Home /
انشاءاللہ گردے کی پتھری ریزہ ریزہ ہو کر نکل جاۓ گی
Showing posts with label
انشاءاللہ گردے کی پتھری ریزہ ریزہ ہو کر نکل جاۓ گی.
Show all posts
Showing posts with label
انشاءاللہ گردے کی پتھری ریزہ ریزہ ہو کر نکل جاۓ گی.
Show all posts
گردے کی پتھری کیلئے عجیب ٹوٹکہ
گردے کی پتھری کا نام ذہن میں آتے ہی درد کا احساس ذہن میں جاگنے لگ جاتا ہے کیونکہ جو مریض
اس عزاب میں مبتلا ہوتا ہے اس کو پتہ ہوتا ہے کہ درد کیا ہے گردے کی پتھری کے لیئے جو نسخہ اپ
کو بتانے جارہا ہوں وہ عجیب تو ہے مگر اس سے گردے کی پتھری گارنٹی سے نکل جاتی ہے
ہوالشافی
ایک عدد بطخ کا انڈہ لیں اسے ابال کر اسکے تین حصے کرلیں۔تینوں حصوں پر سیاہ مرچ پسی ہوئ
لگائیں،آدھے آدھے گھنٹے کے بعد استمعال کرائیں
انشاءاللہ گردے کی پتھری ریزہ ریزہ ہو کر نکل جاۓ گی۔صرف ایک انڈہ کافی ہے
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو
نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں
تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں