Home / diabetes
Showing posts with label diabetes. Show all posts
Showing posts with label diabetes. Show all posts
diabetes cure ذیا بیطس کا علا ج
آم کے سوکھے ہوئے پتے اور ہریڑ چھوٹی سوکھی ہوئی ہم وزن لے کر کو ٹ پیس کر سفوف بنا لیں ۔ صبح و شام چھوٹا چمچ سفوف ہمراہ پانی استعمال کریں ۔ ان شا ءاللہ چند ہفتو ں میں پیشا ب میں شکر آنا ختم ہو جائے گی ۔
Subscribe to:
Posts
(
Atom
)
Powered by Blogger.