Showing posts with label امراض زنانہ. Show all posts
Showing posts with label امراض زنانہ. Show all posts

ladies main doodh ki kami ka ilaj

ladies main doodh ki kami ka ilaj


 عورتوں میں دودھ کی کمی کا مسئلہ


 بعض عورتوں میں بچوں کی پیدائش کے بعد دودھ کم آتا ہے یا بالکل نہیں آتا۔ اس مسئلے کے حل کے لئے نسخہ پیش خدمت ہے۔


ladies main doodh ki kami ka ilaj ka desi nuskha


ھوالشافی




تودری سرخ، تودری سفید، خشخاش سفید، بادام شیریں، مغزچلغوزہ، مغز چرونجی، مغز پنبہ دانہ، مغز فندق، مغز حبۃ الحضر 5 تولہ ہر ایک۔


ladies main doodh ki kami ka ilaj ka desi nuskha ki tayari


تیاری: تمام اجزا کو باریک پیس لیں اور گائے کے گھی میں چرب کرلیں۔ تمام دواؤں کے وزن کا تین گنا چینی کا قوام تیار کریں اور اجزاء کو اس میں مکس کرلیں۔


مقدار خوراک ایک تولہ دن میں تین مرتبہ دودھ کے ساتھ۔
فوائد: صحت بہترکرتی ہے,رنگت نکھارتی ہے,جسمانی کمزوری کو دور کرتے ہوئے, دودھ کی افزائش کرتی ہے, بے ضرر اور لاجواب چیز ہے۔



عورتوں کی فرج یعنی جائے مخصوصہ کو تنگ کرنے کا نسخہ

عورتوں کی فرج یعنی جائے مخصوصہ تنگ اور کنواری لڑکیوں جیسی کرنا


عورتوں کی فرج یعنی جائے مخصوصہ کو تنگ کرنے لیئے آب دست نسخہ


آملہ خشک ایک چھٹانک گرام، پھٹکڑی دو تولہ کھل کی ہوئی دو کلو پانی میں پکائیں پانی جب ایک کلو


رہ جائے چھان کر رکھ لیں عورت اگر اس پانی سے دن میں تین بار اپنی فرج یعنی جائے


مخصوصہ کو دھوئےتو تنگ اور کنواری لڑکیوں جیسی ہو جاتی ہے یہ عمل پندرہ یوم کرنا چاہیے


عورتوں کی فرج یعنی جائے مخصوصہ کو تنگ کرنے کا خوراکی نسخہ


تل سیاہ تین گرام، گوگھرو پانچ گرام سفوف کرلیں ایک چمچ شہد آدھا کلو دودھ میں سفوف ملا کردس دن


پینےسے عورت کنواری جیسی ہو جاتی ہے


[caption id="attachment_1793" align="aligncenter" width="479"]desiherbal.com-عورتوں کی فرج یعنی جائے مخصوصہ کو تنگ کرنے کا نسخہ desiherbal.com-عورتوں کی فرج یعنی جائے مخصوصہ کو تنگ کرنے کا نسخہ[/caption]

عورتوں کی فرج یعنی جائے مخصوصہ کو تنگ کرنے کے کیئے پوٹلی کا نسخہ


موچرس لے کر باریک پاوڈر جیسی پیس لیں اس میں سے پانچ گرام پسی ہوئی موچرس لے کر ململ کے


کپڑے کی انگلی جیسی پوٹلی بنا لیں  پھر یہ پوٹلی عورتوں کی فرج یعنی جائے مخصوصہ میں رکھ


دیں چارگھنٹے کیلیےاسی طرح دس دن یہ عمل کریں عورت کنواری جیسی بن جائے گی اور لیکوریا


جیسا مرض بھی چاہے جتنا پرانا ہو جڑ سے ختم ہو جاے گا


عورتوں کی فرج یعنی جائے مخصوصہ کو تنگ کرنے کے لیئے پوٹلی 


اخروٹ کی گری دس گرام پانی میں پیس لیں پوٹلی بنا کر عورتوں کی فرج یعنی جائے مخصوصہ میں


رکھیں چار گھنٹے روزانہ اسی طرح دس دن یہ عمل کریں عورت کنواری جیسی بن جائے گی


عورتوں کی فرج یعنی جائے مخصوصہ کو تنگ کرنے کے لیئے


جامن کی گٹھلیوں کو دھوم میں سکھا کر اس کا باریک سفوف بنا لیں پانچ گرام لے کر اس کی پوٹلی بنا کر


عورتوں کی فرج یعنی جائے مخصوصہ میں پندرہ یوم تک روزانہ چار گھنٹے رکھنے سے عورت کنواری


جیسی بن جائے گی


عورتوں کی فرج یعنی جائے مخصوصہ کو تنگ کرنے کے لیئے انار کا تیل


انار کے درخت کے پھل پھول پتے جڑ،سب خشک لے لیں دس دس گرام سب کو حسبضرورت پانی آدھا کلو


میں رات کو بھگو دیں صبح اٹھ کر مل چھان کرپانی جو بچ جائے اس میں میں سوگرام روغن تل میں


جوش دیں پھر کسی شیشی میں ڈالکررکھیں ایک گرام کے قریب عورت اپنی فرج میں لگائے تو عورتوں


کی فرج یعنی جائے مخصوصہ تنگ اور کنواری لڑکیوں جیسی ہو جاتی ہے یہ عمل پندرہ یوم کرنا چاہیے


آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں


اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو


نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں


تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ


والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور


دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے


ikamboh11سکائیپ آئ ڈی


زنانہ امراض کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں


اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں


 

رحم کی خارش اور پھنسیوں کا دیسی علاج

رحم کی خارش اور پھنسیوں کا دیسی علاج


رحم کی خارش اور پھنسیوں کے اسباب


سیلان الرحم یا ورم الرحم کی شکایت مزمن ہو جانے پر رحم میں خارش ہو جاتی ہےاور بعض اوقات


چھوٹی چھوٹی پھنسیاں بھی ہو جاتی ہیں۔اور رحم کے منہ میں بعض اوقات خارش کے باعث زخم بھی بن


جاتے ہیں


رحم کی خارش اور پھنسیوں کی علامات


خارش اور سوزش ہوتی ہےاور اگر پھنسیاں ہوں تو انگلی ڈالنے سےمعلام ہوتی ہیں اگر زخم ہوں تو ان


سے مواد اور پیپ وغیرہ خارج ہوتی ہےخارش کی وجہ سے صحبت کی خواہش بھی بڑھ جاتی ہےاور


بعض اوقات خارش کی زیادتی کے باعث رحم باہر کو نکل آتا ہے


رحم کی خارش اور پھنسیوں کا علاج


[caption id="attachment_1778" align="aligncenter" width="573"]desiherbal.com-رحم کی خارش اور پھنسیوں کا دیسی علاج desiherbal.com-رحم کی خارش اور پھنسیوں کا دیسی علاج[/caption]

سب سے پہلے اس مرض کا سبب معلوم کریں لیکوریا ہو تو اس کا علاج کریں اگر ورم کی شکایت ہو تو


ورم رحم کا علاج کریں جب یہ اسباب دور ہو جائیں تو درج ذیل نسخے خارش اور سوزش کے لیئے


استعمال کروائیں


ہمدرد کی صافی صبح شام پالئیں پوست انار پانی میں ابال کر اس سے جائے مخصوصہ دھوئیں اور کھانے


کی دوائی اطریفل شاہترہ عرق شاپترہ کے ساتھ کھلائیں اور اسکے ساتھ ساتھ شربت عناب صبح و شام


4۔۔۔4 تولہ استعمال کروائیں


ہمدرد کے جوہری کیپسول بھی خارش کے لیئےبہتر ہیں


اسکے علاوہ یہ نسخہ بھی استعمال کر سکتے ہیں شاہترہ ۔ چرائتہ ۔ سرپھوکہ ۔ منڈی بوٹی ۔ ہلیلہ سیاہ ۔


صندل سرخ ۔ ہر ایک 7 ماشہ عناب 5 دانہ رات کوآدھا کلو گرم پانی میں بھگو دیں صبح اٹھ کر مل چھان


 کر 4 تولہ شربت عناب ملا کر پئی


رحم کی خارش اور پھنسیوں کا دوران علاج پرہیز


گرم اور مصالحہ دار اشیاء  سے آگ کے پاس بیٹھنے زیاہ کام کاج کرنےاور صحبت سے پرہیز کریں لال


مرچ کم کھائیں میٹھی اشیاء  بھی کم کھائیں ہلکی ذود ہضم غذا کھائیں بکری کے گوشت کے شوربہ سے یا


