قوت باہ اورجسمانی طاقت کا نسخہ
قوت باہ اورجسمانی طاقت کا نسخہ
قوت باہ یا مردانہ طاقت کا جو نسخہ آپ کی خدمت میں پیش کرنے لگا ہوں یہ نسخہ میرے روحانی استاد
حکیم محمد عبداللہ سلیمانی کا خاص الخاص نسخہ ہے۔ اس نسخہ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے مردانہ
کمزوری کو دور کر کے تمام جسم کی کمزور رگوں میں ایک نئی طاقت بھر دیتا ہے۔ بچپن کی ہر قسم کی
غلط کاریوں اور جوانی میں اپنے آپ کو تباہ کنے والی حرکات سے پیدا ہونے والی کمزوریوں کو دور
کرکے جسم میں ایک نئی طاقت دوڑنے لگ جاتی ہے۔ نہ صرف جنسی بلکہ جسمانی طاقت میں بے پناہ
اضافہ ہو جاتا ہے۔اور اس نسخہ کا براہ راست عضو تناسل پر اثر ہوتا ہے جس کی وجہ سے قوت باہ کے
ساتھ ساتھ قوت محرک بھی بے انتہا بڑھ جاتی ہے۔ یہ نسخہ منی کی پیدائش کو بڑھاتا ہے۔ ۔خاص طور
پر 40 سال سے زائد مریض متواتر کچھ عرصہ استعمال کر لیں تو جوانی کی بہاریں دوبارہ محسوس
ہونے لگتی ہیں یہ نسخہ صرف اس لئیے لکھ رہا ہوں کے آپ لوگ بھی فن طب کو سمجھیں اور اس میں
دلچسپی لیں۔
قوت باہ اورجسمانی طاقت کا نسخہ کے اجزاء یہ ہیں
ہوالشافی
شقاشل مصری۔۔تخم پیازسفید۔۔۔خرما۔۔۔چڑوں کا مغز چڑے روسی ہوں۔۔۔تخم گندنا۔۔۔ثعلب مصری۔۔۔تخم جرجیر۔۔۔۔
ریگ ماہی۔۔۔۔۔تمام اشیاء 1 تولہ
قوت باہ اورجسمانی طاقت کا نسخہ کی ترکیب تیاری
تمام اشیاء کو اچھی طرح پیس لیں چڑوں کے مغز کے علاوہ جب دوائیں پس جائیں اس میں
اتنا شہد ملائیں جس سے گولیاں بندھ جائیں پھر اس میں چڑوں کا مغز شامل کر دیں اور چنے کے برابر
گولیاں بنا لیں اگر اس کا اور اچھا رزلٹ لینا ہو اور جیب اجازت دے تو 3 ماشہ مشک بھی شامل کر لیں
مشک(کستوری) شامل کرنے کے بعد گولیاں بنا لیں
قوت باہ اورجسمانی طاقت کا نسخہ کا طریقہ استعمال
صبح یا رات کو 2 گولیاں عرق ماءاللحم 5 تولہ یا آب انگور شیریں 5 تولہ کے ساتھ
استعمال کریں۔ یا 50 گرام چنے سیاہ رات کو بھگو دیں صبح ان چنوں کے پانی سے استعمال کروائیں اس
سے بھی بہت فائدہ ہو گا۔
اگر 1 کلو دودھ میں 2 دیسی انڈے ملا کر اور حسب ذائقہ شہد بھی ملا کر اس نسخہ کا استعمال
کریں اس طریقہ سےاسنسخہ کااثر 2 گنا بڑھ جاتا ہے۔
نوٹ: یہ نسخہ 25 سال سے کم عمر نوجوان استعمال نہ کریں۔ٰہائی بلڈ پریشر والے بھی استعمال نہ کریں۔
اور کسی ماہر معالج کے مشورہ کے بغیر بھی استعمال نہ کریں
Kia yeh nukha ap say milay ga please price bhi bata dain or kahan say milay ga
ReplyDeletesir in ke price kia ho ge ager ap bana dane?
ReplyDeleteMarkets main mil sakta hay?
ReplyDeleteNaam likh dain
03046539899 per call kar lain
ReplyDelete03046539899 per call kar k
ReplyDeleteSir ye nuskha kitnay din ya. KiTne maheenay tk istmal Karna he
ReplyDeleteMeri age, 25 he
Sir market me ks name se and kitne me avail he ?
ReplyDeleteDear Sir,
ReplyDeleteis it ready available with you?? what is the price
OK please give full details on email
ReplyDelete03046539899
ReplyDeleteapp 20 din sy zayada istamal na karin
ReplyDeleteaap ki medicine "qowat-e-bah aur jismani taqat ka nuskha" north karachi k konsy store sy kis naam sy mily qa aur oski qeematkitni hy? reply pls
ReplyDeleteyeh sirf gujranwala sy hamary dawakhany sy mill sakti hain app by post mangwa lain
ReplyDeleteye nuskha khana khane k baad istamal karna hai...
ReplyDeleteYeh nushka mjhe mangwana hai iski price kia hai aur mjhe kese mile ga
ReplyDeletecall plz 03046539899
ReplyDeletehakim sb baqi cheze to ml jae ge par ye roosi chrho ka maghaz kaha se lae?
ReplyDeleteBhai sahab apko ruce jana pare ga wahan se cherey pakr k magas nikalna pare ga
ReplyDelete