Surat e Anzal ka elajسرعت انزال کا آسان علاج
سرعت انزال ایک ایسی بیماری یے۔ جس کے ہاتهوں بےشمار لوگ پریشان ہیں اور ہزاروں روپے بهی برباد کر چکے ہیں میں اس کی
تشریح اور وجوہات کی تفصیل میں نہیں پڑوں گا کیوں کہ اس پہ بہت دفعہ بات ہو چکی ہے۔سرعت انزال کا آسان علاج کے لیئے
کیء نسخہ جات ہیں مگر ذیل میں جو نسخہ دیا گیا ہے اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس سے مریض کے معدہ۔جگر اور مثانہ
کی گرمی کا علاج بھی ہو جاتا ہے۔ خاص طور پر ہاضمہ اس قدر بہتر ہو جاتا ہے کہ لکڑ ہضم پتھر ہضم والی بات سچ ہو جاتی ہے۔
سرعت انزال کا آسان علاج کے لیئے سب سے پہلے آپ اپنا معدہ درست کریں۔ اس کے بعد سرعت انزال کا آسان علاج کے مسخہ کو
استعمال کریں
سرعت انزال کا آسان علاج کا نسخہ
ثعلب مصری.خولنجاں، تخم خشخاش ہر ایک نو ماشہ مصطگی رومی.طباشیر. ہر ایک 6ماشہ چاندی کے ورق20 عدد
ترکیب تیاری: پہلے ادویات کا سفوف بنا لیں اس کے بعد چاندی کے ورق سفوف میں ایک ایک کر کےاچھی طرح رگڑتے جائیں اور
ملاتے جائیں۔جب سارے ورق مل جائیں سفوف کو شیشی میں سنبھال لیں۔
مقدار خوراک:تین ماشہ ہمراہ دودهه صبح۔شام استمال کریں
سرعت انزال کا آسان علاج کے نسخہ کے فوائد:بفضل خدا پہلی ہی خوراک سے آپ کو محسوس ہو کا کہ آپ بہتری کی جانب چل پڑے
ہیں سرعت انزال۔ رقت منی۔جریان کا جڑ سے خاتمہ ہو جاتا ہے۔
تيار مل سكتا هئ
ReplyDeleteTayaar mil sakta he? Q k ham to in cheezoon ko nhi janty pata nhi pansaari kia dega..koyi aitybaar nhi
ReplyDeleteSooff ka matlab podar ki tara pis le
ReplyDeleteکتنے دن کرنی ھے استعمال
ReplyDeletetiyar mill sakta hain
ReplyDeleteNahr mooh
ReplyDeleteTyaar kahan se mily ga
ReplyDeleteبھاﺉ صاحب تیار مل جایگا?
ReplyDeletei have a problem of less quantity of semen and kidney stones. can i use this? kitna time use krna hai n aap provide kr skte ho? cost?
ReplyDeleteنہیں آپ نہ استعمال کریں
ReplyDeleteمل جائے گا 03046539899
ReplyDelete03046539899مل جائے گا
ReplyDeleteye adviyat tayar miskaty hain ap ky mattib sy?
ReplyDeleteYe data merino chase aur Jald se jald
ReplyDeleteYe dava meriKo chaye jaldi
ReplyDeleteYe dava meriKo chaye jaldi kiya tayar milti
ReplyDeleteNice .
ReplyDeleteYahi ho ga ya change ho ga
ReplyDeleteاس سے بہتر ہوگا
ReplyDeleteمل جائے گی 03046539899 پر کال کریں
ReplyDeleteye dawa kitne din khani hai ur ye dawai kitne ki hai
ReplyDeletePhr kia use kia ja sakta hai? any recommendation?
ReplyDeleteکتنے دن استعمال کرنی ھے؟
ReplyDeletegee han
ReplyDeletemill jai gee 03046539899 per call kar k manwa lain
ReplyDeletemill jai ga 03046539899 per call karin
ReplyDeleteYe dawa Kashmir main kidr mil sakti ha orkitne ki ha
ReplyDelete03046539899 per call kar lain
ReplyDelete40 days
ReplyDelete3 masha ki khorak kitni mg hoti hay?
ReplyDeleteکیا یہ نسخہ معدہ کے لیے استعمال کرنا چاہے جی میرا معدہ خرااب ہے میں سعودی عرب سے ہو
ReplyDeleteپہلے معدے کا علاج کریں
ReplyDelete