Showing posts with label صحبت میں سرور نہ آنا. Show all posts
Showing posts with label صحبت میں سرور نہ آنا. Show all posts

نامرد کو بھی کامل مرد بنانے والا نسخہ

 نامرد کو بھی کامل مرد بنانے والا نسخہ


 نامردی کیا ہے اور اس کی وجوہات کیا ہیں یہ ایک ایسا موضوع ہے اگر اس پر میں مضمون لکھوں تو


کئی دن اسپر ہی لگ جائیں مگر چیدہ چیدہ باتیں ہیں جو آپ کو بتانے جارہا ہوں غور سے پڑہیں اور اس


پر عمل کریں اور ساتھ ہی آپ کو لاجواب نسخہ بتاوں گا  جس کو پڑھ کر آپ یقینا خوش ہوں گے مگر ایک


بات پر دل بھی دکھتا ہے کہ آپ کو یہاں میں جو نسخے بتاتا ہوں آپ اس کو عام نہیں کرتے بھائی علم ایک


ایسی چیز ہے اس کو جتنا پھیلاو وہ بڑھے گا اور ہوسکتا ہے کہ مجھے بھی آپ لوگوں کی وجہ سے علم


میں اضافہ کا موقعم ملے اور ہاں اگر کسی کے پاس ایسا کوئی نسخہ ہو جس سے مخلوق خدا کی بھلائی


ہو تو اس کو اس ویب سائیٹ کے ذریعے ؑعام کریں  لوگوں کا بھلا کریں آپ کا نسخہ آپ کےنام کے ساتھ


ہی پوسٹ کیا جائے گا اور براہ کرم نسخہ آپ کا ذاتی ہو کسی ویب سائیٹ سے کاپی نہ ہو لو جی بات کہا


سے کہاں چلی گئی ہم آتے ہیں اپنے موضوع کی طرف نامردی کا لفظ ہم عام زبان میں ان کے لیئے


 استعمال کرتے ہیں جو مردانہ صفات سے محروم ہوں مگر طب میں ایسا نہیں  جب کہتی ہے کہ انسان ماں


کے پیٹ سے نامرد پیدا نہ ہو باقی ہر قسم کے جنسی امراض کا علاج صرف اور صرف دیسی طب سے ہی


ممکن ہے جس کی زندہ مثال یہ نسخہ ہے یہ نسخہ مجھے ایک ایسے بندے نے تحفتا دیا جو ایک موچی


تھے مگر ان کو طب سے لگاو تھا انہوں نے یہ نسخہ سرعت انزال, قوت باہ کی کمی, عضو کا پوری طرح


جوش میں نہ آنا, مشت زنی کی وجہ سے عضو کا چھوٹا رہ جانا ,ایک دفعہ صحبت کے بعد دوبارہ تیار نہ


ہونا, صحبت کے بعد کی کمزوری ,صحبت کے بعد کمردرد ,صحبت کے بعد جسم سے جان نکل جانا ,بے


دلی سے صحبت کرنا ,صحبت میں سرور نہ آنا , ان سب امراض میں یہ نسخہ اکسیر کا درجہ رکھتا ہے


لیجیے جناب نسخہ تو میں آپ کو بتاتا ہوں مگر آپ اس کو بناکر فائدہ اٹھائیں تو بابا لال دین موچی کے


 لیئے دعا ضرور کرنا جنہوں نے یہ نسخہ بتایا


ہوالشافی


دیسی مرغیاں 11عدد ۔ نشاشتہ1پاو ۔ جوکا آٹاآدھا کلو ۔ بیسن آدھا کلو ۔ گائے کا گھی1پاو ۔ سانڈےکے


گوشت کا قیمہ آدھا کلو


 مرغیوں کو کسی کھلے بڑے پنجرے یا ایسے کھلے صحن میں رکھیں جہاں سے یہ کہیں جا نہ سکیں اور


باقی خوراک کو اچھی طرح مکس کر کے10حصے کر لیں اور کسی برتن میں محفعظ کر لیں اور روزانہ


ایک حصہ ان مرغیوں کو کھلائیں یاد رہے مرغیوں کو یہی خوراک کھلانی ہے جب یہ خوراک ختم ہو


جائے تو سب سے پہلے ایک مرغی کو ذبح کریں اور اسکا سالن پکائیں خالص دیسی گھی میں بھنا ہوا اور


3ٹائم اس سے کھانا کھائیں پھر چار دن کے وقفے کے بعد دوسری اسی طرح ہر چار دن کے وقفے کے


بعد تیسری اسی طرح چار چار دن کا وقفہ دے کر مرغی کا سالن پکا کر کھاتے جائیں انشااللہ 40یوم میں


سرعت انزال, قوت باہ کی کمی, عضو کا پوری طرح جوش میں نہ آنا, مشت زنی کی وجہ سے عضو کا


چھوٹا رہ جانا ,ایک دفعہ صحبت کے بعد دوبارہ تیار نہ ہونا, صحبت کے بعد کی کمزوری ,صحبت کے بعد


کمردرد ,صحبت کے بعد جسم سے جان نکل جانا ,بے دلی سے صحبت کرنا ,صحبت میں سرور نہ آنا , ان


 سب امراض کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا


آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں


اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو


 نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں


 تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ


والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور


دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے


ikamboh11سکائیپ آئ ڈی


 اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں


اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں



 
Powered by Blogger.