Indian Atees اتیس
Biological Name: Aconitum hetrophyllum
other name دوسرے نام
Indian Atees اتیس, Atis, Ativisha, Ataicha, Atavasa, Ateicha, Athivisha, Atirasa, Ativadayam, Ativasu, Bhangura, Pankura, Sitashringi, Upavishaaka, Vajji-turki; Vaj-turki, visha.
Indian Atees اتیس Action and Uses in Unani
aphrodisiac, astringent, balgham, dropsy,stomachic, piles, vomiting.
Uses of Indian Atees اتیس
Indian Atees اتیس is a valuable herb for combating debility after fevers. It is an excellent tonic and aphrodisiac. It is used as a remedy for diarrhea, dysentery, acute inflammatory affections, cough, and dyspepsia
INDIAN ATEESاتیس
مختلف نام
سنسکرت) شرنگی (تلیگو) اتی واشو (پنجابی وکشمیری) پتیس (بنگالی) ات ایچ (گجراتی) اتوس(مر ہٹی) اتی وشا)
INDIAN ATEESپہچان: اتیس
اس کا پودا ایک فٹ سے تین فٹ تک اونچا ہوتا ہے۔ پتے شکل و صورت میں مختلف ہوتے ھیں۔ پھولوں کے گچھے بے تر تبیتی سے پودے میں لگے ہو تے ھیں ۔ پھول قریبا ایک انچ لمبا ھوتاہے۔ جڑ سینگ کے نمونہ کی ھوتی ہے۔ اس لیے اس کو سنسکرت میں شرنگی کے نام سے موسوم کیا کیا ہےاور یہی جڑ دوا مستعمل ھے۔ اس کو پانی میں نمی دے کر اس کا سیاہ پوست دور کرلینا چاہیئے ۔ یہ دراصل میٹھا تیلیہ کی غیر سمی قسم ھے۔
رنگ:- رنگ اوپر سے بھورا اندر سے سفید
ذائقہ:- تلخ
مزاج :۔ گرم ۳ دخشک ۳
مقدار خوراک :- چاررتی سے ایک ماشہ تک
افعال و استمال :- قابض(قبض) ، حابس، مقوی(طاقت ور) اور دافع حمیات(بخار) نائبہ بخار کے بعد کی کمزوری کے لیے عمدہ ٹانک ہے۔ بعض اطبائ اسے کونین کا قائم مقام خیال کرتے ھیں۔ نوبتی بخاروں کو روکنے کے لیے تنہایا دیگر ادویہ کے ہمراہ بکثرت استعمال کرتے ہیں۔ اتیس کی جڑوں میں ایک کھارتی سین پایا جاتاہے۔
مقام پیدائش :- شملہ ، کشمیر، چنبہ ، کانگڑہ کا پہاڑی علاقہ
مصلح:- اشیائے سرد
Like
ReplyDelete