پتے کی پتھری
نسخہ یہ ہے ایک کلو لیموں لے لیں اور ان کا پانی نکال لیں۔ آپ چھ یا سات کوڈیاں (پنسارسے لیکر) اس میں ڈال دیں۔ اس پانی کو جس بوتل میں ڈالیں اس کو دو تین گھنٹے ہلاتے رہیں تاکہ وہ کوڈیاں (سپیاں) پانی میں حل ہوجائیں۔ اس کام کو مکمل ہوتے دو یا تین دن لگیں گے۔ یہ بات یاد رکھیں کہ ڈھکن کو کھلا رکھنا ہے تاکہ گیس کا اخراج ہوسکے جب کوڈیاں قریباً حل ہوجائیں تو اس پانی کو اچھی طرح نتھار لیں اب آپ جتنا پانی آسانی سے پی سکتے ہیں اتنا لیموں کا پانی اور اتنا ہی سادہ پانی یعنی دونوں کوملا کر پی لیں۔ آپ دیکھیں گے کہ جب پانی ختم ہوگا ساتھ ہی انشاءاللہ پتھری بھی ختم ہوجائےگی۔ آپ کو پتابھی نہیں چلے گا کہ پتھری کیسے نکل گئی لیکن یہ یاد رکھنا ہے کہ اگر لیمووں سے پانی تھوڑا نکلے تو کوڈیاں بھی تھوڑی کردینی ہیں۔ اس پانی کو صبح و شام دو وقت اور ضرورت پڑنے پر تین وقت بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
kodiyan (sapiyan) matlab ? please clarify its name once again
ReplyDeleteکوڈیاں پنساری سے عام ملتی ہیں
ReplyDeletekodia pani ma kistara hal ho gee is it possible.
ReplyDeleteSalam, HAkeem Sab is ko 2 ,3 ghantey musalsal kaisey hala saktey hein?plz is ko tou clear karien,
ReplyDeletethnx
تھوڑی تھوڑی دیر بعد ہلائیں
ReplyDeleteسرکہ میں کرنی ہیں
ReplyDeleteGood
ReplyDeleteAsalam o Alikom
ReplyDeleteSperm count aor active bohat km hain puss b nae ha jb treatment letay hn behtar ho jata ha jb treatment chorain phir down ho jata ha pregnancy nae ho rahi
app call kar lain 03046539899
ReplyDelete