Showing posts with label خشک کھانسی اور سانس کی تنگی. Show all posts
Showing posts with label خشک کھانسی اور سانس کی تنگی. Show all posts

خشک کھانسی اور سانس کی تنگی کے لیئے

خشک کھانسی اور سانس کی تنگی کے لیئے


ہوالشافی


ايک لمبا گھيکورا


سجي کھار 40 گرام


ترکيب تياري: پہلے گھيکوار ميں سجي کھار رکھ کرململ کے کپڑے سے لپیٹ کرآنچ دے ديں سرد ہونے پر سجي کھار نکال ليں اور سفوف کر ليں۔اور250ملی گرام والے کیپسول بھر لیں


مقدار خوراک: ایک کیپسول بوقت ضرورت ہمراہ شہد استعمال کرائيں

Powered by Blogger.