Showing posts with label وزن کی کمی اور وزن بڑھانے کے نسخے. Show all posts
Showing posts with label وزن کی کمی اور وزن بڑھانے کے نسخے. Show all posts

پیٹ کی چربی کم کرنے کے آسان طریقے

پیٹ کی چربی کم کرنے کے آسان طریقے


پیٹ کی بڑھی ہوئی چربی سے نجات کے لئے آپ نے کئی طریقے آزمائے ہوں گے لیکن ذیل میں ہم آپ کو


 کچھ ایسے قدرتی طریقے بتائیں گے جن کے استعمال سے آپ کو بہت افاقہ ہوگا۔


 پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیئےسبز چائے            


 سبز چائے میں موجود اجزاءجسم کی فالتو چربی کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ ناصرف جسم


 کی چربی کم کرتی ہے بلکہ جسم کے زہریلے مادے بھی نکال دیتی ہے۔


تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ ایسی غذائیں جن میں اومیگا تھری شامل ہو ان سے جسم میں موجود


مضرمادوں سے نجات ملتی ہے۔ اخروٹ، مچھلی اور السی جیسی غذائیں اومیگا تھری سے بھرپور ہوتی


ہیں۔


پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیئےلہسن


لہسن کا استعمال جسم میں شوگر اور انسولین کی مقدار کو کنٹرول کرتا ہے اور جسم میں موجود فالتو


 چربی توانائی کے لئے میسر ہوتی ہے اور یوں پیٹ کی زائدچربی سے نجات ممکن ہو جاتی ہے۔


پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیئے پودینہ


ایک برتن میں ایک چمچ شہد، چند کالی مرچیں اور پودینہ ڈال کر پانچ منٹ تک ابالیں اور پھر چھان کر یہ


قہوہ پی لیں۔ پودینہ معدے کے جملہ امراض کو درست کرتا ہے جبکہ شہد اور کالی مرچ پیٹ کی زائد چربی


کو ختم کرے گی۔


[caption id="attachment_1956" align="aligncenter" width="428"]desiherbal.com-پیٹ کی چربی کم کرنے کے آسان طریقے desiherbal.com-پیٹ کی چربی کم کرنے کے آسان طریقے[/caption]

 پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیئےدار چینی


دارچینی میں بھی قدرت نے جسم کی اضافی چربی ختم کرنے کی طاقت رکھی ہے۔ آدھ چائے کا چمچ


دارچینی پاﺅڈر لے کر اسے پانی میں ڈال کر پانچ منٹ تک ابالیں، پھر اس میں شہد کا ایک چمچ شامل کر


کے اس محلول کو چھان لیں۔ یہ قہوہ سونے سے پہلے اور ناشتے سے قبل استعمال کریں اور حیران کن


 نتائج دیکھیں۔


 پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیئے تربوز    


تربوز میں 82فی صد پانی ہوتا ہے اور اسے کھانے سے آپ کا معدہ ٹھیک ہوگا اور کچھ اور کھانے کی


طلب کم ہوگی۔ تربوز وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے اور اگر آپ ڈائیٹ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو اس


 سے اچھی غذا اور کوئی نہیں۔


پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیئےسیب


 اس پھل میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ آپ کے معدے کو بھرا ہو ا محسوس کرواتا ہے جبکہ اس میں


موجود پوٹاشیم اور دیگر وٹامنز آپ کی صحت کے لئے انتہائی مفید ہے۔ اگر آپ اپنے پیٹ کی اضافی چربی


 ختم کرنا چاہتے ہیں تو ناشتے میں ایک سیب ضرور کھائیں۔


پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیئےکیلا


سیب کی طرح کیلے میں بھی پوٹاشیم اور وٹامنز پائے جاتے ہیں۔ اس کے استعمال سے آپ فاسٹ فوڈ کی


 عادت سے بھی چھٹکارہ پا سکتے ہیں اور اضافی چربی سے نجات حاصل کر لیں گے۔

wazan kam karny ka magical tareka

wazan kam karny ka magical tareka


wazan kam karny ka magical tareka london ki aik univresty nay hal he main tehqeq kar k publish kiya hy wazan kam karny ka magical tareka ko unhoo ny many peoples per azmaya hy aur is sy 3 months main 4 kilo tak wazan kisi be diet aur exercise k baghair kam hoa

