Uric acid:یورک ایسڈ،قبض اورجوڑوں کے درد سے نجا ت

Uric acid:یورک ایسڈ،قبض اورجوڑوں کے درد سے نجا ت



ہوالشافی



ہلد۔ی،ملٹھی،سورنجاں شریں اورسونف ہموزن لیں۔


ترکیب تیاری: چاروں اشیاء کا پیس کر سفوف بنا لیں



ترکیب استعمال: صبح،شام ایک ایک چمچہ چھوٹا ہمراہ دودھ نیم گرم بعد از کھانا


 فوائد: قبض ،۔گھٹنوں کے درد،کمر اور جوڑوں کے درد خاص طور پر معدے اور یورک ایسڈ کے مریضوں


کے لیے یکساں مفید ہے۔


 

0 comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.