مونگ کی دال سے چپاتی کھائیں دودھ اور فروٹ کا کثرت سے استعمال کریں


آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں


اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو


نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں


تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ


والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور


دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے


ikamboh11سکائیپ آئ ڈی


اورزنانہ امراض کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں


اور کال شام 6 سے رات10 بجے تک ہی کریں


ladies k face ky faltoo hairs ka ilaj فالتو بال

ladies k face ky faltoo hairs ka ilaj فالتو بال


موجودہ دور میں ہم جو دودھ استعمال کرتے ہیں وہ جن بھینسوں سے حاصل کیا جتا ہےان سے زیادہ دودھ حاصل کرنے کے لیئے مختلف قسم کے


ہارمون نے انجکشن لگائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے نوجوان لڑکے لڑکیوں میں ہارمون کا بگاڑ پیدا ہو ریا ہے خاص طور پر خواتین میں پیریڈز کی


بے قاعدگی اور اس کے علاوہ چہرے فالتو بال بھی اگ جاتے ہیں جن کی وجہ خواتین کا حسن برباد ہو جاتا ہے اس کے خاتمہ کے لیئے لاکھوں کے


نسخے ہیں مگر اس ویڈیومیں فالتو بال کے لیئے   جو نسخہ بتایا گیا ہے وہ انتہائی سادہ اور آسان ہے  فالتو بال  بہت آسانی سے ختم ہو جائیں گے




kehny ko to am se bat hy magar hmay bohat se bree uljhno mein daal detee hein. Chehra yani face kisi be insane ki shaksiat ka ainadar hota hy.ladies ky face per  Zara say baal  فالتو بال  yani hair chehre ko budnuma bna dety hein. Har mulk aur har dor ki ortein chehre ky  فالتو بال  yani face hair ki wajha sey preshaan or moonh chupati nazar ati hein. Kaya ap bhi chehry ky  فالتو بال  ya face hair ki wajha sy preshan hein? Kya ap bhi threading kar kar kay thuk chuki hein? Tu aaj hi hmary azmooda nuskhon ya totkon sy faida uthein. Humain yaqeen hy ky yeh chand  face hair removal ghraloo nuskhy apki khoobsoorti ko bahaal krny mein mdedgar sabit hon gy or yaqeenan apko roz roz kijhunjt sy bhi azaad kr dein gy.

Aulad narena k liyay rohani ilaj dua وظیفہ

Aulad narena k liyay rohani ilaj dua وظیفہ


Mohtaram islami bhaiyo aur behno ya  وظیفہ  Aulad e narina (Dua/ وظیفہ  for baby Boy) kay hasool kay liya bohat he akseer hain. Agar kisi aurat kay han pehlay baitiyan he hon aur ais ko khawish ho kay ais ka ghar larka paida ho to aisay chahe kay  is وظیفہ . Aulad na hone ki bohat si wajoohat ho sakti hain baz okat mard ( Husband) Aulad paida karne ka kabil nai hota baz okat aurat banjh hoti hai jis ki waja sa jora ( Couple) Aulad ki naimet sa mehroom rahta ha is k wasty hamri web site ky amraz e mardana aur amraz e zana ka visit karin

بحثیت مسلمان اس بات پر یقین کام ہونا چاہیے کہ جو کرتے ہیں اللہ ہاک ہی کرتے ہیں ۔ ہمارے بزرگان دین نے ہم اللہ پاک سے دعا کے لیئے مختلف


وظائف بتائے ہیں ۔ ان میں ایک یہ والا وظیفہ بھی ہے کہ جن عورتوں کے ہاں لڑکیاں ہی پیدا ہوتی ہوں اگر خدا کو منظور ہوا تو بیٹا پیدا ہوگا ۔ یہ والا


وظیفہ کوئی بہت مشکل وظیفہ نہیں ۔اس لیئے اس کو آپ آسانی سے کر سکتے ہیں اور اس  کی اجازت بھی عام ہے


[caption id="attachment_1625" align="aligncenter" width="365"]desiherbal.com-Aulad narena k liyay rohani ilaj dua وظیفہ desiherbal.com-Aulad narena k liyay rohani ilaj dua وظیفہ[/caption]

Halat e Haiz Mein Biwi Ke Sath Letne ka islami hukam

Halat e Haiz Mein Biwi Ke Sath Letne ka islami hukam


اکثر شادی شدہ مردو عورت کو اس مسئلے کا علم ہی نہیں ہے کہ حیض کی حالت میں کس حد تک میاں بیوی جا سکتے ہیں کیونکہ اکثر مریض میرے


پاس ایسے آتے ہیں جنہوں نےحالت حیض میں بیوی سے ہمبستری کر لی اور بہت سے نامراد امراض کا شکار ہو گئے اس ویڈیو میں احادیث کے ساتھ


اس مسئلہ کی وضاحت کی گئی ہے۔ حیض کے دوران دخول کی سختی سے ممانعت کی گئی ہے ۔اگر حیض کے دوران دخول کر لیا جائے تو طبعی طور پر


جو مسائل پیدا ہوتے ہیں وہ ایک طرف دینی طور پر اس کی سزا بتائی گئی ہے



Halat e Haiz Mein Biwi Ke Sath Letne ka islami... by desiherbal

دوران حیض بیوی کے ساتھ لیٹنے کا حکم

Jima Ke Foran Baad Pani penay ka nuqsan

Jima Ke Foran Baad Pani penay ka nuqsan


Jima yani intercourse ke foran baad pani pene se app ka pet barh jata he yani jise toon kehte hain wo nikal aati he.Jima yani sex ke baad body warm ho jati hai.saans aur dil ki darkan taiz chalne lag jati hai.lehaza thodi dair ke baad  saans le kar paani peena chaheiItba ki tehqeeq hai ke jima ke foran baad pani nahi peena chahiye aesa karne se tanaffus yani dama ka marz paida ho jata hai is liye maida pur hone ki halat mein jima karne ko mana kiya gaya hai kiyounkay jab maida pur hota hai to jima ki hararat se khushki paida hoti hai or piyas ka ghalba hota hai.

Jima Ke Foran Baad Pani penay ka nuqsan


 


Jima Ke Foran Baad Pani pena -desiherbal.com by desiherbal

Reduce Breast Size Naturally پستانوں کا سائز کم کرنے کا نسخہ

Reduce Breast Size Naturally پستانوں کا سائز کم کرنے کا نسخہ


اسباب


بدن میں بلغم کی زیادتی


چربی کی زیادتی


 سارے جسم کے موٹابے کی وجہ سے بھی پستان بڑھ جاتے ہیں۔


پستانوں کی مالش کرنے سے


پستان لٹکے رہنے سے انکی طرف دوران خون زیادہ ہو جاتا ہے اس سے بھی بڑھ جاتے ہیں


خاندانی اثر


علامات


دودھ کی نالیوں پر غیر معمولی دباو کے باعث دودھ کا اخراج کم ہوجاتا ہے۔جسکی وجہ سےدودھ پیدا


کرنے والا مادہ پستانوں کی پرورش کرنے لگ جاتا ہے


اگر دوران خوں کی زیادتی سے ہوگا تو پستانوں پر سرخی کی علامت ہو گی


بلغم وغیرہ کی زیادتی یا موٹاپےکا باعث ہو تو بظاہر ہی معلوم ہو جاتا ہے


علاج


مریضہ کو ایسا لباس پہنائیں جس سے پستانوں کو  سہارا رہے۔اور ان کا لٹکاو موقوف ہو۔


 پستانوں پردوران خون کی زیادتی ہو تو یہ لیپ لگائیں۔


مازو سبز 1 تولہ ۔ کھریامٹی1تولہ ۔ سفیدہ کاشغری6ماشہ ۔ بزرالبنج6 ماشہ ۔ سرکہ سفید خالص حسب


ضرورت


چاروں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور اتنا سرکہ ڈالیں کہ پیسٹ سا بن جائے اور لیپ کو


پستانوں پر لگا لیں اور خشک ہونے پر سادے پانی سے دھولیں


یہ عمل ہفتہ میں 2 بار کریں


کھانے کا نسخہ


مازو سبز6 ماشہ ۔ تخمتمرہندی3ماشہ ۔ پوستانار3ماشہ ۔ شکر سرخ2تولہ ۔


تمام ادویہ کا سفوف بنالیں اور ڈیڑھ تولہ صبح و ڈیڑھ تولہ شام ہمراہ پانی بعد از کھانا


