Showing posts with label پتے کی پتھری. Show all posts
Showing posts with label پتے کی پتھری. Show all posts

gallbladder stones:پتہ کی پتھری کا علاج

gallbladder stones :   پتہ کی پتھری کا علاج


ناقص غذا اور کھانوں میں بدپرہیزی کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی آلودگی پتہ کی پتھری کا سب سے بڑا باعث


پے انگریزی طریقہ علاج میں پتہ کی پتھری کا علاج صرف اور صرف آپریشن ہے مگر الحمدللہ طب یونانی


میں پتہ کی پتھری کا شافی علاج موگود ہے ذیل میں جو نسخہ لکھا ہے وہ انتہائی آزمودہ ہے


ہوالشافی


میگنیشیا سلفاس (سالٹ) 2 ٹیبل سپون رات 8 بجے پانی میں گھول کر پلا دیں


چکوترا ایک عدد نچوڑ کر جوس نکال لیں۔۔ پھر اس میں 4 ٹیبل سپون روغن زیتون


شامل کرکے رات 10 بجے سوتے وقت پلا دیں


اشاءاللہ صبح پتہ کی پتھری نکل جائيں گی۔۔ یقین کریں یہ میرا آمودہ نسخہ ھے


یہ عمل اگر چند دن مسلسل دہرا لیں تو زیادہ بہتر ہو گا


نوٹ: چکوترے کا جوس پینے کے دوران ہر قسم کی انگلش ادویات روک دیں


آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں


اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو


نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں


تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ


والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور


دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے


ikamboh11سکائیپ آئ ڈی


پتہ کی پتھری کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں


اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں

پتے کی پتھری اور میرا آزمودہ نسخہ

پتے کی پتھری


نسخہ یہ ہے ایک کلو لیموں لے لیں اور ان کا پانی نکال لیں۔ آپ چھ یا سات کوڈیاں (پنسارسے لیکر) اس میں ڈال دیں۔ اس پانی کو جس بوتل میں ڈالیں اس کو دو تین گھنٹے ہلاتے رہیں تاکہ وہ کوڈیاں (سپیاں) پانی میں حل ہوجائیں۔ اس کام کو مکمل ہوتے دو یا تین دن لگیں گے۔ یہ بات یاد رکھیں کہ ڈھکن کو کھلا رکھنا ہے تاکہ گیس کا اخراج ہوسکے جب کوڈیاں قریباً حل ہوجائیں تو اس پانی کو اچھی طرح نتھار لیں اب آپ جتنا پانی آسانی سے پی سکتے ہیں اتنا لیموں کا پانی اور اتنا ہی سادہ پانی یعنی دونوں کوملا کر پی لیں۔ آپ دیکھیں گے کہ جب پانی ختم ہوگا ساتھ ہی انشاءاللہ پتھری بھی ختم ہوجائےگی۔ آپ کو پتابھی نہیں چلے گا کہ پتھری کیسے نکل گئی لیکن یہ یاد رکھنا ہے کہ اگر لیمووں سے پانی تھوڑا نکلے تو کوڈیاں بھی تھوڑی کردینی ہیں۔ اس پانی کو صبح و شام دو وقت اور ضرورت پڑنے پر تین وقت بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

Powered by Blogger.