Chenopodium album-bathua seedبتھوا کے بیج
Different nameمختلف نام
Chenopodium album
bathua seed
Chenopodium album
bathua seedبتھواکے بیج
bathua seedبتھواکے بیج
برصغیر پاک و ہند میں ساگ جب پکاےا جاتا ہے تو اس کا ذائقہ بہتر بنانے کے لیئے اس ایک اور سبزی ملائ جاتی ہے جس کو
باتھو کہتے ہیں۔عموما یہ چارے کے طور پر بھی استعمال ہوتی ہے۔اسی باتھو کے بیج ہیں۔ جس کو
کہتے ہیں۔اس کے بے شمار فائدے ہیں bathua seedبتھوا کے بیج
جن میں یرقان کے مریض اسکے استعمال سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔اسکے علاوہ پیشاب کی کئی بیماریوں میں اس کا استعمال کیا
جاتاہے۔اطناء اس کے لیئے وہ بیج بہتر مانتے ہیں۔جو خود اس کے پودے سے حاصل کیئے ہوں۔
اسکے علاوہ اس کے بارے میں اگر ہماری ویب سائیٹ کا قاری مزید جانتا ہو وہ ہم سے رابطہ کرے ہم اس کے بارے میں آپکی
تحقیق آپ کے نام سے ہی شاہع کریں گے۔آپ سے درخواست ہے کہ آپ بتھوا کے بیج کے افعال واستعمال کے متعلق تفصیلی مذمون
میں ہمارا ساتھ دیں۔
پھچان :۔ مشہور عام ہیں ۔
رنگ :۔ سیاہ رنگ کے چھوٹے بیج تخم خرف کی مانند
ذائقہ :۔ بد مزہ
مزاج :- خشک درجہ اول گرمی میں معتدل
مقدارخوراک :- ۵ ماشہ سے ۷ ماشہ تک
[caption id="attachment_1171" align="aligncenter" width="150"] Chenopodium album-bathua seedبتھوا کے بیج[/caption]
کے افعال و استمال bathua seedبتھوا کے بیج
تمام اخواص مطابق بتھوا کےہیں۔ یرقان۔ استسقا ، عُسُر البول اور تقطیر البول کے لیے مفید ہے۔ سرمہ ہمراہ شکر
کے آنکھوں کی خارش دور کرتا ہے۔ بیجوں کا جوشاندہ اخراج مشیمہ میں ممد ہے۔ سوزش احشا اور گرم بخاروں میں تنہایا دیگر
ادویہ کے ہمراہ شیرہ نکال کرپلاتے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment