ہائ بلڈ پریشردور کرنے کا قہوہ
ہوالشافی
خشک آلو بخارہ 2عدد،ادرک کے چھوٹے ٹکڑے1گرام، سبز پودینے کی شاخیں1گرام، خشک اناردانہ 1گرام۔۔۔۔پان کا پتا 1/4
ترکیب تیاری: یہ سب چیزیں ڈیڑھ کپ پانی میں ابال کر قہوہ بنائیں، اور روزانہ خالی پیٹ پی لیں
ہوالشافی
اجزاء: برادہ صندل سفيد، گل سرخ، زہرہ مہرہ خطائي، گل سيوتي،دھنیاخشک اوراسرول ہم وزن ليں
ترکيب تياري: تمام دواۆ ں کو کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں۔
مقدار خوراک: 3 گرام سفوف شربت سيب يا شرب انار کے ساتھ صبح و شام ديں
فوائد: ہائ بلڈپریشر کا عمدہ اور آزمودہ علاج ہے