mardana taqat main izaffy ka nuskha

mardana taqat main izaffy ka nuskha


mardana taqat main izafa har mard ki khaish hy magar yeh izafa kis tarha kiya jai yeh sub sy barha masla hy is k liyay log differnt nuskha jat ki talash main rehty hain magar aisa nuskha jo waqi he mardana taqat main izafa kary woh bohat kam hain agar kisi k pass mardana taqat ka nuskha hy b to kisee ko nahin batata magar hamaray idary ka mission hy koi b nushkha  chupa kar nahin rakhain gy  mardana taqat ka yeh nuskha bohat he karamad hy aur mardana taqat ko main bohat izafa karta hy

پاکستان میں ہربل کی اگر 100ویب سائیٹ ہیں ان میں سے 80 کے قریب ایسی ویب سائیٹ ہیں  جو


ہمارے نسخے کاپی کر کے شیئر کر رہےہیں اللہ ان کا بھلا کرے اور انہے ہدایت بھی دے کہ وہ کاپی کرنے


سے پہلے اجازت تو لے لیں آئیے موضوع کی طرف چلتے ہیں مردانہ طاقت کےجو نسخہ جو مییں آج آپ


کو بتانے لگا ہوں یہ کیسے حاصل ہوا یہ بھی ایک دلچسپ قصہ ہے مہینے میں ایک دن میں کسی بھی


ایسے گاوں یا قصبے کی طرف موٹر سائیکل پر چلا جاتا ہوں جہاں پہلے کبھی نہیں پانچ سال قبل کی بات


ہے سیالکوٹ سے پہلے ایک گاوں آتا ہے جس کا نام ہے گلوٹیاں موڑ میں گوجرانوالہ سے موٹرسائیکل


 پر بیٹھ کر براستہ نندی پور جارہا تھا کہ نندی پور پل کراس کر کے دو کلومیٹر ہی گیا ہوں گا کہ موٹر


سائیکل پنکچر ہوگئی نصیب اچھے کہ ٌپاس ہی پنکچروں کی دوکان تھی جہاں ایک بزرگ پنکچر لگا رہے


تھے اللہ وسایا نامی بزرگ کی عمر 75 سال کے لگ بھگ تھی مگر وہپچاس سے زیادہ کے نہیں لگتے


تھے ان سے کہا بزرگوار موٹر سائیکل کو پنکچر لگا دیں میں سیر سپاٹا کر کے واپس اپنے دوا خانے بھی


 جانا ہے انہوں نے فورا پنکچر لگایا اور جب میں نے پیسے پوچھے تو انہوں نے کہا رہنے دیں آپ حکیم


ہیں تو میں نے کہا ہاں انہوں نے کہا اگر میں آپ سے کوئی نسخہ پوچھوں تو آپ بتا دیں گے میں نے کہا


بزرگوار میری عادت نہیں کہ میں کوئی نسخہ چھپاوں اگر آپ کو کوئی بھی نسخہ چاہیے تو بلا ججھک


پوچھیں میں حاظر ہوں اللہ نے جو علم عطا کیا ہے اس کے مطابق ضرور بتاوں گا کچھ نہیں چھپاوں گا


انہوں نے کہا بیٹا آپ کا شکریہ مجھے کچھ نسخہ نہیں چاہیے بس آپ کو پرکھنا تھا کہ آپ کہیں بخیل تو


نہیں اگر آپ انکار کرتے تو میں نے آپ کو جو نسخہ بتانے لگا ہوں وہ کبھی نہ بتاتا میں نے کہا بزرگو


کونسا نسخہ انہوں نے کہا کہ یہ نسخہ مجھے ایک 100 سالہ بابے نے دیا تھا ماشااللہ جب وہ بزرگ فوت


ہوئے تو ان کے بال بھی تقریبا کالے تھے اور دانت بھی تقریبا پورے تھے وہ یہ نسخہ استعمال کرتے


تھےمجھے انہوں نے یہ بڑی منتوں اور خدمت کے بعد عطا کیا تھا مگر آپ کی طبیعت دیکھ کے میرا دل


کیا کہ آپ کو یہ بتاو مگر میری اپ سے یہ درخواست ہے کہ آپ جس کو بھی یہ نسخہ دیں اس سے وعدہ


لیں کہ وہ یہ نسخہ ضرورت مندوں کو بتائے اور میرے اور میرے استاد کے حق میں دعا کرے میں نے ان


اس نسخہ کے فوائد جو انہوں نے بتائے وہ یہ ہیں جن مریضوں کو قوت باہ کی کمی کا مسئلہ ہے یعنی


عضو پوری طاقت نہ پکڑتا ہو اور بیوی کے پاس جاتے ہی منی کے قطرے  نکل کرعضو ڈھیلا پڑھ جاتا ہو


 اور اگر دخول بھی ہو جائے تو سیکنڈوں میں انزال ہو جائے اور جماع یعنی صحبت کے بعد کمر اور جسم


میں درد رہتا ہو اور جسم سے ایسے جیسے جان نکل گئی ہو ان کے لیئے یہ نسخہ اکسیر کا درجہ رکھتا


ہے اور سب سے بڑی بات اگر اس نسخہ کو قوتی استعمال کے لیئے استعمال کریں تو 100 فیصد رزلٹ


