Showing posts with label عضو خاص کا انتشار کامل کرنا. Show all posts
Showing posts with label عضو خاص کا انتشار کامل کرنا. Show all posts

مردانہ طاقت کا طبی نچوڑ

مردانہ طاقت کا طبی نچوڑ


 الحمدللہ میری زندگی میں اب تک جتنے بھی مردانہ طاقت کے مریضوں کا علاج کیا ہے میرے سوہنے اللہ نے ان میں سے اکثریت کو شفائے کاملہ عطا کی ہے ۔اور بعض اوقات اللہ پاک نے ایسی ایسی اشیاء سے شفاء عطا کی جن اشیاء کو ہم عام زندگی میں بالکل نظر انداز کر دیتے ہیں آج جو میں آپ کو اپنی طبیزندگی کا ایک عجیب کیس بتاتا ہوں آج سے تقریبا 10سال پہلے میرے پاس ایک مریض اس کو ایک


 عجیب سا مسئلہ تھا جب وہ اپنی بیوی سے صحبت کرتا اور منی کے خارج ہوتے ہی اسکو سارے جسم میں میں کمزوری اور تھکن کا ایسا احساس پیدا ہوتا کہ وہ چیخنے چلانے لگتا اور بعض اوقات وہ بے ہوش بھی ہو جاتا اور اس کے بعد وہ کئی کئی دن صحبت کے قابل نہیں رہتا  اس مسئلہ کی وجہ اس کی ازدواجی زندگی خاتمے کے قریب پہنچ گئی تھی جب وہ میرے پاس آیا تو بہت پریشان اور گبھرایا ہوا تھا


 میں نے اس کی نبض دیکھی اوراس کے لیئے یہ نسخہ تجویز کیا


desiherbal.com-مردانہ طاقت کا طبی نچوڑ

مردانہ طاقت کا طبی نچوڑ کا نسخہ ہوالشافی


مغزبادام12گرام ۔ دھنیا خشک10گرام ۔ مغزبنولہ10گرام ۔ خشخاش8گرام ۔ بہمن سفید8گرام ۔ تودری سفید8گرام ۔ ثعلب مصری8گرام ۔ چینی50گرام


 


 مردانہ طاقت کا طبی نچوڑ کے نسخہ ترکیب تیاری


 پہلی چار اشیاء کوپیس کر ایک کلو دودھ میں ڈال کر آگ پر پکائیں جب دودھ آدھا رہ جائے تو چولہے سے اتار لیں اور باقی اشیاء کا بھی سفوف ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں اور شیشے کے برتن میں سنبھال لیں


 مردانہ طاقت کا طبی نچوڑ کا ترکیب استعمال


 یہ نسخہ آپ جماع کے فورا بعد نصف مقدار میں کھا لیں اور باقی مقدار اگلے دن صبح نہار منہ کھالیں


 فوائد


اس نسخہ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ جس قدر منی کا اخراج ہوتا ہے اس سے زیادہ پیدا ہو جاتی ہے سب سے بڑی بات اس کا مزید فوائد یہ ہیں قوت باہ کو اصلی حالت میں لانا ,عضو خاص کا انتشار کامل کرنا, منی کو از حد گاڑھا کرنا, قدرتی امساک کو بحال کرنا, جماع کے بعد کمزوری نہ ہونے دینا, جماع میں لطف کو بڑھانا ,ایک دفعہ فارغ ہونے کے بعد طاقت کو بحال رکھنا, ان سب امراض میں مریضوں کو بلا خوف خطر کھلا دیتا ہوں


 آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ


 والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور


دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے


ikamboh11سکائیپ آئ ڈی


 اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں


اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں

Powered by Blogger.