شادی سے پہلے اورشادی کےبعد کی کمزوری کا علاج
شادی سے پہلے اورشادی کےبعد کی کمزوری کا علاج
اپنے دواخانے کے نسخے بتانا بڑے دل گردے کا کام ہے اور اس کے لیئے دل پر واقعی منوں وزنی پتھر
رکھنا پڑتاہے اور آخرت کو مدنظر رکھنا پڑتا ہے کیونکہ اگر دنیاوی چلن کو اپنے آپ پر حاوی کر لیا تو
پھر کوئی بھی نسخہ اس دل سے باہر نہیں آسکے گا مگر کیا کروں اللہ تعالیٰ نے دل سے دنیا کی محبت
ختم کر دی ہے جسکی وجہ سے اب ہر وقت یہ دل کرتا ہے کہ خدمت خلق کی جائے اس لیئے یہ شادی
سے پہلے اورشادی کےبعد کی کمزوری کا علاج کا نسخہ لکھنے لکھا ہوں
اکثر مردوں کو علم ہی نہیں ہوتا کہ کہ وہ کس قسم کی مردانہ کمزوری کا شکار ہیں شادی سے پہلے جب
کنوار پن ہوتاہے تو نوجوان ناسمجھی کے باعث اپنی جوانی کو ہاتھ سے ضائع کر دیتے ہیں۔اس کی وجہ
جنسی معاملات میں علم کی کمی ہوتا ہے جب پانی سر سے گزر جاتا ہے تو پھر اپنا علاج شروع کرتے ہیں
اور علاج بھی اس طرح کرتے ہیں کہ بجائے فائدے کے نقصان ہوتا ہے اور اسی طرح جب نئی نئی شادی
ہوتی ہے تو ناسمجھی کے باعث انسان صحبت بے تحاشہ کرتا ہے اور عموما کھانا کھاتے ہی صحبت کرنا
شروع کردیتا ہے یا صحبت کے بعد اچھی خوراک نہیں کھاتا جس کے باعث کمزوری غالب آکر قوت باہ کی
کمی جلدی فارغ ہوجانا یا داخل کرنے سے پہلے قطروں کا نکلنا یا دخول سے پہلے فارغ ہو جانا ان سب
امراض کے لیئے عموما ہمارے شادی شدہ حضرات ایسے نسخے استعمال کرتے جس سے رہی سی کسر
بھی نکل کر حالت اور بھی بگڑ جاتی ہے اس لیئے ان تمام امراض کے لیئے ایسا نسخہ استعمال کریں جس
قوت باہ سرعت انزال اور ذکاوت حس کا علاج ہو۔اس مرض کے لیئے جو نسخہ لکھ رہا ہوں وہ شادی سے
پہلے اورشادی کےبعد کی کمزوری کا علاج ہے اس نسخہ کو میرے سسر ؐمحترم حکیم اختر علی کمبوہ کو
انبالہ میں ان کے استاد بڑے حکیم صاحب نے عطاکیا تھا الحمدللہ اس نسخہ کو وہ مایوس سے مایوس
مریضوں کو استعمال کرواتے تھے اور 100 فیصد رزلٹ اللہ کے فضل سے ملتا تھا بس اس نسخہ کو
تھوڑی محنت درکار ہوتی ہےاور شادی سے پہلے اورشادی کےبعد کی کمزوری کا علاج ہوجاتا ہے
ہوالشافی
مربلہ آملہ20 دانے ۔ مربہ سیب5دانے ۔ مغزکدو3تولہ ۔ مغزبادام5تولہ ۔ خشک سنگھاڑا کا آٹا1تولہ ۔
کمرکس1تولہ ۔ تخم بالنگو1تولہ ۔ تخم ہالیون1تولہ ۔ تخم ریحان1تولہ ۔ شقاقل مصری1تولہ ۔
ثعلب مصری1تولہ ۔ بہمن سرخ1تولہ ۔ بہمن سفید1تولہ ۔ تودری سرخ1تولہ ۔ تودری سفید 1تولہ
تودریزرد1تولہ اور اگر جیب اجازت دے تو مروارید6ماشہ ۔ عنبر6ماشہ ۔ ورق چاندی100عدد بھی شامل
کر لیں۔ شہد تمام اشیاء کے وزن کے برابر
شادی سے پہلے اورشادی کےبعد کی کمزوری کا علاج کی طریقہ تیاری
مربہ جات کے علاوہ تمام اشیاء کو پیس لیں اورعلیجدہ رکھیں مربہ جات کو اچھی طرح کوٹ کر باریک
کریں اور شہد میں ملا لیں اسکے بعد پسی ہوئی ادویات ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں اور شیشے کے
برتن میں محفوظ کر لیں
مقدار خوراک: ایک تولہ سے دو تولہ تک ہمراہ دودھ استعمال کریں 40 دن
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی ضدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو
نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو ڈونیشن ضرور دیں
تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
Aslam o alikum app buhat acha kam kar rahy hin allah apko jazaye farmay
ReplyDeleteMin shugar ka mariz hon jis ki waja se mardana kamzori ka b shekar ho chuka hon
please mery liye koi behtrin nuskha arsal fermaen
Murabba kya hota hai
ReplyDeleteIs nuskha k prize kya hai
ReplyDeletePlz provide ur address in Rawalpindi for checkup n medication. Amjad Ali. Cell...03025142382
ReplyDeleteHakeem sahb Allah ap ko jazzy kher dy .Allah ap ko ajar Azeem dy .
