سمندر سوکھ کے طبعی فائدے

سمندر سوکھ کے طبعی فائدے


 
ARGYRiA SPECiOSA   مختلف نام  : سمندر سوکھ


(سندھی) کنٹرو (ہندی و سنسکرت) سمندر پات (لاطینی


 پہچان  : چکنے بیج ہیں جو رائی کے دانوں سے بہت چھوٹے اور چکنے ہوتے ہیں۔


  رنگ : سیاہ


 ذائقہ : پھیکا


مزاج:سرد درجہ دوم خشک سوم


مصلح :شہد و شکر


 بدل :تالمکھان


سمندر سوکھ کے طبعی فائدے


سمندر سوکھ  مسکن اور مغلظ منی ہے پیشاب کی سوزش کو دفع کرتا ہے اس کو زیادہ جریان رقت منی اور سرعت انزال کے لیے تنہایا دیگر ادویہ


 مردانہ امراض میں اس کا استعمال کثرت سے ہوتا ہےکے ہمراہ سفوف یا معجون بناکر کھلاتے ہیں۔ سمندر سوکھ کوپیس لیں  اورہموزن  مصری کو بھی


پیس کر ملا لیں  5 ماشہ کی مقدار میں بقدر ہضم دودھ کے ساتھ استعمال کرنا امساک کو بڑھاتا ہے اور منی کو گاڑھا کرتا ہے۔ اس کے استعمال سے 


 پیشاب سے متعلقہ امراض  یعنی سوزاک میں بھی نافع ہے۔ اطباء حضرات اس کو اکثر  اس لیئے استعمال کرواتے ہیں کہ  یہ مردانہ امراض کا بالکل سادہ


اور آسانی سے دستیاب ہو جاتا ہے سب سے بڑی بات اسکا  کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں

1 comments:

Powered by Blogger.