برمنگھم یونیورسٹی کی ایک حالیہ تحقیق میں وزن کم کرنے کیلئے سادہ ترین اور کامیاب ترین طریقے کا


پتہ چلالیا گیا ہے، اور اس کیلئے آپ کو پانی کے سوا کسی چیز کی ضرورت نہیں۔ سائنسدانوں نے تحقیق


کے شرکاء کے تین ماہ کے مشاہدے کے بعد معلوم کیا کہ جو لوگ کھانے سے نصف گھنٹے پہلے نصف


لیٹر پانی پی لیتے ہیں، وہ محض تین ماہ میں تقریباً ساڑھے چار کلو گرام وزن کم کرلیتے ہیں۔ تحقیق کے


دوران جن شرکاء نے صرف ایک کھانے سے قبل نصف لیٹر پانی پیا ان کا وزن تین ماہ میں تقریباً ایک کلو


گرام کم ہواجبکہ جو شرکاء تینوں کھانوں سے نصف گھنٹہ قبل نصف لیٹر پانی پیتے رہے ان کا وزن 4.3


کلوگرام کم ہوا۔


wazan kam karny ka magical tareka ki tehqeq

یونیورسٹی آف برمنگھم کی لیکچرر ڈاکٹرہیلن پریٹی نے بتایا کہ اگر تین وقت پانی پینے کے ساتھ صحت


بخش خوراک اورہلکی پھلکی ورزش کا بھی اہتمام کرلیا جائے تو نتائج مزید بہتر ہوجاتے ہیں۔ ان کا کہنا


تھا کہ اس طریقے کی سب سے بڑی خوبصورتی اس کا سادہ پن ہے، تین وقت کھانے سے پہلے پانی پئیں


اور وزن کم کریں۔ یہ تحقیق سائنسی جریدے میں شائع کی گئی ہے۔

jism ko mota karny aur wazan barhany ka nuskha

jism ko mota karny aur wazan barhany ka nuskha

jaisy motapa so sayapa hy aur log wazan kam karny ka bohat jatan karty hain isee tarha  dubly patly jism ko mota karny aur wazan barhany ka nuskha ki talas main ehty hain.

jism ko mota karny aur wazan barhany ka nuskha itna mushkil nahin k app is ko bana na sakin is main shamil tamam ajza app ko kitchen sy he mill jain gy.aur app ko apni diet ki taraf b tawaja dene ho gi ta k app apny kamzor jism ka khraki istamal sy he tawana kar lain

zail main jo nuskha diya hy woh jism ko mota karny aur wazan barhany ka nuskha ky sath sath app k brain aur eye site ko mazboot kary ga aur yrh nuskha app ko acha lagy to jism ko mota karny aur wazan barhany ka nuskha share zaror karin

[caption id="attachment_1396" align="aligncenter" width="248"]desiherbal.comjism ko mota karny aur wazan barhany ka nuskha desiherbal.comjism ko mota karny aur wazan barhany ka nuskha[/caption]

agar app ko hara yeh jism ko mota karny aur wazan barhany ka nuskha pasan aii to lazmi share karin app ka thanks

 

rung gora aur wazan kum ka tareeka in urdu and hindi

rung gora aur wazan kum ka tareeka in urdu and hindi


old days ago when people think that faty and healthy body is mark of rich people but now everyone knows very well that over weight and fat is very dangerous for health. Now days everybody wants to looks slim and healthy body and smart. If u have over weight body one time it will be very difficult to control and lose weight in this video we teach u how to loss weight easily home made tea

Here we teach some tips of rung gora aur wazan kum ka tareeka wazan kam karnay kay tareekay, hindi tips, weight loss diet, how to loss weight, tips in hindi, motapay ka ilaj, beauty tips for weight loss in urdu.