دے گا مین نے دواخانے آکے اس نسخہ کو بنا کر استعمال کیا جس کو بھی وہ تعریف کرتے نہیں تھکتا تھا


نیز اس نسخہ کو سرف علاج کے لیئے کھائیں تو بہت بہتر ہے اگر عیاشیوں کے لیئے استعمال کریں گے


تو اپنی صحت کے آپ خود دشمن بن جائیں گے


نسخہ کچھ اس طرح ہے


ہوالشافی


 جائفل ۔ جاوتری ۔ مازو ۔ مصطگی ۔ زعفران ۔ ناگ کیسر ۔ موچرس ۔ گوگل ۔ چھالیہ ۔ دانہ الائچی خورد ۔


[caption id="attachment_1866" align="aligncenter" width="357"]desiherbal.com-mardana taqat main izaffy ka nuskha desiherbal.com-mardana taqat main izaffy ka nuskha[/caption]

بنسلوچن ۔ اجوائن خراسانی ۔  تریاق تمام اشیاء 20 گرام تمام اشیاء کو اچھی طرح کوٹ چھان کر پاوڈر کی


 طرح باریک کر لیں اور شہد کی مدد  چنے کے برابر گولیاں بنا لیں


ترکیب استعمال 2: گولی صبح 2 گولی شام ہمراہ نہم گرم دودھ اگر وقتی جائز ضرورت ہو وقت خاص


سے2 گھنٹےپیشتر 3 عدد گولیاں ہمراہ دودھ استعمال کریں یاد رہے جس دن یہ گولیاں استعمال کرنی ہوں


 اس دن کوئی بھی کھٹی و تلی چیز استعمال نہ کریں


آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں


اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو


 نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں


 تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ


والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور


دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے


ikamboh11سکائیپ آئ ڈی


 اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں


اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں


27 comments:

  1. Salaam Hakeem SB. Umeed hai ap kheriat se hongay. I'm 36 years of age. Still bachelor. I feel I've ruined myself due to bad society I had. Now I've the problem of timing and all the diseases pertaining to power of a man. I'm also the patient of high b.p, cholesterol and sometimes feel pain in my knees. Can u please tell me some nuskha(medicine) available at your dawakhana because I wanna buy directly rather than making my own at home as it is hard to prepare at home.
    Plz answer me on my email provided with keeping it secret.
    Jazakallah
    Wassalam.

    ReplyDelete
  2. A-O-A Hakeem Saheb
    i live in canada pls help me and tell me where can i get this nuskha or how can u send me this to canada

    ReplyDelete
  3. AOA hakeem sb sari cheezain 20 20 gram leni hai ya total weight 20grm leni hai?

    ReplyDelete
  4. Can u please tell me some nuskha(medicine) available at your dawakhana because I wanna buy directly rather than making my own at home as it is hard to prepare at home.
    Plz answer me on my email provided with keeping it secret.
    Jazakallah
    Wassalam.

    ReplyDelete
  5. how can i get this from your store,pls?

    ReplyDelete
  6. اسلام علیکم حکیم صاحب
    چھالیہ کیا ہے؟اور تریاق کیا ہے؟
    پلیز وضاحت کر دیں..

    ReplyDelete
  7. hakim sb ye nuskha ktne din us karna ha ur khane se phle istmal karna ha ya bd me plz wazahat kar dn

    ReplyDelete
  8. حکیم صاحب یہ تیار شدہ گولیاں آپ کے دواخانہ سے مل جاتی ہیں۔ انکی قیمت کیا ہو گی۔

    ReplyDelete
  9. Janab karachi me kistra lesakta hoon, aapke dawakhane ke tayar karda medicine, I can purchase it

    Ahsan

    ReplyDelete
  10. Hakeem saab ye nuskha agr ap mujhay quetta bhejain jo hadia hoga wo main dedonga

    ReplyDelete
  11. Aslamo. Aleekom Hakeem. Sahib .keya. , ur. Nuskha. Jeddah. Saudia. Main mil. Sakta. Hi .

    ReplyDelete
  12. ASLAM O ALAIKUM HAKEEM SHB
    ZAFRAN B 20 GRAM DHALNA HAI KIA
    YEH TO BOHAT MEHNGA HAI
    KIA GAIR SHADI SHUDA ISTIMAL KER SAKTA HAI

    ReplyDelete
  13. Bhai aap is nushakhe ko hindi me likh kar batane ki jahmat kare please

    ReplyDelete
  14. جلد ہہ بھی کام کرتے ہیں

    ReplyDelete
  15. hakeem sb.
    is nuskha ki tayar golian ap k pass hain.to ln ki price kia ho gi.thanks

    ReplyDelete
  16. Hakem sb agr zafran na ho to kya ye dawa asar kry gi r ye taryk kaya h?

    ReplyDelete
  17. Hakim Sab zafran kam dal sakty hy
    Aap k pass in golion Ki kimat Kia hy

    ReplyDelete
  18. Ass.w Hakeem shab kese hai .
    Kiya aap ye golia Delhi India me send kar sakte hai. Jo bhi apka hadiya hoga me insha allha dunga.me bhut preshan hu.

    ReplyDelete

Powered by Blogger.