Mardana taqat aur timing ki kami ka ilaj

Mardana taqat aur timing ki kami ka ilaj


مردانہ طاقت اور ٹائمنگ کی کمی کا علاج


علم کسی کی میراث نہیں اس بات کا مجھے اس وقت اندازہ  ہواجب ایک ایسے شخص نے مجھے ایک


نسخہ عنایت کیا جو ایک گاوں میں امام مسجد تھے ۔ان کو یہ نسخہ مسجد میں آنے والے ایک نمازی سے


ملا جو جوانی میں انڈیا میں کسی حکیم کے پاس ملازم تھے۔ جو نامردی اور سرعت انزال کے لیئے اکسیر


کا درجہ رکھتا ہے۔اس نسخہ کو کئی مریضوں پر آزمایا اور الحمدللہ کسی پر ناکامی نہیں ہوئی۔یہ نسخہ اس


قدر آسان اور سادہ ہے کہ آپ اش اش کر اٹھیں گے۔اس نسخہ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ منی کو بے


انتہا گاڑھا کرتا ہے۔منی جو پانی کی طرح پتلی ہو۔اور وقت خاص میں قریب جاتے ہی انزال ہو جاتا ہو اس


کے لیئے اکسیر کا درجہ رکھتا ہے۔اور اس نسخہ کو چالیس یوم استعمال کر لیں تو اللہ کے فضل شے گیا


گزرا بھی کامل مرد بن جاتا ہے۔قوت باہ کی کمی اور سرعت انزال جیسے نامراد مرض جڑ سے ختم ہو


جاتے ہیں۔


Mardana taqat aur timing ki kami ka ilaj

مردانہ طاقت اور ٹائمنگ کی کمی کا علاج کے نسخہ کے اجزاء


ہوالشافی 


نک چھکنی چالیس ماشے۔۔چھوہارے چالیس عدد۔۔۔دودھ چار کلو۔۔۔دیسی گھی خالص حسب ضرورت


ترکیب تیاری چھوہاروں سے گھٹلیاں نکال لیں اور ان میں اماشہ کے حساب سے نک چھکنی بھر دیں یعنی


چالیس چھوہاروں میں چالیس ماشہ نک چھکنی ہوچھوہاروں کو دھاگے کا ایک دو بل دے دیں تاکہ ان کا


منہ نہ کھلے ان چھوہاروں کو دودھ میں اتنا پکائیں کہ چھوہارے مکمل طور پر نرم ہو جائیں۔ چھوہاروں کو


نرم ہونے پر دودھ سے نکال لیں اور دیسی گھی سے اچھی طرح بھون لیں۔اور بھوننے کے بعد کسی برتن


میں محفوظ کر لیں


Mardana taqat aur timing ki kami ka ilaj

مردانہ طاقت اور ٹائمنگ کی کمی کا علاج کا ترکیب استعمال


ہر روز صبح ایک چھوہارا نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں 40 یوم میں کھوئی


ہوئی طاقت بحال ہو جائے گی۔


Mardana taqat aur timing ki kami ka ilaj

مردانہ طاقت اور ٹائمنگ کی کمی کا علاج کا مزید فائدہ


اوہ یاد آیا جو دودھ بچا ہے وہ بھی بڑے کام کی چیز ہے اس کا کھویا بنا کر چینی ملاکر سنبھال لیں


روزانہ رات کو 2 تولہ کھویا کھانے سے اس نسخہ کا فائدہ 4 گنا بڑھ جاتا ہے۔


آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی ضدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں


اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو


نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو ڈونیشن ضرور دیں


تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ


والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور


دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے


ikamboh11سکائیپ آئ ڈی


اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں


 

32 comments:

  1. muhammad Akram15 July 2015 at 17:50

    Hakeem sahab asslam o alaikum
    Hakeem sahab ap ka nuskha jo k ap ny
    Kaira k bary btaya hai sukh chain ki phalian
    Hakeem sahab aik maheena huwa istmal karty abhi aram naheen aya plees help me