video of rung gora aur wazan kum ka tareeka

rung gora aur wazan kum ka tareeka in urdu and... by desiherbal

crung gora aur wazan kum ka tareeka


وزن کم کرنا ایک ایسا مسئلہ ہے جس کی تگ و دو میں ہر زیادہ وزن والا آدمی لگا ہوا ہے مگر کوئی ایسا مجرب طریقہ نہیں جس

سے یہ آسانی سے کم ہو جائے آج پم آپ کو ایسی چاے بتاتے ہیں جس کے پینے سے وزن کی کمی کے ساتھ ساتھ رنگ بھی گورا ہوگا


 

مختلف بیماریاں اور انکا آسان علاج

مختلف بیماریاں اور انکا آسان علاج


موٹاپا اوراس کا علاج


 وہ لوگ جو موٹے ہیں اور دبلے ہونا چاہتے ہیں وہ اپنے جسم کی فالتو چربی کو تحلیل کردیں اور اس کے لیے سب سے اہم سبزیاں


لیموں اور کھٹی اشیاءکھانا ہے ۔



بینائی تیز کرنے کا نسخہ


سونف برابر مقدار میں شکر کے ہمراہ ملاکر رات کو کھاتے رہنے سے بینائی تیز ہوجاتی ہے ۔



کان کے درد کا آسان علاج


روغن گل اور سرکہ برابر مقدار میںپکاکر کانوںمیں ڈالیں، کان کا درد فوری دور ہوجائے گا ۔


سفید پیاز کا عرق اور مرغی کے انڈے کی سفیدی دونوںہم وزن لے لیں اوران کے چند قطرے کان میں ڈالیں کان کے درد کو بےحد


افاقہ ہوگا ۔


مولی کے پتے لیں اور ان کا تین چھٹانگ پانی نکال لیں دونوںکو اس قدر آگ پر پکائیں کہ وہ جل جائے اسے نیم گرم کان میں


ڈالیں،کان درد اور ورم فوراً ختم ہوجائے گا۔


انڈے کی سفیدی اور روغن گل ہم وزن لے کر ملالیں اور انہیں کان میں ڈالیں ۔ بہرہ پن ختم ہوجائے گا ۔



آواز بیٹھ جائے کا علاج


پرانے جَولیں اورانہیں بھون لیں ، دس گرام کی مقدارمیں یہ چند بار کھائیں ، آپ کی بیٹھی ہوئی آواز کھل جائے گی ۔



بہراپن کا علاج 


ایک گرام نوشادر لیں اور اسے پانی میں ملاکر اس کو کان میں حسب ضرورت ڈالیں ۔ کان کا بہراپن کچھ ہی عرصہ کے مسلسل


استعمال سے ختم ہوجائے گا ۔



بلغمی کھانسی اوردمہ کا علاج


 تمباکو کی جلیٹھی کو دوبارہ آگ پر رکھ کر اس قدر جلائیں کہ اس کا رنگ سفید نکل آئے ۔اسے پان میں دورتی رکھ کر کھاتے رہیں،


بلغمی کھانسی اور دمہ ہمیشہ کے لیے دور ہوجائے گا ۔


4گرام عرق گاؤ زبان لیں ۔ اس میں چینی ملاکر پی لیں ۔ پرانی کھانسی کے لیے مجرب ہے ۔


 منقی اوراس سے دوگنی مقدار میں چینی اور مغز بادام لے کر انہیں باریک پیس لیں ۔ صبح وشام چھ گرام کھاتے رہیں ، ہر قسم کی


کھانسی ختم ہوجائے گی ۔


بیس گرام گندم کو پانی میں جوش دیں اوراس پانی کو چھان لیں، اس میں ایک گرام نمک ملالیں ۔ اسے پینے سے کھانسی کا خاتمہ ہوجاتا ہے ۔



بچوں کے نمونیہکا علاج


موم بتی کے شعلے پر لہسن کے ایک جوے کو جلالیں اوراس کا پانی ماں کے دودھ میں حل کرکے بچے


