بواسیر خونی
ہوالشافی
مرچ سفید۔۔۔مغز تخم نیم۔
ہم وزن کھرل کر لیں گولیوں کا سائز چنےکے برابر تیار کرلیں۔ بواسیر خونی کیلئے بہتمفید ہے اور اسکا کوئ سائیڈ ایفیکٹ نہیں۔ ان گولیوں کے استعمال سے قبض کی شکایت بھی دور ہوجاتی ہےاللہ تعالیٰ کے فضل سے ہزاروں مریضوں کو شفاء ہوئی ہے۔
طریقہ استعمال۔۔۔۔۔۔ 2گولی صبح نہار منہ و 2گولی رات بعد از کھانا ہمراہ پانی
پرہیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر قسم کی مرچ اور بادی و تیز مصالہ جات
M is k baray m aur malllom karna chahta ho
ReplyDeleteBawaseer tow. Theek hai blood abi naheen aa raha lakan mhokay naheen gaye
ReplyDeleteماشاء اللہ بہت خوب جناب. جزاک اللہ خیر. .میں اللہ سے دعا گو ہوں کہ اللہ آپ کو اور اپ کے مشن رحمت خدائ کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی میں مدد کرئے... ڈاکٹر کرامت اللہ ملک گوجرانوالہ. پاکستان سعودی عرب الریاض. ..
ReplyDelete