Gallbladder stone پتے کی پتھری کا علاج
Gallbladder stone پتے کی پتھری کا علاج
ناقص غزائ اشیاء کے استعمال جہاں دوسری بیماریاں عام ہو رہی ہیں وہیں پر پتے کی پتھری اب 100
سے 5 افراد کو ہو رہی ہے۔ اس کا ایلوپیتھک میں سوائے آپریشن کے کوئی علاج نہیں مگر الحمدللہ طب
یونانی میں اس کا شافی علاج موجود ہے۔ زیل میں پتے کی پتھری کا علاج کے 2 نسخہ جات لکھے ہیں
ایک مکمل نسخہ ہے اور دوسرا ٹوٹکہ ہے ، مگر اللہ کے کرم سے دونوں ہی پیٹنٹ ہیں اور کئی مریضوں
پر آزمائے ہوئے ہیں۔ اور آپ سے التماس ہے کہ اگر آپ میں سے کسی کو پتے کی پتھری کا علاج کے
نسخہ سے فائدہ پہنچے تو اس پوسٹ کو شیئر ضرور کرے تو لیجیئے پیش خدمت ہے۔ پتے کی پتھری کا
علاج کا نسخہ
پتے کی پتھری کا علاج کے نسخہ کے اجزاء
ہوالشافی
کلونجی چالیس گرام ، مرمکی دس گرام ، شہد ڈیڑھ سو گرام
دونوں کو باریک پیس کر شہد میں ملا دیں
پتے کی پتھری کا علاج کا طریقہ استعمال
نہار منہ روغن زیتوں 50گرام پی لیں اس کے ایک گھنٹہ بعد اوپر والی دوائی استعمال کریں۔اسکے
ساتھ ایک ایک چمچ صبح دوپہر شام جوارش کمونی کا استعمال کریں۔ اسکے ساتھ ساتھ تین عدد انجیر کو
خوب کوٹ کر قہوہ بنا کر استعمال کریں۔ان شاء اللہ پتھری کا پتے سے اخراج ہو جائے گا
پتے کی پتھری کا علاج کا ٹوٹکہ
ﭘِﺘﮯ ﮐﯽ ﭘﺘﮭﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺩﻭﮨﻔﺘﮯ ﺗﮏ ﻣﻮﻟﯽ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﭘِﺘﮯ ﮐﮯ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﮯ
ﺑﭻ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ
Assalamoalaikum. In the recipe one is Kalonji what is other thing and quantity.
ReplyDeleteJazak Allah
Arif
Aasalamo Aalaikum Sir! Is nuskhay maay pahly kolonji hy, dosri cheez kia likhi howi hy, please bata dain.
ReplyDeleteJAZAK ALLAH
2nd cheez kya hai
ReplyDeleteمر مکی
ReplyDelete