کو دیں بچے کا نمونیہ ختم ہوجائے گا ۔تین چار ماہ کے بچے کے لیے بےحد مفید ہے ۔



خون تھوکنےکا علاج 


 بیس گرام برگ بانسہ لیں اور اسے ذرا سی چینی میں ملالیں اسے پینے سے خون تھوکنے کا مرض ختم ہوجاتا ہے ۔



بچوں کی سردی کا علاج


بچے کو سینے کا در د سردی کے باعث ہوتوایک دس گرام میتھی تھوڑے سے پانی میں جوش دے لیں،


اسے چھان کر اس میں دس گرام شہد ملالیں ۔ سینہ کے درد کے لیے بے حد مفید دوا ہے ۔



پیٹ کے کیڑوں کا علاج


جست کے پتے لیں اوران کا بیس گرام پانی نچوڑ لیں ، انہیں پینے سے پہلی خوراک میں پیٹ کے کیڑے ہلاک ہوجاتے ہیں ۔ یاد رہے


یہ بےحد کڑوی دوا ہے ۔ اسے پینے کے بعد کوئی میٹھی چیز کھالینے میں حرج نہیں ہے ۔



پھٹے ہونٹوں کا علاج


تربوز کے کچے بیچ لیں اوراسے مناسب مقدار پانی میں ملاکر پیس لیں۔ رات کو انہیں ہونٹوں پر لیپ کردیں اور صبح اٹھ کر انہیں


گرم پانی سے دھو دیں ۔ بہت جلد پھٹے ہوئے ہونٹ درست ہوجائیں گے ۔



خون صاف کرنے کا نسخہ


بیس گرام شیشم کے تازہ پتے چند دن پانی میں جوش دے کر پیتے رہیں ۔ آپ کے خون کی ہر خرابی ختم ہوجائے گی



برص یعنی پھلبہری کا علاج


السی کو سرکہ میں پیس کر برص کے مقام پر لیپ کرنے سے سفیدی ختم ہونا شروع ہوجاتی ہے اور برص کو مکمل شفا مل جاتی


ہے ۔ 


سرسوں کے بیج باریک پیس لیں اورپھر اسے ایک ہفتہ تک بیس گرام بکری کے دودھ کے ساتھ استعمال کرتے رہیں ۔ دوا کے


استعمال کے دوران غذا کم سے کم کھائیں ۔ بےحد مفید علاج ہے ۔



ماہواری کی خرابی کا علاج


رات کو پانی میں بیس گرام چنا اور تل بھگودیں، صبح اسے جوش دے کر پانی چھان لیں ۔ ایک ہفتہ متواتر پیتے رہیں، وہ عورتیں


جن کی ماہواری بند ہوجاتی ہے ان کو ماہواری باقاعدہ آنے لگے گی ۔



 پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کا علاج


رات کو مٹھی بھر چنے سرکہ میں بھگودیں اور اُسے صبح نہار منہ کھالیں ، کوئی دوسری غذا دوپہر تک نہ کھائیں،پیٹ کے کیڑے


ایک ہی بار کھانے سے ہلاک ہوجائیں گے ۔



کھانسی کا علاج


فلفل کو چلم میں تمباکو کی جگہ رکھ کر حقے میں پینے سے کھانسی کا نشان تک مٹ جاتا ہے ۔



بواسیر کا علاج


مہندی کے پتے خشک کرکے باریک پیس لیں اورپھر اسے گھی میں تر کرکے بواسیر پر لگائیں ۔ بواسیر کے مسے بیٹھ جائیں گے ۔


بے خوابی کا علاج 


آپ بے خوابی کی شکایت رکھتے ہیں تو 20گرام مغزکدو لیں مصری ملاکر رات کو کھائیں تو بے خوابی کا عارضہ ختم ہوجائے گا۔



دانت درد اور کیڑوں کا علاج


دانت میں درد ہے اور دانتوںمیں کیڑے آپ کے لیے پریشانی کا موجب ہیں توآپ ذرا سی ہینگ لیں اور اسے دانت کے دردوالے مقام پر


رکھ دیں ۔ فوری آرام مل جائے گا ۔



گنجے پن کا شرطیہ علاج 


بکری کے کُھر لیں اورانہیں جلاکر سرکہ میں حل کرلیں ، اسے گنج پر ملتے رہنے سے بتدریج بال اُگ آئیںگے ۔


