Showing posts with label قدرتی امساک. Show all posts
Showing posts with label قدرتی امساک. Show all posts

Mardana banjh pan مردانہ بانجھ پن کا دیسی علاج

Mardana banjh pan مردانہ بانجھ پن کا دیسی علاج


دوستو اگر تو میں کاروبار کی طرف دیکھوں تو اس نسخہ کو کبھی بھی عام نہ کروں مگر دنیا کے ساتھ


اگر انسان اپنی آخرت کی طرف دیکھے تو یہ دنیا عارضی ہے ہر ایک نے ایک نہ ایک دن دنیا سے چلے


جانا ہے۔تو کیوں نہ ایسا کام کیا جائے جس سے مخلوق خدا کا بھلا ہو جائے۔اور آخرت کا بھی مال جمع ہو


جائے تاکہ روزقیامت اللہ پاک کےحضور انسان کوئی اچھائی کے ساتھ پیش ہو ۔


 کا نسخہ لکھ رہا ہوں یہ دواخانے Mardana banjh pan مردانہ بانجھ پن کا دیسی علاج


 کا وہ نسخہ ہے جو مردوں میں جراثیم کی کمی ۔ مادے کاپتلاپن ۔ جلدی فارغ ہونا ۔ ذکاوت حس ۔ اور


غرضیکہ منی میں ہر قسم کی خرابیوں کا اکسیری علاج ہے۔بس خدا تعالیٰ کی نعمتوں اور اللہ کی رحمت پر


یقین رکھتے ہوئے اس نسخہ کو استعمال کریں بفضل خدا مایوس اور ناامید حضرات کے ہاں پھول ضرور


کھلے گا۔


دوسرا آپ  حضرات سے بھی ایک گلہ ہے کہ آپ سب دوستوں سے ہماری ٹیم گذشتہ 15 دنوں سے


ریکوئسٹ کر رہی ہے۔ کہ ویب سائیٹ کے سرور کے لیئے مبلغ 60000 روپے پاکستانی کی اشد


ضرورت ہے مگر کسی بھائی نے نیکی کے اس کام کے لیئے ہمت نہیں کی خدا شاہد ہےہم نے ؐمخلوق خدا


کی بھلائی کےلیئے اپنے دواخانے کا ہر نسخہ یہاں شیئر کر دیا ہے تاکہ عوام الناس کا بھلا ہو ۔مگر کوئی


مثبت ردعمل نہ ملنے کے باعث تھوڑا دل دکھا مگر کس کس سے گلہ کریں۔اب یکم اگست تک کا ٹائم ہے


اور اپ دوستوں سے میں ذاتی درخواست کرتا ہوں ہمارے نیکی کے اس کام میں ہمارے ساتھ دیں۔اور


صرف ساٹھ ہزار پاکستانی جمع کرنے میں ہمارا ساتھ دیں ۔


بھائی نسخہ نوٹ کریں اور اس کو ضرورت مندوں تک اس کو ضرور پہنچائیں۔


ہوالشافی


 کے اجزاء Mardana banjh pan مردانہ بانجھ پن کا دیسی علاج


تخم ریحان60 گرام ۔ موصلی سفید 120گرام ۔ خصیتہ الثعلب پنجہ دار 60گرام


ترکیب تیاری: تینوں اشیاء کا سفوف بنا لیں۔


 کا طریقہ استعمال Mardana banjh pan مردانہ بانجھ پن کا دیسی علاج


پسے ہوئے سفوف کی چھ چھ ماشہ کی 40 خوراکیں بنا لیں اور روزنہ صبح ایک خوراک


آدھا کلو گائے کے دودھ میں ڈال کرچولہے پر پکنا رکھ دیں جب فرنی کی طرح گاڑھا ہو تو چولہے سے


اتار کرٹھنڈا کر لیں ٹھنڈا ہونے پر ہمدرد ۔ قرشی یا اجمل والوں کا کشتہ سہ دھاتا 1 رتی شامل کر لیں


 اورمکس کر کے ناشتے کی بجائے یہ کھیر کھائیں اور جب بھوک لگے تو کھانا کھائیں۔


اگر دودھ گائے کا نہ ملے تو کوئی  بھی دودھ استعمال کر لیں اسکے علاوہ کھٹی اشیاء تلی


اشیاء اور صحبت کا بھی پرہیز کریں 40 یوم کے استعمال سے بفضل خدا تمام مسائل


کا خاتمہ ہو کر جراثیم کی کمی پوری ہو جائے گی اس کے علاوہ سرعت انزال اور


جریان اور احتلام اور مادے کا پتلاپن بھی دور ہوکر قدرتی امساک بحال ہو جائے گا


آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی ضدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں


اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو


نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں


تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ


والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور


دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے


ikamboh11سکائیپ آئ ڈی


اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں


 

 

 

Amsak:قدرتی امساک

قدرتی امساک


ہوالشافی


 دارچینی،مگھاں(فلفل دراز)،مرچ سیاہ،عقرقرحا،سونٹھ،،کچلہ مدبر یہ 6 اشیاء 1 ترلہ لینی ہیں۔


تریاق3ماشہ 
ترکیب تیاری:سب کو پاؤڈر کرکے منقہ کے چند دانوں کے ساتھ اس قدر کوٹیں کہ گولی بننے کی حالت میں آجائے تو چنے برابر گولیاں بنالیں


مقدار خوراک:روزانہ رات کو ایک گولی ھمراہ دودھ آدھا کلو سات دنکھا کر پھر تین دن ناغہ کریں اور پھر سات دن لیں. قدرتی امساک پیداکرتی ھیں

Powered by Blogger.