Showing posts with label control blood pressure amp; cholesterol level. Show all posts
Showing posts with label control blood pressure amp; cholesterol level. Show all posts

control blood pressure & cholesterol level بلڈ پریشر اور کولیسٹرول

control blood pressure & cholesterol level: بلڈ پریشر اور کولیسٹرول


ہوالشافی


خشک لہسن کی تُریاں، اجوائن  ہموزن


ترکیب تیاری:دونوں اشیاء کو پیس لیں اور بڑے سائز کے کیپسولز میں بھر لیں۔


طریقہ استعمال:روزانہ صبح خالی پیٹ  ایک یا دو کیپسول  سادہ پانی کے ساتھ نگل لیں۔ اس کو بھی روزانہ کا معمول بھی بنایا جا سکتا ہے۔


فوائد: بلڈ  پریشر اور کولیسٹرول ہمیشہ کنٹرول میں رہے گا۔



Powered by Blogger.