Quwat e Bah,jaryan,surt e anzal,zakwat e hiss ka ilaj in tamam amraz ka ilaj aik he nuskha hy.note farma lain.
Quwat e Bah,jaryan,surt e anzal ka ilaj قوت باہ ۔جریان ۔ سرعت انزال کا علاج
الحمدللہ داداحضور حکیم اللہ دیہ صاحب جب تک زندہ تھے ماشااللہ ان کا رنگ سرخ سفید تھا اور 80 کے
پیٹے میں ہونے کے باوجود چاق و چوبند تھے۔اور ہم نے انہیں الحمدللہ بہت کم بیمار ہوتے دیکھا۔جب ہم
چھوٹے چھوٹے تھے تو تب سے انہیں صبح اپنا ناشتہ خود ہی بناتے دیکھتے تھے۔اور اس وقت ہمیں وہ
ناشتہ عجیب سا لگتا تھا ۔مگر جوں جوں شعور کی منزلیں طے کرتے گئےتب اس ناشتے کے اسرار سمجھ
میں آئے۔یقین کریں یہ ناشتہ اگر آپ بھی زندگی کا معمول بنا لیں جسمانی طاقت تو بڑھے گی ہی مگر قوت
باہ ۔جریان سرعت انزال جیسے تمام امراض جڑ سے ختم ہو جائیں گےاور خاص طور پر ذکاوت حس کا تو
اکسیری علاج ہے۔ یہ نسخہ خاص طور پر منی کی پیدائش بڑھاتا ہےاور منی کے جراثیموں کی تعداد میں
بھی اضافہ کرے گا
اللہ کے فضل سے جس مریض کو بھی اس ناشتہ کا نسخہ دیا وہ الحمدللہ اس کی تعریفیں
کرتے نہیں تھکتا۔ بنانے میں اسقدر آسان ہے کہ آپ کو کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔ بس اشیاء خالص
ہوں۔
Quwat e Bah,jaryan,surt e anzal ka ilaj قوت باہ ۔جریان ۔ سرعت انزال کا علاج
ہوالشافی
چینی عام جو گھر میں استعمال ہوتی ہے2 تولہ چینی کی پیالی میں بچھائیں اس پر سبوس اسپغول 1 تولہ
کی تہ بچھا دیں اس پر کشتہ سہ دھاتا 2 رتی جو کسی اچھے دوا خانہ ہمدرد ۔ قرشی ۔ اجمل کا ہوچھڑک
دیں اسکے بعد 2 دیسی انڈوں کی زردیاں خیال رہے کہ انڈے اصل دیسی مرغیوں کے ہوں نہ کہ مصری
مرغیوں کے ڈال دیں صرف زردیاں ڈالنی ہیں سفیدی نہیںجب یہ ضیزیں ڈال دیں تو کسی علیحدہ برتن میں
خالص دیہاتی دیسی گھی2تولہ جو پہلے سے ہی گرم ہو کڑکڑاتا ہو ڈال دیں 1منٹ کے بعد تمام آمیزے کو
مکس کر کے کھا لیں اور دودھ حسب ضرورت بی لیں
لیجیے جناب آپ کو ایک اور دل کا راز بتا دیا اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ اس ناشتہ کو لوگوں کو کتنا
بتاتے ہیں اور مخلوق خدا کا کتنا بھلا کرتے ہیں۔
کے فوائد Quwat e Bah,jaryan,surt e anzal ka ilaj قوت باہ ۔جریان ۔ سرعت انزال کا علاج
اس نسخہ کے فوائد کے بارے میں بس اتنا ہی کہوں کا کہ اگر اس نسخہ کو معمول بنا لیا جائے تو مردانہ
کمزوری کی باتیں بھی خواب لگیں گی مگر اشیاء خالص ہوں۔
کا نسخہ آپ کو اچھا لگا Quwat e Bah,jaryan,surt e anzal ka ilaj قوت باہ ۔جریان ۔ سرعت انزال کا علاج
SIR SHILKA YA SABOS?
ReplyDeleteJazakAllah Hakeem sahb .Allah ap ko khush rakhy
ReplyDeletejazak allau allah ap ko salamti ata farmay yeh sadqa e jaria hy
ReplyDeleteyeh sundhwala nuskha challe to nhi dalta agar tilla kren
ReplyDeleteSir sabos isbagol kia hai
ReplyDeleteasphagol ka chilka
ReplyDeletenahin
ReplyDeleteChilka or sabos aik hi hota hai
ReplyDeleteChilka urdu mein or sabos arbi mein kehte hain
sir ye nuskha zakawat hiss k liye b theek hai ya nahi ??
ReplyDeleteنہیں اس کے لیئے آذکاوت حس کا نسخہ استعال کریں
ReplyDeleteHakeem sb barri ahnt mein zakhm hein.pls koi acha sa nuskha bata dein.shukria
ReplyDeleteagr ye zkawt hs k lye nai ha to phr oper is me q likha ha k ye khsosan zkawt hs ka to akseri ilaj ha ???
ReplyDeleteBhai ye roman English me explain karna bhai ya english me ingredients dalna please agey se.
ReplyDeleteIts really great combination or herbals. One of my relative used to us this
ReplyDeleteSir ye sirf shady shuda he istemal kar sakte hey?
ReplyDelete