Showing posts with label 6مردانہ طاقت بڑھانے کا نسخہ نمبر. Show all posts
Showing posts with label 6مردانہ طاقت بڑھانے کا نسخہ نمبر. Show all posts

Mardana taqat:مردانہ طاقت بڑھانے کے آسان نسخے

 مردانہ طاقت بڑھانے کے آسان نسخے


آج کے دور میں ہزاروں کی قیمتی دواوں کے مقابلے میں یہ نسخہ جات مردانہ طاقت کے لیئے اکسیر کا درجہ رکھتے ہیں اور مزے کی بات یہ کہ تقریبا مفت ہیں



desiherbal.com-mardana taqat                               1مردانہ طاقت بڑھانے کا نسخہ نمبر


مردانہ طاقت بڑھانے کے لیئے کالے چنے کچےآدھی مٹھی ، گرم دودھ  یا سادے پانی میں بھگو کر صبح خو ب چبا کر کھائیں اور دودھ  یا پانی جو بھی ہو پی لیں اس میں تھوڑے گڑ کا اضا فہ بھی کر سکتے ہیں ۔


2مردانہ طاقت بڑھانے کا نسخہ نمبر



 مردانہ طاقت بڑھانے کے لیئے سفید تِل ہلکے بھونے ہوئے ،بادام کی گری کٹی ہوئ، اور مصری پسی ہوئ برابر وزن لے کر نہار منہ ایک تولہ ہمراہ دودھ استعمال کریں 40 دن میں دوبارہ جوانی آ جائے گی۔

desiherbal.com- mosli safeed                                   3مردانہ طاقت بڑھانے کا نسخہ نمبر



مردانہ طاقت بڑھانے کا سب سے بہترین نسخہ مو صلی سفید کا سفو ف4 گرام اور مصری پسی ہوئ4گرا م ملا کر نہار منہ کھا کر دودھ پی لیں ۔


4مردانہ طاقت بڑھانے کا نسخہ نمبر



مردانہ طاقت بڑھانے کا سب سے بہترین نسخہ ثعلب مصری اور ستا ور برابر وزن کا سفوف 3گرام صبح و3گرام شام استعمال کر سکتے ہیں ۔


5مردانہ طاقت بڑھانے کا نسخہ نمبر




مسلسل20 دن مو لی کے بیج 6 گرام نہار منہ کھا نے سے بھی مردانہ طاقت میں اضا فہ ہو تا ہے ۔


desiherbal.com-mardana taqat chohara                           6مردانہ طاقت بڑھانے کا نسخہ نمبر



رات کے کھا نے کے بعد کھجو ر یا چھو ہا رے ( پانچ چھے ) خوب چبا کر کھائیں اور اوپر سے دودھ پی لیں ۔اس سے بے انتہا مردانہ طاقت بڑھ جاتی ہے۔

Powered by Blogger.