کوّے کے پر لیں اورانہیں جلاکر سرکہ میں ملالیں ، و ہ مقام جہاں سے بال گرگئے ہیں یا سر جہاں سے گنجاپن نمودار ہوچکا ہے


وہاں یہ تیل سا لگائیں چند روزکے استعمال سے وہاں بال اُگ آئیںگے

جسم کو موٹا کرنے کے قدرتی طریقے

جسم کو موٹا کرنے کے قدرتی طریقے


 

آج کل جہاں موٹاپا وبال جان ہے وہیں دبلا پن  سے بھی اکثر مرد و حضرات پریشان ہیں مگر گبھرایئے نہیں یہاں ہم  آپ کو


جسم کو موٹا کرنے کے قدرتی طریقے بتاتے ہیں جن پر آپ عمل کر کے جسم کو توانا و سکتے ہیں



جسم کو موٹا کرنے کے قدرتی طریقے


 

 

ایک میٹھا آم اور گرما کاٹ کر روزانہ اس کی چاٹ بنا کر کھائیں اس میں نمک کالی مرچ نہ ملائیں۔ گرما جسم میں رطوبت زیادہ کرے


گا۔ گرمی خشکی دور کرکے جسم کو موٹا کرنے میں مدد دے گا



 دیسی طب اور جسم کو موٹا کرنے کے قدرتی طریقے



 دیسی طب میں جسم کو موٹا کرنے کی دوائیاں موجود ہیں ان میں سب سے آسان یہ ئے۔ اسگندھ۔ ۔ ستاور اور بدہارا برابروزن لے کر


اس کا سفوف کریں اور آدھا چمچ صبح و شام ہمراہ دودھ استعمال کریں۔۔



 نوجوانوں کے لیئےجسم کو موٹا کرنے کے قدرتی طریقے


 

مگر نو عمر لوگ پھلوں سے علاج کریں۔ شہداور دودھ ہے۔ کلیجی ہفتہ میں ایک بار کھائیے۔ اس میں میتھی ضرور ڈالیے۔ پودینہ زیرہ


انار دانہ ہری مرچ نمک کی چٹنی کے ساتھکلیجی اچھی لگتی ہے۔ زیادہ خون پیدا کرنے والی غذا ہے۔ شہتوت کھانے سے دبلا پن دور ہوجاتا


ہے۔ انگور کھانے سے جسم بھرجاتا ہے۔ گاجر کے جوس میں وٹامن اے ہونے کی وجہ سے آنکھوں کی کمزوری دور ہوتی ہے۔ چالیس دن


سات بادام، مصری، سونفپیس کر گرم دودھ کے ساتھ لینے سے  جسم کے ساتھ ساتھ نظر کی کمزوری بھی دور ہوتی ہے۔



تل سے جسم کو موٹا کرنے کے قدرتی طریقے


 

تل ایسی غذا ہے جو گوشت جیسے خواص رکھتی ہے۔ درحقیقت تل طاقت حاصل کرنے اور عمر بڑھانے کا بہترین ذریعہ ہے۔ محنت


کشوں کی مضبوطی اور دیہات کے باشندوںکی درازی عمر کا راز‘ تل‘ جیسی معمولی چیز میں پوشیدہ ہے۔ خوش قسمتی سے تل


ہمارے ملک میں عام پایا جاتا ہے۔ پرانے زمانے میں پہلوان طاقت بڑھانے کیلئے تل استعمال کرتے تھے۔ اس کی مقدار خوراک 7


ماشہ سے ایک تولہ تک ہے۔ جو لوگ تل کو دوست رکھیں‘ وہ بہت طویل عمر پاتے ہیں۔ دیہی باشندے تل کے شیدائی ہوتے ہیں‘ اسی


لیے ان پر اسی‘ اسی سال تک جوانی کی بہار رہتی ہے۔ جو لوگ گوشت نہیں کھاتے انہیں تلوںکا استعمال ضرور کرنا چاہیے۔تل


