معجون مقوی باہ و امساک
ہوالشافی
ﺳﻮنٹھ ،ﺟﻮﺯﺑﻮﺍ ،ﻗﺮﻧﻔﻞ ،ﺍﻻﺋﭽﯽ خورد،ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ ،ﺩﺍﻧﮧﺧﺸﺨﺎﺵ ،ﺗﺨﻢ ﺧﯿﺎﺭ،ﺗﺨﻢ ﭘﯿﺎﺯ ،ﺗﺨﻢ ﺗﺮﺏ ، ،ﺑﻠﯿﻠﮧ ،ﺁﻣﻠﮧ موصلیﺳﯿﺎﮦ ہر ایک تولہ
ﺷﮩﺪﺧﺎﻟﺺ تین پاو
ترکیب تیاری:ﺗﻤﺎﻡ،ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﺎﺑﺎﺭﯾﮏ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺪ میں ملا کر شیشے کے مرتبان میںمحفوظ کرلیں۔
ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ: ﻧﮩﺎﺭﻣﻨﮧ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﭼﺎﺋﮯ ﻭﺍﻻ ہمراہ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ پندرہ دن استعمال کریں۔
ﻓﻮﺍﺋﺪ:مقوی باہ اور اعلیٰ درجے کی امساکی ہے۔ ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ
Hakeem dab mezaj ka kysy pta chly ga .k knsi mdcn ks mezaj ko faida dy gi ..s k bary my b thori wzahat kr deya kry ..plzz
ReplyDeleteبھائ اس لیئے تو ہر نسخہ میں لکھتے ہیں کہ ماہر معالج کے مشورہ سے استعمال کریں
ReplyDelete