مساج  کرنے کا آئیل


رات کو روغن انار لگائیں روغن انار بنانے کا طریقہ جاننے کے لیئے یہاں کلک کریں


اور اگر بدن موٹا ہو اور بلغم کی زیادتی کی وجہ سے ہو تو بلغم کی پیدائش کم کرنے کے لیئےہمدرد کی


حب خبث الحدید1گولی اورجوارس جالینوس 7 ماشہ میں مکس کر کر صبح شام کھائیں۔ اور زیرہ سیاہ


سرکہ سفید میں پیسکر اس کا لیپ لگائیں رات کو اور صبح سادے پانی سے دھو لیں۔اور  ہمدرد کا ہی


سفوف مہزل استعمال کرائیں اس کا طریقہ استعمال 6ماشہ صبح 6ماشہ شام ہمراہ پانی ہوگا۔


پرہیز


بادی اشیاء۔زیادہ چھونے ودبابے سےاور مرغن غزاوں سے و گرم پانی سے نہانے و دھونے سے اور


مریضہ کو دی گئی تصوہر والی ورزش ضرور کروائیں


 

 اگر آپ سمجھتے ہیں


اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو


نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو ڈونیشن ضرور دیں


تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ


والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور


دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے


ikamboh11سکائیپ آئ ڈی


اور عورتوں کے امراض کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں


 


Niswani husan main izafa نسوانی حسن میں اضافہ

Niswani husan main izafa نسوانی حسن میں اضافہ

Allah pak ki ata karda nematoon ka jitna shukar ada karin woh kam hy magr koi marz ya koi jismani kami ho us k wasty Allah pak ny apni ata ki ho herbs sy ilaj ka b kaha hy ta k hum us ki nematoon ka shukar ada kar sakain

aksar women mian niswani husan ki kami ka masla hy jis ky wajha sy woh bohat pareshan hoti hain aur Niswani husan main izafa نسوانی حسن میں اضافہ ky wasty differnet medicine use karte hain magar faida kuch nahin hota.women bechari mary sharm kisi aur sy yeh masla b share nahin kar saktee un women k wasty yeh asan desi nushkha bari Niswani husan main izafa نسوانی حسن میں اضافہ share karne laga hoon yeh farmoula intheai asani sy ban jata hy .pansari sy yeh ashya aam mill jati hain hazir hy Niswani husan main izafa نسوانی حسن میں اضافہ ka formula

Niswani husan main izafa نسوانی حسن میں اضافہ


اجزاء


 اسگندھ - بدھارا - بھمن سفید - بھمن سرخ - قند سفید - اندر جو شیریں - ستاور - شقاقل مصری


اوپر والی تمام اشیاء ہر ایک 3 تولہ لے لیں


 ترکیب تیاری : تمام اشیاء کا سفوف بنا لیں


طریقہ استعمال: ایک چمچ چائے والا صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ


 دوران علاج سخت کام ورزش اور سیڑھیاں کم چڑھیں

پستانوں کا لٹکنا یا ڈھیلا پڑنے کا علاج

پستانوں کا لٹکنا یا ڈھیلا پڑنے کا علاج


سب سے پہلے اس کا سبب جاننا ضروری ہے۔


مزاج میں بلغمی رطوبات کی زادتی


زیادہ عرصہ تک دودھ کا پلانا


جسم میں خون کی کمی


بہت زیادہ آرام طلبی


زیادہ گرم ہانی سے نہانا


پستانوں کی رگوں سے دودھ کا بالکل خالی ہو جانا


پستانوں کا لٹکنا یا ڈھیلا پڑنے کا علاج کا نسخہ وطریقہ تیاری


اس کے لیئے جو میں نسخہ بیان کرنے جا رہا ہوں وہ تقریبا مفت ہی بنتا ہے اور بنانے میں آسان ہوتا ہے


بس اجزاء اکٹھے کرنا تھوڑا مشکل ہو سکتے ہیں۔لال انار جس کو کھٹا اناریا قندھاری انار بھی کہتے ہیں


اس کے اندر والی پیلی موٹی چھال اسی درخت کے پھول اور اسی درخت کی چھال یعنی سک تینوں اجزاء


دو دو تولہ لیں اور تین پاو پانی میں چوبیس گھنٹے کے لیئے  بھگو دیں۔ چوبیس گھنٹوں کے بعد اسکو


اچھی طرح جوش دیں جب پانی چوتھائی حصہ رہ جائے تو اس میں5 تولہ تلوں کا تیل ڈال دیں اور ہلکی


آگ پرپکائیں جب تمام پانی جل جائے اورصرف تیل رہ جائےتو ٹھنڈا کر کے کسی


شیشی میں ڈال لیں


پستانوں کا لٹکنا یا ڈھیلا پڑنے کا علاج کا طریقہ استعمال


پستانوں پر ہلکے ہاتھوں سے اس تیل کی مالش کر کے تنگ برا پہن لیں تاکہ پستانوں سہارا ملے اور


چوبیس گھنٹوں کے بعد نہا لیں اور دوبارہ یہ عمل کریں مسلسل کرتے رہیں حتی کہ مطلوبہ رزلٹ مل جائے


پستانوں کا لٹکنا یا ڈھیلا پڑنے کا علاج اور پرہیز


چکنی اور بلغم پیدا کرنے والی اشیاء سے پرہیز کریں۔اس کے علاوہ دوران علاج لازمی تنگ برا کا


استعمال کریں۔اور غذا میں  رطوبات کو کم کرنے والی اشیاء مثلابیسنی روٹی بھنے ہوئے چنے اورقیمہ


بغیر چربی کے بھنا ہوا استعمال کریں۔


اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو


نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو ڈونیشن ضرور دیں


تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ


والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور


دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے


ikamboh11سکائیپ آئ ڈی


اور زنانہ امراض کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں

بالوں کو لمبا کر نے کے لیئے بہترین نسخہ

بالوں  کو لمبا کر نے کے لیئے  بہترین نسخہ


بالوں کو لمبا کرنے کے لئے  بہترین نسخہ یہ ہے کہ ہر 6ہفتوں کے بعد اُن کے کناروں کو تراش لیا جائے۔بالوں کی حفاظت کے لئے


کنڈیشنر کا استعمال بہت اہم ہے۔ اس کے لئے انڈہ اور دہی سے زیادہ بہتر کوئی شئے نہیں۔ ایک انڈہ اور ایک پیالی دہی کو یکجان


کرلیں اور انہیں بالوں میں لگالیں۔2گھنٹوں کے بعد بال دھوئیں۔ اس سے نہ صرف بال خوشنما اور چمک دار دکھائی دیں گے بلکہ ان


کی لمبائی میں بھی تیزی سے اضافہ ہوگا۔بالوں میں پیدا ہونے والی خشکی بالوں کو لمبا کرنے کے لئے  بہترین نسخہ کی دشمن ہے


لہٰذا بالوں کو خشکی سے پاک رکھنے کی کوشش کرنی چاہئے ۔ بالوں کو لمبا کرنے کے لئے  بہترین نسخہ  ایک یہ بھی ہے کہ


سرسوں کے خالص تیل میں انڈے کی زردی اچھی طرح سے ملائیں اور اسے بالوں میں لگائیں۔ ایک گھنٹے کے بعد بال دھولیں ۔اس


سے بتدریج بالوں کی خشکی دور ہوجاتی ہے۔ اس کے علاوہ ہم بالوں کو لمبا کرنے کے لئے بہترین نسخہ یہاں 6 تیلوں کو ملا


کرایک تیل بنانے کی ویڈیو دکھا رہے ہیں امید ہے یہ آپ کے بہت کام آئے گی



6 Oils For Long Hair (Balon Ko Lamba Karne Ka... by desiherbal

بالوں  کو لمبا کر نے کے لیئے  بہترین نسخہ کی ورڈیو اگر آپ کو پسند آئے تو نیچے


شیئر کے بٹن کو دبا کر شئیرضرور کریں

Menses period, mahwari, haiz, حیض کی زیادتی کا علاج

Menses period, mahwari, haiz,   حیض کی زیادتی کا علاج


Mensesحیض ka zayada ana aur takalef

Menses ،period, mahwari, haiz, makhsoos ayyamحیض shru hoty hi darj zail alamat hotee hain

Jisam ki dukhan

Pait aur kamar ki dhukan

Breast main pain ka hona

Weight ka barhana

thakawat

Meethi chezoon ki khawais

Damagh sahi kam nai karta

Chirchira pan aur jhagra karna

Baaz khawateen aur girls mein Menses period, mahwari, haiz,   حیض کی زیادتی کا علاج aam khawateen sy zaiada hota hy. Hum kuch esey muashrtee mohol mein rhty hein jahan esee takleef brmla nhi byan ki ja sktee or khaas tor pey ghar ky mardon ky samny esee batein karna mayoob smjha jata hy.jin khawateen ko Menses period, mahwari, haiz,   حیض کی زیادتی کا علاج atay hain un k  liyaya yeh asan nuskha likha hy

Menses period, mahwari, haiz,   حیض کی زیادتی کا علاج k dinon main dil na chahte howey bhi halki exercise jaisa k walk waghaira karne se menses crams main kami aati hai.