ReplyDeleteSlam haleem sab.i am living in dubai.i have sugar and bp problem since 4 years due to this suffreing with weak proples need your help to give me good medicen for my sex life will come good and my suprem will be increas i have only one doughter. Plz help me if you can send me medicen in dubai soni can use.
ReplyDeleteThanks,
03046539899
ReplyDeleteبھائ مربہ پنساری سے عام ملتا ہے
ReplyDeleteآپ کال کر کے مکمل تفصیل بتاو
ReplyDelete03046539899
Hakeem sb baqi medicines jo bach gai hain woh bhi likh dain ku k yeh medicine boht kam hain
ReplyDeletemardana kamzori k section main sugar k marezon k liyay timing wala nuskha likha hy
ReplyDeleteIMRAN BHAI SAHB SAULAB MISRI 15GM KITNE KA MILEGA
ReplyDeleteaslam-o-alikam hakeem sab meri age 20 sal hia aur mere hath paon sun ho jate hian plz mere liye koi nuskha arasal karian
ReplyDeleteہرپنساری کا اپنا ریٹ ہے
ReplyDeleteبھائ اس سیکشن میں معدہ مثانہ کی گرمی کا علاج لکھا ہے نوٹ فرما لیں
ReplyDeleteAssalm o Alaikum!
ReplyDeleteSir! ap ki post bht achi hoti hai. ALLAH PAK apko iska ajar ataa farmaey. Ameen! Meri ap sy ek guzarish thi k ap URDU Writing k liay (Courier) Font use kia krn ta k asani sy post ko parha ja sky.......
Ap jb urdu type kr lain tu usk bd ap puri wording ko select kr k font walay option mn ja kr font (Courier) select kr lia krn. JAZAKALLAH!
Regards,
Engr. Ghulam Murtaza
Very good site I like I like it
ReplyDeleteALLAH apko lumbi umr ata kry .ameen
ReplyDeleteHakeem sahb ye nuskha kitny din karna hy or kab karna hy .subha ko ya rat ko soty waqat
ReplyDeleteSir je nuskha ap bana kar da sakta ha .plz our prize kya ha.
ReplyDelete03046539899 per call karin
ReplyDeletebhai mujhy is ka itna ilam nahin agar app mujhy call kar ky proper guide karin to shukar ya
ReplyDeleteSir jigar k mareez istmal kar ssktay hn
ReplyDeleteA.a bahi sb mj ye betahn k k surat anzal ki dwi bani hoi b melti h agr h to khan s milti h islamabad m khan s melti h plz jwb zeror dyna
ReplyDeletecall plz 03046539899 8;00 pm
ReplyDeletenahin
ReplyDeleteHqeem sab ye nuskha sardi me b istmal kiya ja sakta he kya plees ye bta dijye ga
ReplyDeleteSIR YE CHEZEN TAB KAM KARENGI JAB MEDA MAZBOOT HOGA SATH ME MEDE KA BHE BATA DEN OR AGAR YE AP BANA KE DOGE TU KITNA KHARCH AEGA PLS GUIDE
ReplyDeleteALLAH APKA HAMID O NASIR JAZAK ALLAH
جناب مے داخل کرنے سے پہلے فارغ ہو جاتا ہوں ہر وقت خودکشی کرنے کے بارے مے سوچھتا ہوں اس کا کو کوئی مستقل حل ھے کہ یہ بیماری ختم ہو جاے گی پیلزکوئی دھوگہ مت دینے نہ ضاف ضاف بتادو اگر ھے تو آپ کے پاس آتا ھوں
ReplyDeletekar lain
ReplyDelete03046539899 rat 8 pm karin
ReplyDelete