مردانہ طاقت کوچارگنا تک بڑھانے کا راز
مردانہ طاقت کوچارگنا تک بڑھانے کا راز
مردانہ طاقت کو بڑھانا ہر تندرست اور نوجوان وبوڑھے کی خواہش ہوتی ہے مگر سوال یہ پیدا ہرتا ہے کہ
مردانہ طاقت کو بڑھایا کیسے جائے،۔پرانے وقتوں اور موجودہ دور میں بھی جس کے پاس کوئی ایسا
نسخہ ہوتا ہے۔تو وہ اس کو صرف اپنے تک ہی محدود رکھتا ہے۔اور کسی کو بتانا گناہ سمجھتا ہے۔اور اس
نسخے کو اپنے ساتھ قبر میں ہی لے جاتا ہے۔ایسے علم کا کیا فائدہ جو اللہ پاک کی مخلوق کا بھلا نہ کر
سکے۔اس لیئے میری ان دوستوں سے گزارش ہے کہ جن کے پاس کوئی بھی ایسا نسخہ ہو جس سے
مخلوق خدا کا بھلا ہو اس کو عام کریں تاکہ دنیا اور آخرت میں اللہ پاک کرم کریں ذیل میں جو نسخہ بتانے
لگا ہوں وہ ہے تو خوراکی نسخہ مگر اس سے مردانہ طاقت کو چار گنا تک بڑھایا جاسکتا ہے۔اس نسخہ
سے بدن کی طاقت اور پھرتی میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔تھکاوٹ کا پتہ بھی نہیں چلتا ہر مزاج اور ہر عمر
کے مرد اس کو استعمال کر سکتے ہیں۔ مگر مرد بالغ ہوں ۔نابالغ اس کو استعمال نہ کریں۔
ہوالشافی
نرچھوہارا پنساری سے ملے گا 3عدد لے کر باریک کتر کر1پاو دودھ میں بھگو دیں۔تقریبا 12 گھنٹے
لازمی بھگوئیں 12 گھنٹوں کے بعد اس کو گرائینڈر میں ڈال کر اچھی طرح یکجان کر لیں اور چولہے
پرپکائیں اس میں دارجینی ثابت آدھا انچ ملا لیںجب دودھ اچھی طرح پک جائے تو چولہے سے اتار کر
نارمل ٹھنڈا کر کے شہد ملا کر پی لیں۔
انشاللہ مردانہ طاقت 4گنا تک بڑھ جائے گی
چند احتیاطیں
شوگر اور بلڈپریشروالے مریض ایک دفعہ پیکر چیک کریں کہ بلڈپریشر یا شوگر تو نہیں بڑھی
اسکے علاوہ چھوہارے اس دودھ میں ملائیں جو ایک دفعہ ابل کرٹھنڈا ہوگیا ہو کوشش کریں کہ اس کو
ٹھنڈے موسم میں استعمال کریں۔ مسلسل استعمال نہ کریں وقفہ دے کر استعمال کریں۔ اسکے علاوہ اس
میں میوہ جات بھی شامل کر سکتے ہیں۔اگر بکری کا دودھ استعمال کریں گے تو ٹائمنگ میں بھی بہت
اضافہ ہوگا۔ یاد رہے کہ چھوہارا صرف نرچھوہارا ہی لینا ہے۔اور کوئی نہیں۔
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی ضدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو
نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں
تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں
kese ji
ReplyDeleteSalam sir g. Apki jitni tareef ki jaey wo kam hy.
ReplyDeleteAllah kuch khaas bandy rakhta hy.insaniyat ki khidmat k liye. Ye tofeeq b Allah har kisi ko nhi deta. Allah apko dunya o akhirat ki bhalaeeyyan naseeb karay. Shukriya
kitne dino tak or ye aik din ki khorak hai or shehad kitna dalna hai
ReplyDeleteSallam sir gi
ReplyDeleteye dar giniy kia hay is ka english name bata de Tnx
salam:
ReplyDeletesir gi ye nuskha kitne din istemal karna hai
urye nuskha wo log bhi istemal karsakte hai jin ko surete inzal ho jin ko khyal se bhi pani jesi mani nekalti hu
Assalam O Alaikum ye nur chohara kia hai plz bta dein
ReplyDeleteMardana taqat elajh
ReplyDeleteMardana taqat
ReplyDeleteyeh nar chhohara kia hota he
ReplyDeleteیہ نر چھوہارا کیا ہے.اس کی پہچان کیا ہے.پلیز یہ بتا دیں. شکریہ
ReplyDeletemujy 4 sall sy balon me bal char ha wo jo gool daery me ball nikal jaty ha sar me darhi me ha hr dwai dam kraya lesan adrak lgaya magar ni rhek ho raha plz koi dwai btaen me thek ho jaon
ReplyDeleteشہادت کی انگلی جتنا لمبا ہوگا اور براون کلر کا ہو گا
ReplyDeleteآپ ہماری ویب سائیٹ کے امراض جلد و بالوں کی خشکی میں جائیں
ReplyDeleteایک دن کی خوراک ہے اور مسلسل 3 دن کے بعد وقفہ دے کر 4 دن کا پھر 3 دن
ReplyDeletekatne din ye nuskha istamal kar sakty han
ReplyDeleteAslamo alikm sr sugar ka mriz ho age 35 ha hor sex ka musla B ha nuskha butay
ReplyDeletein this section u can see many formula of increasin sex power of sugar patient
ReplyDeleteعضو تناسل کا سائز بڑھانے کا کوئ نسخہ ہو,تو ازراہ کرم بتا دیں
ReplyDeleteایک دوست کو اشد ضرورت ہے
اس سیکشن میں بیر بہوٹی آئیل کا نسخہ لکھا ہے
ReplyDeleteM ny to bht kuch estmal kr leya hy koe frk ne pr raha
ReplyDeleteNar chowara aam tour par available nhii hotay..yeh Khaa say asani say mil saktay hain..plz tell mere...
ReplyDeletekisi achay pansaree sy mil jain gy
ReplyDeleteNice
ReplyDeleteدودھ اور چھوبارے دونوں ایک ساتھ مکسں کرنے ھے جناب
ReplyDeleteمحمدہارون خھانہبدوش بھائجان یہ نرچھوارہ کی پھچان کیاہے
ReplyDeleteKhajoor ka kisam he
ReplyDeleteشہادت کی انگلی جتنا لمبا اور براون کلر کا ہوگا
ReplyDeleteجی ہاں
ReplyDelete