خون کے وائیٹ سیل بڑھانے کیلےٴ

خون کے وائیٹ سیل بڑھانے کیلےٴ


وائیٹ سیل کی کمی سےقوت مدافعت کم ھوجاتی ھے جس سے انسان بار بار بیمار ھوجاتا ھے ایسا انفیکشن اور پیچیدہ قسم کے امراض میں ھوتا ھے۔


لہسن کے 2 سے 3 جوئے(تریاں) پھانک کر اوپر سے گرم دودھ اگر پی لیا جاےٴ تو خون میں وائیٹ سیل تیزی سے بڑھنا شروع ہوجاتے ھیں۔

2 comments:

Powered by Blogger.