Showing posts with label گینٹھیا. Show all posts
Showing posts with label گینٹھیا. Show all posts

یورک ایسڈ‘ گینٹھیا‘ بلڈ پریشر‘ امراض معدہ کا عام گھریلو اشیاء سے علاج

 یورک ایسڈ‘ بلڈ پریشر‘ امراض معدہ کا عام گھریلو اشیاء سے علاجimages-2


                                                                     اجزاء:


 چھوٹی سبزالائچی 6عدد، تازہ پودینہ کے پتے 16 ، ادرک کٹا ہوا1 تولہ، سونف 1چھوٹا چمچ


ترکیب تیاری: 8 کپ پانی میں ڈال کر اتنا اُبالیں کہ 6 کپ رہ جائے ‘ صبح، دوپہر،شام کھانے کے بعد ایک کپ پی لیں۔ یہ دو دن کی خوراک ہے اس جوشاندے کا استعمال 2 سے 3 ماہ تک کریں۔ اللہ کے فضل سے 1 ماہ میں ہی بہتری ہو گی نسخے کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہیں۔لہذا اس کو بلا ججھک استعمال کریں


پرہیز: گوشت ہر قسم‘ پالک۔اچار۔گرم مصالحے۔ٹماٹو۔انڈے۔اور چنے کی دال ۔ان تمام چیزوں کا سختی سے پرہیز کریں کیونکہ پرہیز علاج سے بہتر ہے

Powered by Blogger.