رحم کی خارش اور پھنسیوں کا دیسی علاج
رحم کی خارش اور پھنسیوں کے اسباب
سیلان الرحم یا ورم الرحم کی شکایت مزمن ہو جانے پر رحم میں خارش ہو جاتی ہےاور بعض اوقات
چھوٹی چھوٹی پھنسیاں بھی ہو جاتی ہیں۔اور رحم کے منہ میں بعض اوقات خارش کے باعث زخم بھی بن
جاتے ہیں
رحم کی خارش اور پھنسیوں کی علامات
خارش اور سوزش ہوتی ہےاور اگر پھنسیاں ہوں تو انگلی ڈالنے سےمعلام ہوتی ہیں اگر زخم ہوں تو ان
سے مواد اور پیپ وغیرہ خارج ہوتی ہےخارش کی وجہ سے صحبت کی خواہش بھی بڑھ جاتی ہےاور
بعض اوقات خارش کی زیادتی کے باعث رحم باہر کو نکل آتا ہے
رحم کی خارش اور پھنسیوں کا علاج
[caption id="attachment_1778" align="aligncenter" width="573"]