Menses period, mahwari, haiz,   حیض کی زیادتی کا علاج kaZiada khoon niklny ki wjha sy jism mein kmzori ho jate hy is ky lyey fruits or doodh ka ziada istimaal krein

 

Menses period, mahwari, haiz,   حیض کی زیادتی کا علاج


ملٹھی ،ھلدی ، سونف، کیکر کا گوند برابر وزن لیں۔


 ترکیب تیاری: تمام اشیاء کا سفوف کرلیں


 مقدار خوراک:ایک دو گرام دن میں تین بار ہمراہ دودھ بعد از کھانا


 فوائد:ماھواری زیادہ آنا، ہاتھ پاؤں کی جلن، ھرقسم کے خون آنے کو روکتا ھے



Menses period, mahwari, haiz,   حیض کی زیادتی کا علاج

tamam bimariyon ka tib e nabvi ilaj

tamam bimariyon ka tib e nabvi ilaj

woh waqat door nahin jab all world main tib e nabvi ilaj ka charcha ho ga bcoz  ab dunya tib e nabvi  ilaj ki haqqeqat ko samaj gai hy

tib e nabvi ilaj hi aisa treqa ilaj hy ji nature ky karreb hy .aleopathic sy dunya ab pechy ho rahee hy coz is ky sideffect boht hain jb k tib e nabvi ilaj ka koi side effect nahin tib e nabvi ilaj main aksar nuskhy kitchen sy he ban jatay hain ,tib e nabvi ilaj sy shifa ky sath sath sawab be hy.zail main tib e nabvi ilaj ka aisa nushka likha hy jo har bemari ka illaj hy

طب نبوی سے ہر بیماری کا علاج


موسم گرمی کا ہو یاسردی کا‘ بارش کا ہو یا طوفان کا۔۔۔ مریض ہو یا تندرست۔۔۔ پہاڑوں کا رہنے والا ہے یا میدانوں کا۔۔۔ جزیروں میں زندگی کے دن رات گزرے یا صحراؤں میں۔۔۔ بیماری ‘شفایابی‘ علاج اور صحت ہم سب کی ضرورت ہے۔
اللہ پاک جل شانہٗ نے جہاں بیماریاں بنائی ہیں وہاں ان کا علاج بھی۔ آسمانی نظام سدا انسان کا ساتھی رہا اور قیامت تک ساتھی رہے گا۔ فطری غذاؤں سےہٹنے کے بعد انسان جب مصنوعی غذاؤں پرآتا ہے تو سب سے زیادہ اثر دو چیزوں پر پڑتا ہے ایک معدہ اور جگر۔۔۔ پھر جب یہی معدہ اور جگر متاثر ہوتے ہیں پھر اس کے بعد جو بیماریاں سامنے آتی ہیں ان میں کو لیسٹرول ‘یوریا‘ یورک ایسڈ‘ جوڑوں کا درد‘ بواسیر‘ اعصابی کمزوری‘ شوگر‘ پٹھوں کی کمزوری‘ مردانہ طاقت‘ یادداشت ‘نگاہ پراثر وغیرہ وغیرہ۔
لیکن! بنیاد وہی معدہ اور جگر ہے اور اس کی بنیاد غذائیں ہیں۔ کھانا اور کھاتے چلے جانا اور پھر کھا کر بیٹھے رہنا یا پھر کھا کر دماغی سوچوں پر لگ جانا۔ ہم بھی کیسے دیوانے ہیں مزدور کی زندگی کو دیکھتے نہیں‘ محنت کش کا کھانا دیکھتے ہیں۔ بالکل ٹھیک ہے صبح تین پراٹھے‘ تین کپ چائے بڑی پیالیاں اور بہت سا بچا ہوا رات کا سالن آپ کھائیں پھر محنت کش کی زندگی گزاریں کہاں گیا کولیسٹرول‘ کہاں گیا یوریا‘ کہاں گیا بلڈپریشر‘ کہاں گئی شوگر۔۔۔؟؟؟ آپ اگر محنت کش ہیں اور دن رات محنت اور محنت بھی ایسی جس میں جسم کو تھکنا پڑتا ہے یعنی محنت سےمراد جسمانی نہ کہ دماغی محنت۔۔۔ تو پھر آپ ایسی غذائیں کھانے کا حق رکھتے ہیں اورمیں دعوے سےکہتا ہوں ایسی غذائیں آپ کو کوئی نقصان نہیں دے سکتیں اور میں مطمئن ہوں اگر آپ ایسی غذائیں کھائیں تو صحت بہتر ہوگی اگر آپ ایسی غذائیں کھا کر بیٹھے رہیں‘ دماغی محنت کرتے رہیں تو پھر بہت بڑی بیماریوں کیلئے آپ انتظار کریں اور ان بیماریوں کا انتظار کریں جو کبھی سنی‘ سوچی‘ پڑھی یا بولی نہیں ہوںگی۔
آج کا میرا مضمون اپنے قارئین کو غذاؤں کی احتیاط ‘بس سادہ غذا کھائیں تھوڑا کھائیں‘ کم کھائیں‘ جسم کو متحرک رکھیں۔بچہ اور


tamam bimariyon ka tib e nabvi ilaj


پیٹ یہ کچھ ایسی چیزیں ہوتی ہیں جن کو جن چیزوں کا عادی بنایا جائے وہ اسی کا عادی بن ہی جاتا ہے۔
آئیے! آج آپ کو ایک ایسے مختصر سے ٹوٹکے سے متعارف کراتے ہیں اگر آپ ایسی غذائیں کھا کر اپنے آپ کومریض بناچکے ہیں۔ جگر اور معدہ کا مریض۔۔۔ جی ہاں جب جگر اور معدہ مریض بن جاتے ہیں تو پھر سب سے پہلے جو چیز سر اٹھاتی ہے وہ شوگر‘ ہیپاٹائٹس اور بلڈپریشر ہے۔


tamam bimariyon ka tib e nabvi ilaj


ہیپاٹائٹس سے مراد کالا یرقان اور بعض اوقات پیلا یرقان بھی ہے آپ ایسی بیماریوں میں اگر مبتلا ہوچکے ہیں تو آپ گھبرائیں نہیں ایک مختصر سا ٹوٹکہ آج آپ کی نذر کرتا ہوں بنانا کیا بس بازار سے جاکر لے لیں پتھر کنکر صاف کرلیں کسی ڈبےمیں محفوظ رکھیں اور روزانہ طبیعت کے مطابق ایک چمچ صبح و شام‘ آدھا چمچ صبح و شام یا چوتھائی چمچ چائے والا صبح و شام پانی کے ہمراہ کھانے یا ناشتے سے ایک گھنٹے پہلے یا تین گھنٹے پہلے لے لیجئے چاہیں تو دن میں تین دفعہ بھی لے سکتے ہیں وہ دوا اور ٹوٹکہ کیا ہے صرف دو بیج ہیں ایک کاسنی کے بیج اور ایک کلونجی کے بیج۔ بس۔۔


