ReplyDeleteWhy HTN and DM patients should not use this NUSKHA, what kind of harm it does.
What is Panaba Dana Aata? Please tell
ReplyDeleteجزاک اللہ خیر
ReplyDeleteیااللہ ہم سب مسلمانوں کو عافیت ہدایت اور صحت دے پاکستان اور تمام مسلم ممالک کی حفاظت فرما آمین
مين شوگر كا مريض هون.مجهے سرعت إنزال كا مسله هے اس کا علاج بتا دين.
ReplyDeletejanab ye batayeaga ke piyz, angor aur adrak ka pani kistra bsanega??
ReplyDeletebhai blender sy nikal loo
ReplyDeleteapp call karin 03046539899
ReplyDeletepiyaz, aanghor ,adrak ka pani kase nikalna hai sir ye baten....??
ReplyDeletepanba danna is banola or kapas ky seed
ReplyDeleteits so hot and fatty therefor its harm full
ReplyDeleteAs Salam o a laikum..
ReplyDeletehakeem sahib mery face py bht daany hain inka koi nuskha btaeen js sy ye khtm ho jaen. ..?
امراض جلد سے نسخہ نوٹ کر لیں
ReplyDeleteHakeem sab (punba daane Ka Matlab kya hai please batayein)
ReplyDeletecotton seed
ReplyDeleteAssalam o Alaikum!
ReplyDeleteHakeem shb me abhi ghair shadi shuda hn mujhy bht kamzoori hai mera nafs bhi khara nhi hota kia me yeh nuskha istemaal kr skta hn? Plz reply me
کر لیں
ReplyDeleteHakeem sahib yeh Jo nuksaa likha hai.. aur Jo miqdar likhe hai yeh sub kia aik din ki dose k liye hai ? MATLAB desi ghee 8 tola .
ReplyDelete.honey 10 tola pls elaborate thanks
Asalam o alikum mera sath kuch problems han aik tu zakawat hees ha shawat ki surat man pani sa ayta ha azoya khas man sakti kam ha is ka koi nuska bata dan
ReplyDeleteاس نسخہ سے پہلے ذکاوت کا نسخہ استعمال کریں
ReplyDeleteایک دن کی خوراک پونا چمچ ہے
ReplyDeleteSir jin ko high blood pressure ho aur sirat e inzaal , jiryan , ehtilam aur mardana kamzori b ho tu un k liye b koi acha sa nuskha share karain.
ReplyDeleteAoa Hakeem Sahb mashallah sy nuskhaa jaat buhat achay ha.ager ap nuskha k sath nuskha ka mizaj b likh dy gay to buhat acha ho ga. Or aik problem ye ha k meri timing first time 20 to 25 minute ha or koi problem b nai ha.lakin sperm takreban normal thick ha.mjy ye btaye timing kasay kum hoge
ReplyDelete