Showing posts with label ایام کی بے قاعدگی. Show all posts
Showing posts with label ایام کی بے قاعدگی. Show all posts

کثرت حیض اور ایام کی بے قاعدگی کی دوا

کثرت حیض اور ایام کی بے قاعدگی کی دوا


ہوالشافی        


لودھ پٹھانی 5تولہ، سنگجراحت 10تولہ ،مائیں خورد25گرام ،گوند چنیا5تولہ ،شکرسفید10تولہ 


 ترکیب تیاری:ساری دواؤں کو کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں 


طریقہ استعمال:3گرام صبح و3شام ہمراہ دودھ بعد از کھانا


پرہیز: گرم اور کھٹی چیزوں سے پرھیز کریں

Powered by Blogger.