بلامبالغہ نباتاتی گوشت ہے جس میںلیسی تھین کی وافر مقدار موجود ہے۔ لیسی تھین ایک فاسفورس آمیز چکنائی ہے جو بافتوں اور


پٹھوں کی صحت کیلئے نہایت ضروری ہے۔

Pait Kam Karne ke Totkay لٹکا ہوا پیٹ کم کرنے کے ٹوٹکے

Pait Kam Karne ke Totkay 


Orton ka pait aksr shadi ky baad bhadda or motapay ki taraf mael ho jata hy  ilaj ky liyay Pait Kam Karne ke Totkay darj zail hain


 barha hua pait (tummy) aik esa almiya hy jis ny hr ik ko preshan kia hua hy. larka kia larki hr ik niklay huay pait ka rona rotay nazr ata hy aur issy chota karna chahta hai magar hum app ko Pait Kam Karne ke Totkay batai gay.  Bhook kaat kaat ky baki jism to patla ho jata hy mgr pait yani tummy phir bhi nikla hua. Kabhi slim tea pi jati hy to kbhi mehngi doctori adviat lakin pait kam ho na ho hazma zaroor khrab ho jata hy. Barhy huay tummy Pait Kam Karne ke Totkay  jo urdu main hain apki khidmat main pesh hain. Ye Pait Kam Karne ke Totkay istamal karne sy apko yaqeenan frk mehsoos ho ga.


Pait Kam Karne ke Totkay ki tiyari 1 pao angoor(grapes)ky rus ko 3pao roghn e zaitoon(olive oil)mein shamil kr ky ik hafty ky lyey dhoop mein rkh dein.drmian mein gahy bga hy hilatee rahein.


Pait Kam Karne ke Totkay ka istamal 1hfty baad mulmul ky kpry mein chhan kr bottle mein rkh lein.is teil ki malish sy chnd dino mein hi pait apni asl jgha py wapis a jayey ga.



لٹکا ہوا پیٹ کم کرنے کے ٹوٹکے


ایک پاؤ انگور کے رَس  کو تین پاؤ روغن زیتون  میں مِلا کر ۔ ایک ہفتہ کیلئے دھوپ میں رکھیں اور دن میں دو بار ضرور ہلائیں۔ ایک ہفتہ بعد باریک ململ کے کپڑے سے چھان کر کسی شیشے کی بوتل میں محفوظ کرلیں اور اس تیل سے روز پیٹ کی مالش کریں۔ اِس سے پیٹ  چند روز میں اپنی جگہ پر واپس آ جاتا ہے۔

wazan kam karne ke tips in urdu

wazan kam karne ke tips in urdu

motapa har mardo zan ka sab sy bara problem hy aur hur koi wazan kam karne ke tips in urdu search karta hy. but no patient wazan kam karne ke tips in urdu but desi tibb main 10000 wazan kam karne ke tips  in urdu hain jo asar dar hain aur these wazan kam karne ke tips in urdu  ka koi side effect nahin.in this artical we tell you wazan kam karne ke tips in urdu.In this page we will discuss about some tips of weight lose in home tips, wazan kam karne ke tips in urdu, Beauty Tips for Weight Loss, weight loss diet, how to lose

پیٹ کم کرنے.. کولیسٹرول گٹھانے اور دل کی تمام بیماریوں کا مجرب نسخہ


اجوائن 150 گرام کے اوپر لہسن کا رس اتنا ڈالیں کہ 1 انگل اوپر رہے. ململ کےکپڑے سے ڈھانک کر سائے میں رکھ کر سارا رس خشک کر کے سکھا کر پیس لیں۔ صبح نہار منہ 1 ماشہ سے 2 ماشہ تک ہمراہ آب نیم گرم


 wazan kam karne ke tips in urdu


صبح نہار منہ کا مطلب قبل از غذا
الحمدللہ یہ سفوف انجائنا اور وجع الفواد میں بھی موثر ہے۔۔ یقیناً یہ کولیسٹرول میں بھی فائدہ کرتا ہے

