chana or Kabuli Chana-کالے چنے- کابلی چنا- بونٹ
Different name
chickpea -chick pea
Cicer arietinum
gram
Bengal gram
Egyptian pea
chana or Kabuli Chana
-کالے چنے- کابلی چنا- بونٹ
chana or Kabuli Chana-کالے چنے- کابلی چنا- بونٹ
BENGAL GRAM FRESH مختلف نام :(عربی) حمض الاخضر (فارسی) نخود سبز ۰سندھی کچا چنا انگریزی
پہچان :۔ مشہور عام ہے ۔ اس کے پتے بہت چھوٹے باریک ہوتےہیں۔
رنگ:۔ سبز
ذائقہ:۔ خوش مزہ ، پھیکا
مزاج :- گرم و خشک بدرجہ اول
[caption id="attachment_1191" align="aligncenter" width="150"] chana or Kabuli Chana-کالے چنے- کابلی چنا- بونٹ[/caption]
کے افعال و استعمال chana or Kabuli Chana-کالے چنے- کابلی چنا- بونٹ
بلغم خون اور صفرا کو بڑھاتا ہے۔ بدن اور باہ کا مقوی ہے۔ ممسک ہے۔ منہ کی بدبو کو دور کرتا ہے۔ میسور
بنگلور (جنوبی ہند) میں بونٹ کا سرکہ بہت مقبول ہے۔ یہ دراصل سرکہ نہیں ہوتا ایک لکڑی کے سرے پر کوئی صاف اور باریک
کپڑا باندھ لیتے ہیں۔ اور اس کو صبح کے وقت پودوں کے ساتھ چھوکر شبنم کرکے نچوڑ لیتے ہیں۔ اس میں اوگزے لگ ایسڈ کی
کثیرمقدار ہوتی ہے۔ (غیرسمی)
assalamo alakum
ReplyDeleteKidney failure ka ilaj hai I am on dialysis since 17 years
sir this kaley channey or safaid because picture shows safaid chenney
ReplyDelete