Showing posts with label بند شریانوں کے لیئے طبی اکسیر. Show all posts
Showing posts with label بند شریانوں کے لیئے طبی اکسیر. Show all posts

heart valve blockageبند شریانوں کے لیئے طبی اکسیر

Heart valve blockage: بند شریانوں کے لیئے طبی اکسیر


ہوالشافی


لیموں کا جوس، ادرک کا جوس، لہسن کا جوس، سرکہ سیب دتو کا مارکیٹ سے عام ملتا ہے۔


ترکیب تیاری: سب ایک، ایک کپ ملا کر تقریباً آدھے گھنٹے تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب تین  کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا ہونے  کے بعد تین کپ اصلی شہد ملائیں۔ اس مکسچر کو شیشے کے جار یا بوتل میں ڈال کر رکھ لیں۔


طریقہ استعمال:روزانہ صبح خالی پیٹ ایک یا دو کھانے کے چمچ استعمال کریں۔


فوائد: بند شریانیں کھل  جائیں گی، بلڈ پریشر نارمل ہو جائے گا،اورکسی بائی پاس کی ضرورت نہ رہے گی۔


Powered by Blogger.