tamam bimariyon ka tib e nabvi ilaj


آئیے! دوا تیار اور آپ استعمال شروع کریں۔ یقین جانیے یہ دونوں بیج جب آپس میں ملتےہیں تو کاسنی کا مزاج ٹھنڈا کلونجی کا مزاج گرم جب دونوں آپس میں ملتے ہیں ایک ایسا مرکب بن جاتا ہے جوصحت و تندرستی کا ایک لاجواب اصول اورفارمولہ اور صحت بھی ایسی اور تندرستی بھی ایسی جو بھلائے نہ بھولے۔۔۔۔میں نے بے شمار بوڑھوں کو بتایا جو مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے۔ ڈھیروں دوائیں‘ رنگ برنگی گولیاں‘ جیب میں ہر وقت گولیوں کے پولیسٹر کی آواز۔۔۔ وہ ان گولیوں سے لاپروا ہوگئے۔ ایسے لاعلاج مریضوں کو بتایا جو جوانی ہی میں جوانی کی بے اعتدالیوں اور غذاؤں کی بے اعتدالیوں کی وجہ سے اپنی جوانی کو چالیس سال آگے لے گئے اور بڑھاپے کی دہلیزیں پار کرگئے‘ صحت کی امنگ ‘ امید‘ جوانی کی طاقت اور بھروسہ کھوبیٹھے ۔میں ایسے سب جوانوں کو دعوت صحت دیتا ہوں۔ آئیے! ان دو بیجوں کو اپنی زندگی کا ساتھی بنائیں۔ آپ کسی بھی بیماری میںمبتلا ہیں لیکن خاص طور پر ہیپاٹائٹس‘ شوگر‘ بلڈپریشر‘ معدہ اور جگر کے پرانےمریض۔ تسلی سے اس دوا کو شروع کردیں اور اعتماد اور اطمینان سے اس دوا کو استعمال کریں۔ یقین جانیے! یہ دوا نہیں یہ صحت کے دو مختصر لیکن باکمال راز ہیں۔ وہ کلونجی جس کے بارے میں احادیث میں یہاں تک فرمایا کہ یہ کالے دانے موت کے علاوہ ہر مرض کا علاج ہیں تو پھر کیوں نہیں ہوں گے۔ یہ دراصل دونوں نبویؐ جڑی بوٹیاں ہیں۔ کاسنی کا بھی ’’علاج نبویﷺ‘‘ میں تذکرہ اور کلونجی کا بھی۔۔۔۔
میرے پاس بے شمار مریضوں کے ایسے واقعات ہیں کہ انہوں نے ان دونوں بیجوں کو متواتر استعمال کیا۔ یرقان اور ہیپاٹائٹس کے مایوس مریض صحت یاب ہوئے‘ شوگراور معدے کے مایوس مریض مطمئن ہوئے۔ آپ چاہیں تو ان دونوں بیجوں کو پیس بھی سکتے ہیں اور پیس کر کسی شیشے کی بوتل میں محفوظ رکھ سکتے ہیں لیکن ثابت بھی استعمال کرسکتے ہیں جتنا معدے میں رہیں گے اتنا فائدہ دیں گے پسی ہوئی چیز فوراً ہضم ہوجاتی ہے مگر ثابت چیز فوراٍ ہضم نہیں ہوتی بلکہ اور چیزوں کو ہضم کرنےمیں معاون ہوتی ہے۔صحت و تندرستی کے یہ د ونوں راز دو بیج ہی تو ہیں۔


tamam bimariyon ka tib e nabvi ilaj


ایک مایوس مریض میرے پاس آئے کہنے لگے کہ پہلے معدہ خراب ہوا اس کے بعد یرقان ہوا وہ بڑھ کر ہیپاٹائٹس ہوگیا‘ پیٹ پھول گیا‘ جوڑوں میں درد‘ اعصاب کمزور ‘چند قدم چلنے سے سانس پھولنا شروع ہوجاتا ہے۔ طبیعت میں پریشانی‘ ڈاکٹروں نے مجھے لاعلاج قرار دیا۔ میں نے کہا کوئی بات نہیں آپ اطمینان سے یہ دو بیج استعمال کریں۔ دن میں دو بار یا چار بار‘ مقدار پہلے تھوڑی رکھیں پھر آہستہ آہستہ اس کو بڑھاتے جائیں۔ موصوف چند ہفتوں میں ایسے صحت یاب ہوئے کہ پہچانے نہ گئے یہ ایک واقعہ نہیں ایسے بے شمار واقعات میری پریکٹیکل لائف میں مجھے مل رہے ہیں۔ ہر آنے والا مایوس مریض مجھے ایک بہترین تجربہ دے کر جاتا ہے اور وہ تجربہ زندگی کا ایسا تجربہ کہ جس سے صحت و کامیابی کی نوید ملتی ہے۔ قارئین! آخر میں ایک بات پھر دہراؤں اپنی غذاؤں کا خیال رکھیں سادہ غذاؤں پرآئیں اور پھر اگر آپ مریض ہوچکے ہیں ہیپاٹائٹس کے‘ شوگر کے‘ جوڑوں کے درد اور معدہ کے یا آپ کسی بھی مرض میں ہوں تو یہ چند دن‘ چند ہفتے‘ چند مہینے استعمال کریں۔ آخری اور اہم بات: آپ کسی بھی مرض میں مبتلا نہیں آپ صحت یاب ہیں بس چٹکی صبح و شام یہ بیج کھانا شروع کردیں۔ انشاءاللہ کبھی مریض ہونگے ہی نہیں

Menses- Mahwaari-haez

 Menses- Mahwaari-haez


ana women main baloghat ki nishani hy Mahana ayam -Menses- Mahwaari-haez aam toor different countries ky mutabiq different age main hotay hain.Mahana ayam -Menses- Mahwaari-haez jab start hota hy to aksar girls ko problem ky sath aaya hy is ky wastat hum ny homeo medicine likhee hain jo Mahana ayam -Menses- Mahwaari-haez ka mukamal ilaj  hain phir bee app kisee homeo doctor sy mashwara lazmi karin



ماہانہ ایام ۔حیض۔ماہواری۔کے مسائل کا علاج


پہلے حیض سے لیکر اب تک ہر حیض میں درد ہو تو  Calc-Phos = 30     تین بار روزانہ دیں


Menses- Mahwaari-haez


اگر حیض درد سے ہوں اور بے قاعدگی ہو اور دیر سے آئیں تو  Sanicula = 30     لیکر دیکھنا چاہئے۔   


Menses- Mahwaari-haez


اگر حیض کا خون سیاہ ہو اور ساتھ درد بھی ہو تو  Hammamelis = 30     تین بار لیں۔  


Menses- Mahwaari-haez


اگر حیض کا خون جما ہوا ہو اور پُر درد ہو تو  Ashoka = Q     دس قطرے تین بار پانی میں ملا کر لیں۔  


Menses- Mahwaari-haez


اگر پُر درد حیض جس سے مریضہ پاگلو ں جیسی حرکتیں کرے تو  Xanthoxylum = 6xمیں بار بار دیں۔


Menses- Mahwaari-haez


اگر حیض درد والے ہوں اورڈنگ لگنے والی دردیں ہوں تو  Apis = 200     لینے سے فائدہ ہو گا۔ 


Menses- Mahwaari-haez


اگر خون حیض درد سے ہو اور جسم ٹھنڈا ہو مگر اندر آگ لگی ہو تو Secale Corr = 30      تین بار لینے میں ہی فائدہ ہو سکتا ہے۔


Menses- Mahwaari-haez


حیض کی بہت ساری خرابیوں میں اگر  Ashoka = Q     کے پانچ پانچ قطرے تین بار دن میں کھانے کے بعد لیں


Menses- Mahwaari-haez


اگر کسی کو حیض دیر سے آتے ہوں اور کندھوں میں درد ہو تو Cimicifuga = 30      روزانہ تین بار ۔


Menses- Mahwaari-haez


اگر نوجوان لڑکیوں کا حیض رکا ہوا ہو تو  Tuberculinum = 1M     میں ایک خوراک لیکر دیکھیں۔


Menses- Mahwaari-haez


اگر کسی کو حیض کی تکلیف ایسی ہو کہ چار یا پانچ دن آئیں اور پھر بند ہو جائیں،پھر شروع ہو جائیں۔ ایسی خواتین کیلئے زنتھاکسائیلم   30 = Xanthoxylum      دن میں تین بار دیں۔


Menses- Mahwaari-haez


حیض بالکل رکے ہوئے ہوں یا کم ہوں تو  Cyclemen = 30     لینے سے انشاء اﷲ فائدہ ہو گا۔    اگر کثرت کار اور پھر


Menses- Mahwaari-haez


تھکاوٹ کی وجہ سے حیض بند ہو جائیں تو اسے  Canabis-Sat = 200     ایک بار روزانہ دیں۔

rang gora karne ki tips رنگ گورا کرنا

 rang gora karne ki tips

rang gora karne ki tips ki video yakeenan app ky wasty faidamand hain

rang gora karne ki tips ki is video ko lazmi share karin

rang gora karne ki tips ki is video ko share karny say agar kisee ka bhala hoa to yeh sadqa jariya hy

