لیموں پانی کے 20 جادو اثر فوائد

لیموں پانی کے 20 جادو اثر فوائد 


لیموں پانی کے فوائد کے متعلق تو آپ نے بہت سنا ہوگا لیکن اگر آپ پانی کو نیم گرم کرلیں، اس میں آدھا لیموں نچوڑ لیں اور تھوڑا سا شہد بھی ڈال لیں اور اس مشروب کو صبح نہار منہ پئیں تو اس کے فوائد کا شمار ممکن نہیں۔ چند اہم فوائد جو آپ کو اس مشروب سے حاصل ہوں گے درج ذیل ہیں۔


٭لیموں اور شہد میں پائے جانے والے الیکٹرولائٹ، پوٹاشیم، کیلشیم اور میگنیزیم جسم کو تروتازہ کرتے ہیں اور پانی کی کمی فوراً پوری ہوجائے گی۔ 


٭جوڑوں اور پٹھوں کا درد غائب ہوجائے گا۔ 


٭نظام انہظام بہتر ہوجائے گا۔ 


٭جسم میں خامروں کی بہتات ہوجاتی ہے۔ 


٭۔جگر کی صفائی ہوجائے گی۔ 


٭گلے کے انفیکشن اور سوزش سے نجات مل جاتی ہے۔ 


٭آنتیں صاف ہوجاتی ہیں۔


 ٭جسم میں بیماری سے بچانے والے اینٹی آکسیڈنٹ پیدا ہوتے ہیں۔


٭عصبی نظام مضبوط ہوتا ہے اور ڈپریشن اور ذہنی دباﺅ سے نجات ملتی ہے


٭۔خون کی شریانوں کی صفائی ہوتی ہے۔ 


٭بلڈ پریشر نارمل ہوجاتا ہے۔ 


٭یہ مشروب جسم میں پی ایچ کا لیول بڑھاتا ہے جس سے بیماریوں کی روک تھام ہوتی ہے۔


٭وٹامن سی کی مدد سے جلد صاف اور صحتمند ہوجاتی ہے۔


٭ یورک ایسڈ تحلیل ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے جوڑوں کے درد سے نجات ملتی ہے۔ 


٭یہ حاملہ ماﺅں کیلئے بہت ہی مفید ہے، یہ ماں کو وائرس اور فلو سے بچاتا ہے اور بچے کی ہڈیاں اور عصبی نظام خصوصاً دماغ کو مضبوط بناتا ہے۔ 


٭سینے کی جلن ختم ہوجاتی ہے۔ 


٭گردے اور پینکریاز کی پتھری تحلیل ہوجاتی ہے۔ 


٭لیموں کا پیکٹن فائبر وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ 


٭دانت کے درد اور مسوڑھوں کے مسائل کا خاتمہ ہوتا ہے۔


٭لیموں کی الکلی خصوصیات کینسر کے خطرات کو کم کردیتی ہیں۔


 

3 comments:

  1. assalam o alaikum sir kia lemon pani ka istmal garmi ki mosam me sahi he?

    ReplyDelete
  2. gee app lemon pani garmi main use kar sakty hoo

    ReplyDelete

Powered by Blogger.