مقوی باہ نسخہ

مقوی باہ نسخہ
تخم سروالی دو تولہ‘ ملٹھی (چھلکا اتاری ہوئی) ایک تولہ پھر ان دونوں کو پیس کر سفوف بنائیں پھر دونوں کو ملائیں یہ کل چار خوراکیں ہیں پھر ان کی برابر چار خوراکیں بنائیں۔ایک خوراک رات کے کھانے کے دو تین گھنٹے بعد جماع سے ایک گھنٹہ پہلے پانی سے پھانک لیں.یہ نسخہ بے ضرر ممسک اور بے حد مقوی باہ ہے


0 comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.