Kya ap bhi un logon ki fehrist mein shamil hein jo rang gora karne ki tips ya saaf karne ki din rat mehnat kr rhy hein aur mukhtalif totkay aur tarikey istemal kar chukkay hain mgr abhi tk wo apny ghery sanwly rang sy chutkara nahin pa sky? Sanwali ya fair rangat hona hr giz koi buraee nhi mgr gori rangat chunky mqbool e aam hy is lyey sufaid yani gori rangat ky hasool ky lyey hum ziada koshann rehty hein. rang gora karne ki tips ki justuju krna bhi koi buree bat nhi. Chlein ji apky is msly ka kuch ilaj krty hein, rang gora karne ki tips ya saaf karne ke asan ghraloo natural totkon sey jo urdu/ hindi main hain:


Easy Homemade Skin Whitening with Rice... by desiherbal

 رنگ گورا کرنا اب بہت آسان ہے یہ ویڈیو دیکھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیں  گے

Pimples cure:کیل مہاسوں کا علاج

 Pimples cure     :    کیل مہاسوں کا علاج


سب سے پہلے ہمیں یہ پتہ ہونا چاہیے کہ یہ گرمی سے ہیں یا خشکی سے ہیں یا پھر تری سے، اور تب علاج کی طرف آئیں۔



گرمی


یہ گرمی سے ہیں تو صبح نہار منہ ایک سرد گلاس باسی پانی اور لیموں کا شربت پیجئے اور دن بھر زیادہ سے زیادہ پانی پیجئے۔ مصالحہ دار اشیاء ہرگز استعمال نہ کریں



خشکی


 اگر کیل مہاسے خشکی کے باعث ہوں تو رات سونے سے قبل چہرے پر دودھ کی بالائی ملیں



تری


 اگر کیل مہاسے تری سے ہوں تو پھٹکری پانی میں بھگو کر رکھ لیجئے اور دن میں تین چار بار اس کا پانی منہ پر لگائیے۔ کیل مہاسے اس عمل سے ختم ہوجاتے ہیں اور سرخ و سفید رنگت نکل آتی ہے۔

what is the Pimples and its cure :کیل مہاسے کیا ہیں اور ان کا علاج

what is the Pimples and its cure:کیل مہاسے کیا ہیں اور ان کا علاج


پمپل یا کیل یا مہاسے عام طور پر سے لڑکوں اور لڑکیوں کے چہروں پر نکلتے ہیں انہیں جوانی یا شباب کیآمد کا اعلان سمجھ لیجئے ۔ یہ کیل اور مہاسے عام طور پر ہمارے جسم پر چکنائی پیدا کرنے والے غدود کی بیماری ہے ۔ مہاسے اور کیل زیادہ تر جسم کے اس حصے پر نکلتے ہیں جہاں چکنائی پیدا کرنے والے غدود زیادہ تعداد میں موجود ہوتے ہیں ۔ چہرے، ماتھے، رخسار، گردن، سینے، کے بالائی حصیاور کاندھوں پر زیادہ چکنائی کے یہ غدود اندرونی تہوں میں موجود ہوتے ہیںاور چھوٹی چھوٹی باریک نالیوں کے ذریعے ہمارے جسم سے پسینہ بھی خارج ہوتا ہے ۔ چھوٹی چھوٹی نالیاں باریک باریک مساموں اور سوراخوں کی شکل میں جلد پر ظاہر ہوتی ہیں اور صرف خورد بین کے ذریعے یہ انسان کے جسم پر دیکھی جا سکتی ہیں ان سوراخوں کے ذریعے انسان کے جسم کے بال بھی بیرونی سطح پر ظاہر ہوتے ہیں ۔


جن غدودوںکی نالیوں سے باقاعدگی سے چکنائی اور پسینے کا اخراج ہوتا رہتا ہے وہاں پر چکنائی کی نالیاں اپنا کام کسی رکاوٹ کے بغیر سر انجام دیتی رہتی ہیں مگر جہاں پر چکنائی کی کثرت یا صفائی کی کمی کی وجہ سے نالیاں بند ہو جاتی ہیں وہاں ان نالیوں میں لیس دار مادے کے جمع ہونے کی وجہ سے جلد کے اوپر کیل یا مہاسے بننا شروع ہوجاتے ہیں مگر جہاں جہاں بال ہوتے ہیں وہ ان نالیوں کو کھولے رکھتا ہے اور چکنائی جمع نہیں ہو پاتی ۔ یہی وجہ ہے کہ بالوں والے حصوں مثلاْ داڑھی مونچھوں وغیرہ کی جگہ پر کیل اور مہاسے کم نکلتے ہیں اور جن حصوں پر بال کم ہوں مثلاْ رخسار ، ناک اور ماتھے وغیرہ وہاں ان کی اکثریت ہوتی desiherbal.com-pimple cureہے ۔


یہ بات سب کے مشاہدے میں آئی ہوگی کہ نو جوان لڑکے اور لڑکیوں کے چہرے پر مختلف سائز کے سرخ اور گلابی رنگ کے دانے نکلتے ہیں یہ عموماْ سخت اور گول ہوتے ہیں لیکن صفائی کی کمی یا جرثوموں کے حملے کی وجہ سے انفیکشن کا شکار ہو جاتے ہیں تو ان میں پیپ پڑ جاتا ہے اور ان کی رنگت پیلی ہو جاتی ہے تب یہ ایک پھنسی کی شکل اختیار کر لیتے ہیں ۔ بعض اوقات اندر سے کچھ مہاسوں کی نالیاں مل جاتی ہیں اور جلد کے اوپر ایک پھوڑا بن جاتا ہے جس میں ہر وقت رطوبت بھری رہتی ہے جن مہاسوں کی جڑیں جلد کے اندر گہری رہتی ہیں وہ ٹھیک ہونے کے باوجود چہرے پر دھبے چھوڑ جاتے ہیں بعض اوقات چہرے پر یہ نشان مستقل دھبوں کی شکل میں موجود رہتے ہیں جبکہ چھوٹے کیل اور مہاسے جن کی جڑیں جلد کے قریب ہوں یا نالیاں ہوں تو ایسے مہاسے ٹھیک ہو کر چہرے پر داغ نہیں چھوڑتے اگر ان کے نشان بنیں تو وقت کے ساتھ چہرے سے صاف ہو جاتے ہیں ۔



اقسام


چہروں پر نکلنے والے مہاسوں کی بہت سی اقسام ہیں ہر شخص میں ان کے نکلنے کی عمر اور وجوہات مختلف ہو سکتی ہیں اور ایک جیسی بھی ۔ سب سے زیادہ اور عام طور پر نکلنے والے مہاسے جنہیں عرف عام میں ''ایک نی ولگارس''کہتے ہیں عموماْ دس سال کی عمر کے بعد دوسری دہائی میں چہرے پر نکلنا شروع ہو جاتے ہیں اور پندرہ سال کی عمر میں زیادہ ہو جاتے ہیں مگر عورتوں میں دوسری دہائی کے آخر میں یا بیس سال کی عمر میں یا بعض اوقات تیس یا پینتیس سال کی عمر تک بھی رہتے ہیں اگر مردوں کے چہروں پر مہاسے تیسری دہائی میں بھی موجود ہوں تو پھر یی کسی اور وجہ سے ہوتے ہیں اس قسم کے مہاسوں سے ان کا تعلق کم ہوتا ہے ۔ ان تشریحات کی روشنی میں دیکھیں تو یہ بات واضح طور پر سامنے آتی ہے کہ دوسری اور تیسری دہائی میں انسان کے جسم میں بلوغت کی کیلوں کے ظاہر ہونے والی تبدیلیاں عموماْ چار وجہ کی ہوتی ہیں ۔ مثلاْ سب سے اول اور اہم تبدیلی یہ ہوتی ہے کہ زنانہ اور مردانہ صفات کے ہارمونز دوسری دہائی کے شروع میں یا دوسری دہائی میں کسی بھی وقت غدود سے خارج ہو کر خون میں شامل ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔ چونکہ چکنائی خارج نہیں ہو سکتی اس لئے غدود کے باہر سخت مہاسے یا دانے بن جاتے ہیں ان مہاسوں اور دانوں کے سروں پر کالا دھبہ بھی دکھائی دیتا ہے ۔ اگر اس دھبہ کو دبا کر مہاسے میں سے چکنائی خارج کریں تو ایک تل نما چیز نکل آتی ہے اسی نسبت سے مہاسوں کو عرف عام میں کیل بھی کہا جاتا ہے ۔ اس کیل کے نکلنے کی وجہ سے مہاسے ختم ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔دوسری اہم تبدیلی یہ ہوتی ہے کہ ایک خاص قسم کے جراثیم دوسری دہائی میں دس سال کی عمر کے نو جوانوں اور لڑکیوں میں زیادہ پائے جاتے ہیں ۔ بیس سال کی عمر کے بعد جسم میں یہ جراثیم بہت کم رہ جاتے ہیں ان جراثیم کی جسم میں موجودگی کی وجہ سے جلد میں ایک خاص قسم کے تیزاب کا تناسب بڑھ جاتا ہے ۔ اس تیزاب کے بڑھنے سے چکنائی کے غدود کو تحریک ملتی ہے اور وہ زیادہ چکنائی پیدا کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔ یوں جلد کے اندر چکنائی کی نالیاں لیس دار مادے کی وجہ سے بند ہو جاتی ہیں اور جلد کے بیرونی سطح پر سخت گول مہاسے بننا شروع ہو جاتے ہیں ۔


