mardana taqat ki kami ki goliyan aur oil-1
mardana taqat ki kami ki sub sy bari wajha blue film dekhna musht zani aur zaroorat sy zayada sohbat karna yeh bari wajohat hain logoon ko is bat ka ilam be hy magar phir be woh yeh kam karty hain jis ki wajha sy mardana taqat ki kami aam bat ho gai zail main mardana taqat ki kami ky ilaj ky 2 nuskhy hain aik oil wala aur dora goliyoon k in ka baparhez istamal karin inshaAllah mardana taqat ki kami ka behtreen ilaj ho ga
دواخانہ میں مریضوں کا رش تھا میرے سسر حکیم اختر علی کمبوہ صاحب مریضوں کو چیک کر رہے
تھے کہ کار میں سوار ایک شخص آیا اور کہا کہ حکیم صاحب میں فرانس سے آیا ہوں اور مجھے یہاں
آئے ہوئے ایک ماہ ہو گیا ہے میرے ساتھ میری فرانسیسی بیوی بھی ہے اور میرے دو بچے بھی ہیں
حکیم صاحب میرے بچے جب سے پاکستان آئے انکے موشن نہیں رک رہے ہر ڈاکٹر ہر حکیم سے دوا
لی ہے مگر آرام نہیں آیا براہ مہربانی کچھ علاج بتائیں ہیں بہت پریشان ہوں پرسوں میرا ہم زلف بھی
فرانس سے آرہا ہے وہ بھی اپنی فرانسیسی بیوی اور بچوں کے ساتھ آرہا ہے مگر میرے بچوں کا سن کر
وہ اب تذبذب کا شکار ہے آئے یا نی آئے کیونکہ میرے بچوں کو یہاں کا پانی سوٹ نہیں کر رہا۔ حکیم
صاحب نے کہا کہ ان کو کہیں کہ وہ آجائے اور آتے ہوئے وہاں سے جو آپ پانی پیتے ہو اس کی پانچ یا
دس لیٹر کی کین بھر لائے انشااللہ آپ کا مسءلہ بغیر دوائی حل ہو جائے گا وہ یہ سن کر چلا گیا اور
چوتھے دن پانی کی بوتل کے ساتھ دوا خانے آگیا ۔اور کہا کہ لیجئیے حکیم صاحب فرانس سے پانی آگیا
بتائیں کیا آپ دم کریں گے تو حکیم صاحب نے مسکرا کر کہا نہیں بھائی میں اس پرہومیو فارمولا اپلائی
کرنے لگا ہوں انہوں نے وہیں سے اس بوتل جتنی 9 بوتلیئں پانی کی منگوائیں اور اس ایک بوتل میں
مکس کر کے اچھی طرح ہلا کر ان کو دے دیا اور کہا اس میں سے ایک بوتل نکال کر علیحدہ رکھ لو جب
پانی ختم ہو نے لگے اسی طرح 9 بوتل ملا کر پانی تیار کر لو انشااللہ دوبارہ پانی کے باعث آپ کے
بچوں کو مسئلہ نہیں ہو گا وہ یہ پانی لے کر چلا گیا اور 1 ہفتے کے بعد آیا اور شکریہادا کرنے لگا کہ
میرے بچے بغیر کسی دوائی کے ٹھیک ہو گئے ہیں آپ اپنی فیس بتائیں تو حکیم صاحب نے مسکرا کر
دعاوں کا کہا اور وہ صاحب 2 ماہ مزید پاکستان رہے اور روزانہ دواخانہ آتے اور کئی گھنٹے بیٹھتے اور
مریضوں سے بھی گپ شپ لگاتے ایک دن حکیم صاحب کو کہنے لگے کہ میرے دادا کو بھی حکمت کا
[caption id="attachment_1799" align="aligncenter" width="300"]