tamam bimariyon ka tib e nabvi ilaj

tamam bimariyon ka tib e nabvi ilaj

woh waqat door nahin jab all world main tib e nabvi ilaj ka charcha ho ga bcoz  ab dunya tib e nabvi  ilaj ki haqqeqat ko samaj gai hy

tib e nabvi ilaj hi aisa treqa ilaj hy ji nature ky karreb hy .aleopathic sy dunya ab pechy ho rahee hy coz is ky sideffect boht hain jb k tib e nabvi ilaj ka koi side effect nahin tib e nabvi ilaj main aksar nuskhy kitchen sy he ban jatay hain ,tib e nabvi ilaj sy shifa ky sath sath sawab be hy.zail main tib e nabvi ilaj ka aisa nushka likha hy jo har bemari ka illaj hy

طب نبوی سے ہر بیماری کا علاج


موسم گرمی کا ہو یاسردی کا‘ بارش کا ہو یا طوفان کا۔۔۔ مریض ہو یا تندرست۔۔۔ پہاڑوں کا رہنے والا ہے یا میدانوں کا۔۔۔ جزیروں میں زندگی کے دن رات گزرے یا صحراؤں میں۔۔۔ بیماری ‘شفایابی‘ علاج اور صحت ہم سب کی ضرورت ہے۔
اللہ پاک جل شانہٗ نے جہاں بیماریاں بنائی ہیں وہاں ان کا علاج بھی۔ آسمانی نظام سدا انسان کا ساتھی رہا اور قیامت تک ساتھی رہے گا۔ فطری غذاؤں سےہٹنے کے بعد انسان جب مصنوعی غذاؤں پرآتا ہے تو سب سے زیادہ اثر دو چیزوں پر پڑتا ہے ایک معدہ اور جگر۔۔۔ پھر جب یہی معدہ اور جگر متاثر ہوتے ہیں پھر اس کے بعد جو بیماریاں سامنے آتی ہیں ان میں کو لیسٹرول ‘یوریا‘ یورک ایسڈ‘ جوڑوں کا درد‘ بواسیر‘ اعصابی کمزوری‘ شوگر‘ پٹھوں کی کمزوری‘ مردانہ طاقت‘ یادداشت ‘نگاہ پراثر وغیرہ وغیرہ۔
لیکن! بنیاد وہی معدہ اور جگر ہے اور اس کی بنیاد غذائیں ہیں۔ کھانا اور کھاتے چلے جانا اور پھر کھا کر بیٹھے رہنا یا پھر کھا کر دماغی سوچوں پر لگ جانا۔ ہم بھی کیسے دیوانے ہیں مزدور کی زندگی کو دیکھتے نہیں‘ محنت کش کا کھانا دیکھتے ہیں۔ بالکل ٹھیک ہے صبح تین پراٹھے‘ تین کپ چائے بڑی پیالیاں اور بہت سا بچا ہوا رات کا سالن آپ کھائیں پھر محنت کش کی زندگی گزاریں کہاں گیا کولیسٹرول‘ کہاں گیا یوریا‘ کہاں گیا بلڈپریشر‘ کہاں گئی شوگر۔۔۔؟؟؟ آپ اگر محنت کش ہیں اور دن رات محنت اور محنت بھی ایسی جس میں جسم کو تھکنا پڑتا ہے یعنی محنت سےمراد جسمانی نہ کہ دماغی محنت۔۔۔ تو پھر آپ ایسی غذائیں کھانے کا حق رکھتے ہیں اورمیں دعوے سےکہتا ہوں ایسی غذائیں آپ کو کوئی نقصان نہیں دے سکتیں اور میں مطمئن ہوں اگر آپ ایسی غذائیں کھائیں تو صحت بہتر ہوگی اگر آپ ایسی غذائیں کھا کر بیٹھے رہیں‘ دماغی محنت کرتے رہیں تو پھر بہت بڑی بیماریوں کیلئے آپ انتظار کریں اور ان بیماریوں کا انتظار کریں جو کبھی سنی‘ سوچی‘ پڑھی یا بولی نہیں ہوںگی۔
آج کا میرا مضمون اپنے قارئین کو غذاؤں کی احتیاط ‘بس سادہ غذا کھائیں تھوڑا کھائیں‘ کم کھائیں‘ جسم کو متحرک رکھیں۔بچہ اور