    ReplyDelete
  2. mohammad akbar15 July 2015 at 18:51

    JazakAllah

    ReplyDelete
  3. SIr jin k nafs ka size chota ho, kia bara kia ja skta hy? Nafs k size k bary me b koi Artichal Dain,

    ReplyDelete
  4. webite per oil k 10 nuskhay likhy hain

    ReplyDelete
  5. لعوق سپستان ہمدرد کی استعمال کر لیں

    ReplyDelete
  6. عام آدمی17 July 2015 at 09:06

    kia ye nuskha high blodd pressure waly istaamaal kr skty hain? hakeem sb mardana taqt k kuch aisy nuskha jat b share kren jo high blood pressure waly b astaamaal kr sken. shukriya

    ReplyDelete
  7. Sir gi sallam
    ye nik chkni kia hay plz is ka english name bata de Tnx

    ReplyDelete
  8. koya kaise banta hai

    ReplyDelete
  9. دودھ کو ہلکی آگ پر پکاتے رہیں اور ہلاتے رہیں آہستہ آہستہ دودھ گاڑھا ہو کر کھویا بن جائے گا

    ReplyDelete
  10. Assalamu alaikum sir
    Mujhe qatare aane ki problem h
    Khyal bhar se qatare aate h jisse namaz me liye problem hoti h koi
    Ilaaj bataye
    Aapki Mehrbaani hogi

    ReplyDelete
  11. بھائ آپ اسی ویب سائیٹ میں ذکاوت حس کانسخہ نوٹ کر لیں

    ReplyDelete
  12. نک چھکنی Kya cheez hai sir
    Please tell me

    ReplyDelete
  13. sir parhez kiya he

    ReplyDelete
  14. کھٹی تلی اشیاء اور بازاری کھانوں کا پرہیز ہے

    ReplyDelete
  15. ﻧﮏ ﭼﮭﮑﻨﯽ.سر یہ کیا چیز ہے ؟

    ReplyDelete
  16. kon konsy oil hain?

    ReplyDelete
  17. نک چهکنی کا جواب نہیں ملا کہ یہ کیا چیز ہے؟

    ReplyDelete
  18. پنساری سے عام ملتی ہے

    ReplyDelete
  19. اس میں لنک دیا گیا ہے اس پر کلک کر کر نسخہ پڑھ لیں

    ReplyDelete
  20. نک چھکنی پنساری سے عام ملے گی

    ReplyDelete
  21. zakawt hiss or jaryan k leye use kr saktain hain ye nuskha..

    ReplyDelete
  22. Oh sir g apko 500 dafa kaha ha k jo b mardana taqat ka nuskha likhain .Uss k sath ye zaror likha karain k aya ye High BP waly log b use kar sakty hn k ni.Par ap ye kabi ni likhty. Dukh hota ha iss bat py.

    ReplyDelete
  23. Sir Jinhy erection prob ha is nuksay say faida ha k.n hi..pls reply. .Agar ha tu Thek werna refer ker dain pls jis say erection prob thek hojye plsss

    ReplyDelete
  24. Sir he Jo link ma na nuskha mily wo ksy dakhy kuch nuskhy ni milty

    ReplyDelete
  25. Sir je ap na womanes ke vagian ko tight kry k kuch nuksy baty thay wo link ma ni mil rahy ksy mily gy plzzzzzzzzz sir je bata dy

    ReplyDelete
  26. امراض زنانہ سے نوٹ کر لیں

    ReplyDelete
  27. sir ya nuska gram tabyat waly use kr skty hain jin ki age 23 ho or wo in problem me be ho gram chez sy ehtlam kahain ziada to ni hony lg jaye ga plz reply

    ReplyDelete
  28. kar lain agar zakawat hiss nahin hy too

    ReplyDelete
  29. sir g zakat e hiss ka b msla ha phr me pehly zakat e hiss wala nuska use kron or uska bad ya nuska use kron

    ReplyDelete

Powered by Blogger.