Showing posts with label قوت باہ کہ کمی. Show all posts
Showing posts with label قوت باہ کہ کمی. Show all posts

mardana banjh pan ka desi ilaj

mardana banjh pan ka desi ilaj


mardana banjh pan aik aisa masla hy jis  ka ilaj alopathic main nahin Allah k fazal sy yeh sharf sirf desi tibb ko he hasil hy mardana banjh pan k akseer nuskhay likhy hain mardana banjh pan k illaj main sub sy pehly report main yeh check karin kahin puss to nahinaa rahee  agar puss aa rahee ho to jab tak puss thek nahin ho gee us waqat tak sperm count nahin zayada ho gaa aur nahin mardana banjh pan ka ilaj ho ga is wasty sub sy pehly puss ka ilaj karin us k badd mardana banjh pan ka jis sperm barhany waly nuskhay hoon zail main mardana banjh pan ka jo nushkha likha hy wo puss aur sperm dono ka ilaj hy

 اللہ پاک کا لاکھ لاکھ کرم ہے کہ دل میں کبھی یہ خیال نیں آیا کہ اپنے نسخہ جات چھپا کر ہی اس دنیا سے


چلا جاوں علم ایک ایسی روشنی ہے کی جس کو جتنا پھیلاو اتنا ہی بڑھتا ہے اس بات سے ہی دل کرتا ہے


کہ جن لوگوں کو طب کا شوق ہے اور جن کو صرف اپنی یا اپنے کسی چاہنے والوں کے لیئے کسی پیچیدہ


مرض کے بارے میں نسخہ کی ضرورت ہو وہ اس ویب سائیٹ سے نسخے پڑہیں اور اس پر تھوڑے غور


وغوض کرکے اور لوگوں کو بھی بتائیں  اس سلسلہ میں آج ایک ایسا نسخہ لکھنے لکھا ہوں جو اگر کسی


کنجوس کے پاس ہوتا وہ یقینا اس کو اپنے ساتھ قبر میں لے جاتا اور کسی کو نہ بتاتا  مگر مخلوق خدا


کی بھلائی کی خاطر اس نسخہ کو عام کررہا ہوں اس نسخہ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہےکہ مردانہ بانجھ پن


کے علاج کے ساتھ ساتھ درج ذیل امراض کا بھی علاج ہو جاتا ہے  جن میں قوت باہ کہ کمی ۔ منی کاپتلا


پن ۔ سرعت انزال کا خاتمہ ہو کر تسلی بخش ٹائمنگ بحال ہو جاتی ہے۔  وہ نسخہ اس طرح ہے مگر نسخہ


پڑھنے سے پہلے آپ سب کو ایک وعدہ کرنا ہو گا مجھ سے کی اس نسخہ کو ہر ضرورت مند کو بغیر


 کسی لالچ کے بتائیں گے اور اس کو شیئر بھی لازمی کریں گے


[caption id="attachment_1859" align="aligncenter" width="300"]desiherbal.com-mardana banjh pan ka desi ilaj desiherbal.com-mardana banjh pan ka desi ilaj[/caption]

ہوالشافی


 ثعلب پنجہ ۔ ثعلب مصری ۔ موصلی سفید ۔ کوگھرو ۔ ستاور۔ تخم اوٹنگن ۔ مغز جیاپوتہ ۔ تخم ریحان


mardana banjh pan ky ilaj ki tayari


 تمام اشیاء بیس بیس گرام لے کر پیس لیں اور کسی شیشے کے جار میں محفوظ کر لیں اور روزانہ صبح


نہار منہ ایک چمچ چائے والا ہمراہ دودھ سادہ اور ایک چمچ چائے والاعصر اور مغرب کے درمیان جب


پیٹ خالی ہو دودھ کے ہمراہ استعمال کریں 40 دن دوران دوائی کھٹی بادی اشیاء اور بیف سے پرہئز کریں


اور میاں بیوی کا بھی پرہیز ہے 40 دن کے بعد ٹیسٹ کروائیں مکمل بہتری کے لیئے دوبارہ بھر بنا لیں


جن مریضوں کو منی میں پس یعنی ریشہ آرہا ہو وہ شربت بزوری کسی اچھی کمپنی کا لازمی استعمال کریں


  آخر میں اتنا ضرورکہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں


اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو


 نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں


 تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ


والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور


دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے


ikamboh11سکائیپ آئ ڈی


 اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں


اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں

Powered by Blogger.