تیسری اہم تبدیلی یہ ہوتی ہے کہ اس عمر میں انسان کے احساسات اور جذبات کو تحریک ملنا شروع ہو جاتی ہے ۔ وہ بچپن کی معصوم حد سے نکل کر جوانی کی امنگوں اور یخلیاتی جذبات کی حدود میں قدم رکھتا ہے ۔



وجوہات


سائنس دانوں نے مشاہدات سے اندازہ لگایا ہے کہ اس عمر میں انسان کے جذبات میں گھٹن ہو اور وہ ذہنی طور پر آزادانہ ہو اور اپنے آپ کو دبائو میں محسوس کرے تو بھی مہاسوں کے نکلنے کی شرح تناسب بڑھ جاتی ہے ۔ سائنس دان بیان کرتے ہیں کہ جن گھروں میں والدین کی چپقلش ، گھریلو ناچاقی ذہنی سکون نہ ہو تو ان لوگوں کے چہروں پر کیل مہاسے زیادہ پیدا ہوتے ہیں چونکہ بعض او قات اس قسم کے نو جوان جذباتی انداز میں اپنے کیلوں کو ہاتھ لگاتے رہتے ہیں اور ان کو چھیڑتے رہتے ہیں اس لئے مہاسے زخمی ہو جاتے ہیں اور کیل جلد کے اندر رہ جاتی ہے لہٰذا ان کے چہروں پر مہاسوں کے داغ رہ جاتے ہیں اگر ایسے مہاسوں کو نہ چھیڑا جائے تو یہ وقت کے ساتھ ساتھ خود ہی انسان کی قوت مدافعت کے زیر اثر ختم ہونا شروع ہوجاتے ہیں اور کوئی داغ چھوڑے بغیر چہرے سے صاف ہو جاتے ہیں لیکن اگر مناسب صفائی کی کمی یا مہاسوں کو بار بار چھیڑنے کی وجہ سے ان مہاسوں میں انفیکشن پیدا ہو جائے تو پھر یہ چہرے پر بد نما داغ بھی پیدا کر دیتے ہیں جو بعض اوقات کافی عرصے تک چہرے پر رہتے ہیں ۔


بعض اوقات وقت کے ساتھ ساتھ مکمل طور پر اور بعض او قات نصف حد تک ٹھیک ہو جاتے ہیں مگر بعض اوقات ایک پھوڑے کی شکل بھی اختیار کر لیتے ہیں اور پانی جیسی رطوبت بھی خارج کرتے رہتے ہیں کچھ عرصے کے بعد جسم کے مدا فعتی نظام کی وجہ سے ٹھیک ہو جاتے ہیں اور عموماْ چہرے پر کوئی داگ نہیں چھوڑتے مگر کسی کسی کیس میں یہ سوئی کی طرح یا چچک کے نشان کی طرح کے دھبے چھوڑ دیتے ہیں ۔


یہاں اس بات کا ذکر کرنا بھی مناسب معلوم ہوتا ہے کہ ہمارے ملک میں جب بھی کسی کے چہرے پر مہاسے نکلتے ہیں تو وہ اپنی کم علمی کی وجہ سے ان مہاسوں کے نکلنے کی عجیب و غریب تاویلیں پیش کرنے لگ جاتا ہے ۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ان مہاسوں کا جسم کی گرمی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ہر انسان کے جسم کا درجہ حرارت 98.4کے قریب رہنا چاہئے اس سے کم یا زیادہ درجہ حرارت فطری نہیں ہوتا بعض لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ جوانی کے زیادہ آنے کی وجہ سے بھی چہرے پر کیل نکلتی ہیں ۔ یہ بات بھی درست نہیں مہاسے جوانی یا شباب ناپنے کا پیمانہ نہیں ہوتے سب کو جوانی ایک بار آتی ہے البتہ کچھ لوگ اپنی کم علمی اور جہالت کی وجہ سے ایسی الٹی سیدھی تاویلات پیش کرتے رہتے ہیں اور نو جوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں ۔ نو جوانوں کو چاہئے کہ وہ بیس سال کی عمر تک نکلنے والے مہاسوں سے خوفزدہ نہ ہوں اور انہیں جسم کی گرمائش یا جوانی کی کمی و بیشی پر محمول نہ کریں بیس سال تک کی عمر مہاسوں کے لئے سازگار ہوتی ہے ۔


مہاسوں کے ضمن میں سائنس دانوں نے اس بات کا بھی مشاہدہ کیا ہے کہ یہ خاندانی طور پر بھی نکلتے ہیں اور اولاد کے چہرے کو بھی متاثر کرتے ہیں مگر ایسے لوگ بھی بعض او قات اپنی کم علمی کی وجہ سے ان مہاسوں کے نکلنے کے بارے میں عجیب و غریب تاویلیں پیش کرتے ہیں اور اشیائے خورد ونوش کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں مثلاْ بعض خواتین یہ شکایات لے کر آتی ہیں کہ انہوں نے جون جولائی کی گرمیوں میں انڈے کھائے جن کی وجہ سے جسم کی گرمی مہاسوں کی شکل میں نکل رہی ہے۔ بعض خواتین اور نو جوان یہ شکایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ہوٹلوں یا کسی پارٹی میں زیادہ مصالوں والا کھانا کھایا جس کی وجہ سے ان کو گرمی ہو گئی ان کے چہروں پر کیل نکلنا شروع ہو گئے اسی طرح کچھ مریض بڑا گوشت کھانے کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں اور کہتے ہیں کہ چند دن انہوں نے بڑا گوشت کھایا اور ان کا چہرہ مہاسوں کی زد میں آ گیا در اصل یہ تمام باتیں لغو اور جاہلیت پر مبنی ہوتی ہیں ۔ مہاسے جسم کی گرمی یا سردی دسے نہیں نکلتے اور نہ ان کا تعلق کھائی جانے والی اشیاء کے گرم یا ٹھنڈا ہونے پر منحصر ہوتا ہے البتہ گرم چیزوں سے پر ہیز کرنے سے کسی حد تک مہاسوں کو بچایا جا سکتا ہے ۔ خواتین میک اپ اور چکنی چیزیں کھانے سے پر ہیز کریں تو کیلوں کی شدت میں کمی کا مشاہدہ کیا گیا ہے ۔



علاج


جو خواتین پانچ وقت نماز کے لئے منہ دھوتی ہیں ان میں بھی مہاسوں کی شدت میں کمی کا مشاہدہ کیا گیا ہے ۔ یہ بات بھی نوٹ کی گئی ہے کہ جو لوگ مہاسوں کو چھیڑتے ہیں اور ان کو دبا کر کیل نکالنے کی کوشش کرتے ہیں وہ بعض اوقات اپنے چہرے کی جلد کو خراب کر لیتے ہیں اور پھر جلد پر دھبے اور نشانات پڑ جاتے ہیں لہٰذا یہ ضروری ہے کہ جب کسی کو مہاسوں کی شدت کا سامنا کرنا ہو تو اپنے فیملی ڈاکٹر سے رجوع کریں اور غلط قسم کی کریموں اور لوشنوں کے چکر میں پڑ کر اپنے چہرے کو تباہ نہ کریں رنگت خدا کی دین ہے اسے غلط قسم کی کریموں سے نکھارنے کے چکر میں پڑ کر مزید خراب نہ کریں ورنہ رنگت کے نکھرنے کے بجائے مہاسوں کا سامنا کرنا پڑیگا ۔


