must zani kay ailaj ka desi tilla
jis no jawan ko dekho is lanat ka shikar hy must zani ki wajah sy uzwe khas main by shumar nukas paida ho jatay hain jin main uzwe khas ka tehra pan patla pan size main chota reha jana uzwe khas per blue vaina ka ubhar jana yeh sab must zani ki wajah sy paida honay wali alamat hain .must zani ky ilaj k laiyay bohat sy tilla hain magar main yahan app ko must zani ky ilaj ka jo tilla batany ja raha hoon woh must zani sy paida hony walay tamam nakais ky liya behtreen hy
must zani kay ailaj ka desi tilla ka nuskha
مشت زنی ایک ایسا قبیح فعل ہے جس انسان کو گناہ تو ہوتا ہی ہے مگر اس کے انسانی صحت پر ایسے
اثرات مرتب ہوتے ہیں کہ اس کا علاج کرتے مہینوں لگ جاتے ہیں مشت زنی سے درج ذیل علامات اکثر
مریضوں میں دیکھی گئی ہیں عضو کا ٹیڑھا پن اور عضو پر نیلی رگوں کا ابھر جانا عضو کا جڑ سے پتلا
ہو جانا یا ایک سائیڈ پر گر جانا عضو کا سائز جھوٹا اور پتلا ہو جانا اور شہوت کی کمی یہ سب علامات
100 میں سے 95 مریضوں کو لازمی ہو جاتی ہیں اب آتے ہیں اس کے علاج کی طرف سب سے پہلے
خدا کے حضور اپنے سابقہ گناہوں کی معافی مانگیں اور نماز پنجگانہ کی پابندی کریں اور اراداہ کریں اب
ہاتھوں کو صرف دعا کے لیئے ہی اٹھایا کریں گے اور سب سے پہلے ذکاوت حس کا علاج لازمی کریں اس
کے لیئے نسخہ نوٹ کرنے کے لیئے یہاں کلک کریں ذکاوت حس کا علاج اور اس نسخہ کو استعمال کرنے
کے 1ماہ بعد طلاء کے اس نسخہ کو استعمال کریں
[caption id="attachment_1895" align="aligncenter" width="300"]
desiherbal.com-must zani kay ailaj ka desi tilla[/caption]
خراطین25گرام ۔ مولی کا پانی10گرام ۔ جائفل2عدد ۔ گائے کا گھی100گرام
سب سے پہلے گائے کے گھی میں تمام اشیاء کو ڈال لیں اور چولہے پے دحیمی آگ سے پکائیں اور اس
وقت احتیاط سے بھی کام لیں کیونکہ مولی کے پانی کے باعث گھی کے چھینٹے اڑیں گےجب جائفل اور
خراطین اچھی طرح سرخ ہو جائیں تو اتار کر تھوڑا ٹھنڈا ہونے پر کپڑ چھان کر لیں
چند سوال جو آپ کے ذہن میں اٹھیں گے
مولی کا پانی کیسے نکلے گا اس کے لیئے آپ مولی کو گرائینڈر میں ڈال کر اس کا جوس نکال لیں باقی
اشیاء پنساری سے عام ملتی ہیں لگانے کا طریقہ جیسے تمام آئیلوں کا ہوتا ہے رات کو 5سے10 قطرے
کیپ اور نیچے والی حصوں کو بچاکر اوپر اور دونوں سائیڈوںکو لگائیں اور آہستگی سے مساج کرکے سو
جائیں کوئی پٹی وغیرہ نہیں باندھنی اور صبح اٹھ کر نیم گرم پانی سے دھو لیں اول تو دانے وغیرہ نہیں
نکلیں گے اگر نکلیں تو آیہل لگانا چھوڑ دیں اور عضو پر صرف دیسی گھی لگائیں جب دانے ختم ہو جائیں
تو آئیل دوبارہ لگائیں
اس ائیل سے درج ذیل فوائد ہوتے ہیں
عضو کا ٹیڑھا پن اور عضو پر نیلی رگوں کا ابھر جانا عضو کا جڑ سے پتلا ہو جانا یا ایک سائیڈ پر گر
جانا عضو کا سائز جھوٹا اور پتلا ہو جانا اور شہوت کی کمی یہ سب امراض کا علاج ہیں
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو
نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں
تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں
اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں
Dear Admin how I can get this oil. Kya aap k pas tayar milta hai please inform me
ReplyDeleteSir mujay yeh tail chaheya plz tells me..
ReplyDelete03046539899 per call karin
ReplyDelete03046539899 call plz 8 pm
ReplyDeletekharatin kya hota hai
ReplyDeleteplease sir kharatin kise kahte hain btayen
ReplyDeleteSir g hrateen aur jayfal kiya cheez ha
ReplyDeleteبھائی آصپ منساری سے خرید لیں
ReplyDeleteghaya ka ghee kahn sa mila ga... plzzzzzzzz btain..
ReplyDeleteSir ap ki shop kidar hai
ReplyDeleteI have problem my penis I drop a water when I talk to Girl
ReplyDeleteAziz bhai ap musht zani chorny k lie isi website pa zakawat e hiss k nuskha istamal kro
ReplyDeleteامراض مردانہ سے ذکاوت حس کا نسخہ نوٹ کر لیں
ReplyDeleteگوجرانوالہ
ReplyDeleteAapka ye nambar na to whatsapp pe hai na hi imo pe mai aapse kuch baat karna chahta hu kya aap mujhse baat kar sakte hain
ReplyDeleteWeldon
ReplyDeleteSir kya ap se ye oil tyar mil sakta hy
ReplyDeleteمل جائے گا کال کریں 03046539899
ReplyDeleteAgr zyada din istimal kar lain to
ReplyDeletekoi masla nahin
ReplyDelete