Showing posts with label نظر اور دماغی طاقت کا لاجواب خوراکی نسخہ. Show all posts
Showing posts with label نظر اور دماغی طاقت کا لاجواب خوراکی نسخہ. Show all posts

نظر اور دماغی طاقت کا لاجواب خوراکی نسخہ

نظر اور دماغی طاقت کا لاجواب خوراکی نسخہ


نظر اور دماغی طاقت کا ایسا لاجواب نسخہ جس اللہ پاک نے ایسے مریضوں کو شفاء عطا کی جو دماغ کی


کمزوری کے باعث اپنی زندگی سے بیزار ہو چکے تھےہر وقت دماغ میں سیٹیاں بجھنا سائیں سائیں کی


آوازیں آنا یاداشت کی کمزوری بچوں کا سبق کو بھول جانا دماغ کی خشکی کے علاوہ اس نسخہ کا سب


سے بڑا فائدہ یہ اس کے مسلسل استعمال سے عینک اتر جاتی ہے چاہے کسی بھی نمبر کی ہو ہزاروں


مریضوں کو اللہ پاک نے اس نسخہ سے شفاء عطا کی ہے نظر کی کمزوری میں اس نسخہ کے استعمال


سے کمپیوٹر اور دماغی محنت کا کام کرنے والے افراد 15 دن کے بعد واضح فرق محسوس کرنے لگ


جاتے ہیں


نظر اور دماغی طاقت کا لاجواب خوراکی نسخہ کے اجزاء


بادام دیسی1پاو ۔ بڑی الائچی50گرام ۔ چھوٹی الائچی50گرام ۔ شہد آدھا کلو


 باداموں کو دیسی گرم پانی میں رات کو بھگو رکھیں صبح چھیل کر پاک صاف کپڑے پر پھیلا کر اوپر پاک


صاف کپڑا ڈال کر سائے میں خشک کریں۔ نمی خشک ہوجائے تو انہیں آدھ کلو خالص شہد میں بھگو دیں


اب اس شہد میں بڑی الائچی چھوٹی الائچی بھی باریک پیس کر ملا لیں۔ یہ کسی بڑے مرتبان اگر خالص


شیشے کا ہو تو بہتر ہے رکھ لیں


نظر اور دماغی طاقت کا لاجواب خوراکی نسخہ کی ترکیب استعمال


ایک بڑا چمچہ بھرا ہوا صبح اور شام خوب چبا کر کھالیا کریں۔


نظر اور دماغی طاقت کا لاجواب خوراکی نسخہ کی مدت استعمال


چار سے پانچ ماہ مسلسل بغیر کسی ناغے کے

Powered by Blogger.