مہاسوں کا علاج ذرا طویل مدت کا ہوتا ہے عموماْ چھ ماہ سے ایک سال کا عرصہ ان مہاسوں کو درست ہونے میں لگ جاتا ہے علاج کو مندرجہ ذیل حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے ۔ جراثیم کش اینٹی بائیوٹک دوائیں اس وقت موثر ہوتی ہیں جب مہاسوں میں انفیکشن ہو چکی ہو ۔ عورتوں میں مخصوص ہارمونز کے استعمال سے تیسری دہائی میں نکلنے والے مہاسے کی صورت میں سیٹرائیڈز بھی مدد گار ہوتے ہیں ان کے چونکہ مضر اثرات ہوتے ہیں اس لئے انہیں زیادہ استعمال نہیں کیا جاسکتا ۔ وٹامنز کا استعمال خاص طور پر مہاسوں کے علاج میں بہت موثر ثابت ہوتا ہے جب دوسرے تمام اقدام ناکام ہو گئے ہوں ۔ مہاسے خشک ہو یا کم سرخ ان میں پیپ ہو یا نہ ہو ایسی صورتحال میں وٹامنز کا استعمال بہت کارگر ہوتا ہے ۔



1نسخہ نمبر


ایلوویرا کا مسلسل استعمال بھی ایسی جلد کے لیے بہترین ہے۔ اس سے جلد کی بیرونی سطح پر موجود مسام بند ہوجاتے ہیں جس سے کیل مہاسوں اور دانوں کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور اس کا مسلسل استعمال جاری رکھنے سے داغ دھبے بھی ختم ہو جاتے ہیں



2نسخہ نمبر


مہاسوں کو دور کرنے کے لیے مسور کی دال کا ابٹن گائے کے دودھ میں ملا کر دن میں دو بار لگانا مفید ہے۔ اس سے نہ صرف مہاسے دور ہوتے ہیں بلکہ چہرے کی رونق بھی بڑھتی ہے۔



3نسخہ نمبر


روغنِ زیتون اور روغنِ کدّو ہم وزن ملا کر لگانے سے چہرے پر دانوں اور مساموں کی وجہ سے پڑنے والے گڑھے ٹھیک ہو جاتے ہیں بلکہ یہ روغن چہرے پر چیچک کے داغ بھی دور کرتا ہے۔ اس کے مسلسل چھ ماہ کے استعمال سے بہتر نتائج برآمد ہوتے ہیں۔



4نسخہ نمبر


 صبح شام اپنے منہ کو بیسن سے دھوئیں۔ یہ چہرے کی نہ صرف مناسب صفائی کرتا ہے بلکہ کیل مہاسوں کا سبب بننے والی چکنائی کی اضافی مقدار کو بھی کم کرتا ہے اور یوں کیل مہاسوں اور دانوں کا سلسلہ تھمنے لگتا ہے۔



5نسخہ نمبر


پمپل سے فوری جان چھڑانے کے لیے ایک برتن میں نمک ملا نیم گرم پانی لیں اور روئی کو اس میں نچوڑ کر کیل مہاسے یا دانے والی جگہ پر رکھ کر دبائیں اور تین چار دفعہ یہی عمل دہرائیں اور ہر بار کے لیے الگ الگ روئی کا استعمال کریں۔ یہ طریقہ تھوڑا تکلیف دہ ہے لیکن اس سے پمپل ختم ہو جائیں گے۔



6نسخہ نمبر


سنگترے کے چھلکے سُکھا کر باریک پیس لیں۔ اس سفوف کو پانی میں یا خشک جلد والے، دودھ میں حل کر کے چہرے پر ملیں۔ اس سے چہرے کے داغ دھبے اور پھنسیاں دور ہو جائیں گی۔



7نسخہ نمبر


کیل مہاسوں پر قابو پانے کے لیے کڑوے بادام پیس کر اور دودھ میں ملا کر لگائیں۔



8نسخہ نمبر


شکر کا مشروب یا شربت عناب پینے سے بھی کیل مہاسے ختم ہو جاتے ہیں۔



9نسخہ نمبر


مولی کا پانی چہرے پر لگانے سے کیل مہاسے ختم ہو جاتے ہیں۔



10نسخہ نمبر


کیل مہاسوں کے خاتمے کے لیے کالی مرچ کو مٹی کے گھڑے پر رگڑ کر لگائیں۔



11نسخہ نمبر


نیم کی کونپلیں پیس کر چہرے پر لیپ کر لیجیے اور 30 منٹ بعد چہرہ دھو ڈالیے۔ اس کے مسلسل استعمال سے چہرے کے داغ دھبے، کیل مہاسے وغیرہ دور ہوں گے، رنگت میں نکھار آئیگا اور گرمی دانے اور پھنسیاں وغیرہ بھی نہیں نکلیں گی۔



12نسخہ نمبر


مہاسوں اور پس بھرے دانوں کے لیے لہسن بھی بہترین اینٹی بائیوٹک کا کام کرتا ہے۔ دن میں چار سے پانچ بار اس کو مہاسوں پر رگڑیں۔



cure for Polycystic Ovary Syndrome : رحم کی رسولیوں کاعلاج ساتواں حصہ

cure for Polycystic Ovary Syndrome  :  رحم کی رسولیوں کاعلاج ساتواں حصہ


Almond cure of women fertility:بادام زنانہ بانجھ پن کاعلاج


 اللہ تعالیٰ نے بادام کو میگنیشیم سے مالا مال کر رکھا ہے۔ یہ جسم سے رسولیوں سے متعلقہ درد اور اکڑن کا خاتمہ کرتا ہے


اس کے لیئے آپ نے صرف بادام ہی کھانے ہیں اسکے علاوہ نرم ہاتھوں سے ایک چمچ روغن بادام میں  چند قطرے روغن جاسمین کے ملا کرپیٹ پر مالش کریں


ایک چمچ روغن بادام ایک دودھ کے گلاس میں ملا کر روزانہ پیئں


 رسولیوں کے مکمل خاتمہ تک اس علاج کو جاری رکھیں۔ 



Almond cure of women fertility


Badam..Almond is a magnesium rich food that helps reduce painful cramps associated with ovarian cysts.

how to use

Simply eat some dry roasted almonds to relieve the pain and discomfort

Alternatively, gentle massaging of the abdominal area with almond oil can help ease pain and bloating. For best results, add a few drops of jasmine essential oil to one tablespoon of almond oil and then use it for massage.

You can also add one teaspoon of sweet almond oil to a glass of warm milk and drink it once daily.

Follow these remedies until you recover completely.

cure for Polycystic Ovary Syndrome : رحم کی رسولیوں کاعلاج چھٹا حصہ

cure for Polycystic Ovary Syndrome  :  رحم کی رسولیوں کاعلاج چھٹا حصہ


Benifits of Ginger       :          ادرک


ادرک جسم میں حرارت بڑھاتا ہے جس کی وجہ سے جسم سے سوجن اور درد کا خاتمہ ہوتا ہے۔مزاجا گرم ہونے کے باعث یہ حیض  کو جاری کرتا ہے رحم کی رسولیوں کے خاتممے کے لیئے اس کو اس طریقہ سے استعمال کریں۔


ادرک کے 2انچ کے ٹکڑے ، ایک چٹکی اجمود اور آدھا گلاس سیب کا جوس اور تازہ انناس 50 گرام 


 ان تمام اشیاء کو جوسر میں اچھی طرح بلینڈ کرکے جوس بنا لیں اور رسولیوں کے خاتمے تک جاری رکھیں


 اسکے ساتھ روزانہ 2 سے 3 کپ ادرک کی چائے کے استعمال کریں 



cure for Polycystic Ovary Syndrome


( Adrak) Ginger is a strong anti-inflammatory herb that reduces inflammation and relieves pain. Also, ginger increases heat in the body and induces menstruation

How to  use :Blend a two-inch piece of ginger, two stalks of celery, half a glass of apple juice and three-fourths of a pineapple in a juicer. Drink this juice once daily until the cysts are gone

Note:Also, you can drink two to three cups of ginger tea daily.

cure for Polycystic Ovary Syndrome : رحم کی رسولیوں کاعلاج پانچواں حصہ

cure for Polycystic Ovary Syndrome  :  رحم کی رسولیوں کاعلاج پانچواں حصہ


beetroot                     :                  چقندر


چقندر نبی کریم کو پسند تھا آپ اکثر اس کا سالن کھایا کرتے تھے۔چقندر کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ جگر کو تقویت دیتا ہے اور جسم سے فاضل مادوں کو خارج کرتا ہے اوراس خاصیت کی بناء پر یہ جسم میں تیزابی مادوں کا توازن رکھتا ہےاور جسم سے ہر قسم کی رسولیوں کو ختم کرنے والے مادے پیدا کرتا ہے


آدھا کپ چقندر کا جوس نہار منہ کوار گندل کے رس میں ملا کر پیئں اس میں شہد ملانا چاہیں تو وہ بھی ملا سکتے ہیں اور اس کو رسولیوں کے خاتمے تک جاری رکھیں۔


Powered by Blogger.