جریان،احتلام،سرعت انزال،ذکاوت حس کی لاجواب گولیاں
اسی رمضان کی بات ہے میں نے فجر کی نماز پڑھی اور گھر آکر قرآن پاک کا سبق پڑھا سبق پڑھنے کے
بعد سو گیا ابھی بمشکل آدھا گھنٹہ ہی سویا ہوں گا کہ موبائل کی گھنٹی بجھی میں نے نیند کی حالت میں
فون کو بند کر دیا دو منٹ بعد پھر کال آئی اور اس کے بعد مسلسل فون آتے ہی گئے آخر کار مجھے فون
اٹھانا ہی پڑھ گیا اۓھانے سے پہلے نمر دیکھا تو امریکا کا تھا ۔اسلام وعلیکم کے بعد کال کرنے والے کا
مدعا دریافت کیا تو انہوں نے کہا حکیم صاحب آپ کی ویب سائیٹ دیکھ رہا تھا اپ کے نسخے پڑھ کر
جریان،احتلام،سرعت انزال،ذکاوت حس کی لاجواب گولیاں
خوشی ہوئی اور حیرانی بھی ہوئی کہ آج کے نفسا نفسی کے دور میں کوئی ہےجو اپنے نسخے یوں بتا ریا
ہے ورنہ حکیم تو نسخے اپنے ساتھ قبر میں لے جاتے ہیں میں نے ان کا شکریہ ادا کیا اور ان کا مدعا
دریافت کیا تو انہوں نے کہا میں آپ کی اس کاوش کو دیکھ میرا بھی حوصلہ بڑھا ہے اور آج میں اپ کو
ایسا نسخہ بتاتا ہوں جو 5 نسلوں سےہمارے خاندان کے پاس ہی ہے اور ہمارے اباو اجداد نے اس نسخے
سے کافی مال ودولت کمایا مگر آپ نے جو صدقہ جاریہ کا سلسلہ شروع کیا ہے میں بھی اس میں اپنا
حصہ ڈالنا چاہتا ہوں کیونکہ میرا آخری قوت قریب ہے مجھے بلڈ کینسر ہے اور آخری سٹیج پر ہے اور آپ
سے درخواست ہے اس نسخہ کو شیئر کرتے وقت دوستوں سے اپیل کریں کہ وہ میرے لیئے سعا ضرور
کریں کہ اللہ پاک میری مشکلیں آسان کریں آپ قارئین سر درخواست ہے کہ ا کے لیئے سعا ضرور کریں
جریان،احتلام،سرعت انزال،ذکاوت حس کی لاجواب گولیاں
اور اس پوسٹ کو شیئر ضرور کریں تاکہ ان بھائی صاحب کو اللہ پاک دنیا اور اخرت میں آسانیاں نصیب
فرمائیں اس نسخہ کے فوائد جوانہوں نے بتائے اور اجزاء دیکھ کر مجھے بھی ان کے بتائے ہوئے نسخے
سے مکمل اتفاق ہے اس نسخہ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ جو مرد عورت کے پاس جاتے ہی فارغ
ہوجاتے ہی ان جریان،احتلام،سرعت انزال،ذکاوت حس کی لاجواب گولیاں کے استعمال سے تسلی بخش
امساک ہو جاتا ہے اور سب سے بڑی بات اس سے مادہ منویہ گاڑھا ہو جاتا ہے اور مادے کو اولاد پیدا
کرنے کے قابل بناتی ہیں یہ جریان،احتلام،سرعت انزال،ذکاوت حس کی لاجواب گولیاں جریان احتلام کو بھی
فائدہ دیتی ہیں نسخہ درج زیل ہے
ہوالشافی
شنگرف1تولہ ۔ تریاق1تولہ ۔ لوبان1تولہ ۔ کافور1تولہ ۔
[caption id="attachment_1716" align="alignnone" width="149"]
[caption id="attachment_1715" align="alignleft" width="160"]
[caption id="attachment_1714" align="alignnone" width="158"]
[caption id="attachment_1713" align="alignnone" width="161"]