Showing posts with label ذکاوت حس اور سرعت انزال کا طلسمی نسخہ. Show all posts
Showing posts with label ذکاوت حس اور سرعت انزال کا طلسمی نسخہ. Show all posts

ذکاوت حس اور سرعت انزال کا طلسمی نسخہ

ذکاوت حس اور سرعت انزال کا طلسمی نسخہ


 ذکاوت حس اور سرعت انزال کے مریض اکثر بہت سی دوائیں استعمال کرتے ہیں مگر انہیں فائدہ نہیں ہوتا کیونکہ بہت سے حکماء بغیر مزاج کی


تشخیص کیئے دوا دے دیتے ہیں یہ جو نسخہ بیان کرنے لگا ہوں ذکاوت حس اور سرعت انزال کے لیئے ہر مزاج اور ہر عمر کے مریضوں کے لیئے بہت


اعلیٰ ہے ۔میرے پاس دواخانے میں ذکاوت حس اور سرعت انزال  کے بے شمار مریضوں کو اللہ پاک نے اس نسخہ سے شفاء دی ذکاوت حس اور سرعت


انزال کا یہ نسخہ ہمارے دوا خانے میں عرصہ 50 سال سے آزمودہ ہے۔ اس نسخہ کو میرے دادا حکیم اللہ دیہ صاحب نے ذکاوت حس اور سرعت انزال


کے مریضوں کوبنا کر اور لکھ کر بھی دیا تاکہ وہ اس کو فی سبیل للہ تقسیم کر سکیں بفضل خدا ذکاوت حس اور سرعت انزال کا ہ نسخہ کبھی خطا نہیں


گیا 


ذکاوت حس اور سرعت انزال کے نسخہ کے اجزائے ترکیبی


ثعلب مصری50گرام ۔ موصلی سفید50 گرام ۔ برنج ساٹھی50 گرام ۔ سنگھاڑہ خشک50گرام


کشتہ قلعی10گرام ۔ مصری200گرام


ذکاوت حس اور سرعت انزال کے نسخہ کی ترکیب استعمال


دس گرام صبح نہار منہ اور دس گرام رات ہمراہ دودھ 21 دن استعمال کریں 


ذکاوت حس اور سرعت انزال  کے نسخہ کے فوائد


بفضل خدا پہلے دس دن میں ہی ذکاوت حس اور سرعت انزال کا خاتمہ ہو کر قدرتی ٹائمنگ بحال ہو جاتی ہے۔اور مرد کو شرمندگی سے نجات مل جاتی ہے


 اگر اللہ پاک آپ کو فائدہ دے تو اس نسخہ کو ضرورت مندوں کو بتا کر صدقہ جاریہ کی لڑی بنائیں


ذکاوت حس اور سرعت انزال کے نسخہ کی احتیاطیں اور طریقہ کار


اس نسخہ کو شروع کرنے سے پہلے اگر قبض یا معدہ خراب ہو تو پہلے اس کا علاج کریں اور دوران علاج صحبت سے پرہیز اور ہر قسم کی جنسی


سرگرمی سے پرہیز اور تیز مصالحہ جات اور بازاری کھانوں سے پرہیز کریں۔


آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی ضدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں


اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو


نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں


تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ


والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور


دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے


ikamboh11سکائیپ آئ ڈی


اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں


اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں

Powered by Blogger.