مردانہ طاقت کا طبی نچوڑ
الحمدللہ میری زندگی میں اب تک جتنے بھی مردانہ طاقت کے مریضوں کا علاج کیا ہے میرے سوہنے اللہ نے ان میں سے اکثریت کو شفائے کاملہ عطا کی ہے ۔اور بعض اوقات اللہ پاک نے ایسی ایسی اشیاء سے شفاء عطا کی جن اشیاء کو ہم عام زندگی میں بالکل نظر انداز کر دیتے ہیں آج جو میں آپ کو اپنی طبیزندگی کا ایک عجیب کیس بتاتا ہوں آج سے تقریبا 10سال پہلے میرے پاس ایک مریض اس کو ایک
عجیب سا مسئلہ تھا جب وہ اپنی بیوی سے صحبت کرتا اور منی کے خارج ہوتے ہی اسکو سارے جسم میں میں کمزوری اور تھکن کا ایسا احساس پیدا ہوتا کہ وہ چیخنے چلانے لگتا اور بعض اوقات وہ بے ہوش بھی ہو جاتا اور اس کے بعد وہ کئی کئی دن صحبت کے قابل نہیں رہتا اس مسئلہ کی وجہ اس کی ازدواجی زندگی خاتمے کے قریب پہنچ گئی تھی جب وہ میرے پاس آیا تو بہت پریشان اور گبھرایا ہوا تھا
میں نے اس کی نبض دیکھی اوراس کے لیئے یہ نسخہ تجویز کیا
desiherbal.com-مردانہ طاقت کا طبی نچوڑ
مردانہ طاقت کا طبی نچوڑ کا نسخہ ہوالشافی
مغزبادام12گرام ۔ دھنیا خشک10گرام ۔ مغزبنولہ10گرام ۔ خشخاش8گرام ۔ بہمن سفید8گرام ۔ تودری سفید8گرام ۔ ثعلب مصری8گرام ۔ چینی50گرام
مردانہ طاقت کا طبی نچوڑ کے نسخہ ترکیب تیاری
پہلی چار اشیاء کوپیس کر ایک کلو دودھ میں ڈال کر آگ پر پکائیں جب دودھ آدھا رہ جائے تو چولہے سے اتار لیں اور باقی اشیاء کا بھی سفوف ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں اور شیشے کے برتن میں سنبھال لیں
مردانہ طاقت کا طبی نچوڑ کا ترکیب استعمال
یہ نسخہ آپ جماع کے فورا بعد نصف مقدار میں کھا لیں اور باقی مقدار اگلے دن صبح نہار منہ کھالیں
فوائد
اس نسخہ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ جس قدر منی کا اخراج ہوتا ہے اس سے زیادہ پیدا ہو جاتی ہے سب سے بڑی بات اس کا مزید فوائد یہ ہیں قوت باہ کو اصلی حالت میں لانا ,عضو خاص کا انتشار کامل کرنا, منی کو از حد گاڑھا کرنا, قدرتی امساک کو بحال کرنا, جماع کے بعد کمزوری نہ ہونے دینا, جماع میں لطف کو بڑھانا ,ایک دفعہ فارغ ہونے کے بعد طاقت کو بحال رکھنا, ان سب امراض میں مریضوں کو بلا خوف خطر کھلا دیتا ہوں
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں
اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں
Serf aik dafha kana hai yaa plz tell me thanks
ReplyDelete1 month
ReplyDeleteya jo nuksa ap na batya ha... ya es mosam ma kar sakty ha...es ka koi side effect to nahi...ar es ka sath banda weakness ki english medicne b use kar sakta ha ya baki sub medicein band kar da..sirf es ko estamal kara??? ar jin logo ka sperm kamzor ha wo b es ko estamal kar sakty ha kya ?
ReplyDeletesard mosam main karin
ReplyDeletesir i want to print this page but cant,the contents r protected so how can i print this page. plz
ReplyDeletekind regards.
plz start a section about children medicines as well as for women who has no desire for sex or sexless. How to boost up woman sexual desire. plz some remidies.
ReplyDeletewassalam
امراض زنانہ عورتوں کے امراض کی مکمل معلومات ہیں اور بچوں کے سیکشن بچوں کے متعلق امراض لکھے ہیں
ReplyDeleteDear imran sir is nuskhy se kiya uzv khas ki kamzori bi thek ho jati hai our sath sex timing k liye koi our nuskha istaml krna hai ya ye hi boht hai plz rply fast meri nai nai shadi hoi hai our mujy ye masla hai jis se me boht parshan hon Allah ap ka hamion nasir
ReplyDeleteجی بہتر ہو گا
ReplyDeleteبھائی آپ کال کرو رات 8 بجے 03046539899
ReplyDeleteSir mujhay shaawat k time mazi bhoot nikalti is ka koi nuksa batain
ReplyDeleteاسی ویب سائیٹ سے ذکاوت حس کا نسخہ نوٹ کر لیں
ReplyDeletesir imraan sb ALLAH apko is amal ka ajar de mera masla yeh hi k mujhey ilergy ha or is ki waja se balgham bht bnta hi koi illag bta de plz n
ReplyDeletesir mari shadi ko 2 sal ho gai h or mara penas chota hota ja ra h or mardan kamzori h ojaryan be us ka moje nuska batai please
ReplyDeleteاس نسخہ کو استعمال کریں
ReplyDeletePlease give Medicines cure for Prostate glands. Age 64 years, male, P ain during urine, retention of urine, night too much urine but less outflow, pl advise, no sperms or. too less. Thanks
ReplyDeleteAssalam u alikum.
ReplyDeleteHakim sahab me dubai me hota hu aur meri wife mere sath nahi hai to kia ye nuskha me istimal kar sakta hu .
Aur is nuskhe ke sath zakawat has ka nuskha hum istimal kar sakte hai.
please reply .
kar lain
ReplyDelete