tamam bimariyon ka tib e nabvi ilaj


پیٹ یہ کچھ ایسی چیزیں ہوتی ہیں جن کو جن چیزوں کا عادی بنایا جائے وہ اسی کا عادی بن ہی جاتا ہے۔
آئیے! آج آپ کو ایک ایسے مختصر سے ٹوٹکے سے متعارف کراتے ہیں اگر آپ ایسی غذائیں کھا کر اپنے آپ کومریض بناچکے ہیں۔ جگر اور معدہ کا مریض۔۔۔ جی ہاں جب جگر اور معدہ مریض بن جاتے ہیں تو پھر سب سے پہلے جو چیز سر اٹھاتی ہے وہ شوگر‘ ہیپاٹائٹس اور بلڈپریشر ہے۔


tamam bimariyon ka tib e nabvi ilaj


ہیپاٹائٹس سے مراد کالا یرقان اور بعض اوقات پیلا یرقان بھی ہے آپ ایسی بیماریوں میں اگر مبتلا ہوچکے ہیں تو آپ گھبرائیں نہیں ایک مختصر سا ٹوٹکہ آج آپ کی نذر کرتا ہوں بنانا کیا بس بازار سے جاکر لے لیں پتھر کنکر صاف کرلیں کسی ڈبےمیں محفوظ رکھیں اور روزانہ طبیعت کے مطابق ایک چمچ صبح و شام‘ آدھا چمچ صبح و شام یا چوتھائی چمچ چائے والا صبح و شام پانی کے ہمراہ کھانے یا ناشتے سے ایک گھنٹے پہلے یا تین گھنٹے پہلے لے لیجئے چاہیں تو دن میں تین دفعہ بھی لے سکتے ہیں وہ دوا اور ٹوٹکہ کیا ہے صرف دو بیج ہیں ایک کاسنی کے بیج اور ایک کلونجی کے بیج۔ بس۔۔


tamam bimariyon ka tib e nabvi ilaj


آئیے! دوا تیار اور آپ استعمال شروع کریں۔ یقین جانیے یہ دونوں بیج جب آپس میں ملتےہیں تو کاسنی کا مزاج ٹھنڈا کلونجی کا مزاج گرم جب دونوں آپس میں ملتے ہیں ایک ایسا مرکب بن جاتا ہے جوصحت و تندرستی کا ایک لاجواب اصول اورفارمولہ اور صحت بھی ایسی اور تندرستی بھی ایسی جو بھلائے نہ بھولے۔۔۔۔میں نے بے شمار بوڑھوں کو بتایا جو مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے۔ ڈھیروں دوائیں‘ رنگ برنگی گولیاں‘ جیب میں ہر وقت گولیوں کے پولیسٹر کی آواز۔۔۔ وہ ان گولیوں سے لاپروا ہوگئے۔ ایسے لاعلاج مریضوں کو بتایا جو جوانی ہی میں جوانی کی بے اعتدالیوں اور غذاؤں کی بے اعتدالیوں کی وجہ سے اپنی جوانی کو چالیس سال آگے لے گئے اور بڑھاپے کی دہلیزیں پار کرگئے‘ صحت کی امنگ ‘ امید‘ جوانی کی طاقت اور بھروسہ کھوبیٹھے ۔میں ایسے سب جوانوں کو دعوت صحت دیتا ہوں۔ آئیے! ان دو بیجوں کو اپنی زندگی کا ساتھی بنائیں۔ آپ کسی بھی بیماری میںمبتلا ہیں لیکن خاص طور پر ہیپاٹائٹس‘ شوگر‘ بلڈپریشر‘ معدہ اور جگر کے پرانےمریض۔ تسلی سے اس دوا کو شروع کردیں اور اعتماد اور اطمینان سے اس دوا کو استعمال کریں۔ یقین جانیے! یہ دوا نہیں یہ صحت کے دو مختصر لیکن باکمال راز ہیں۔ وہ کلونجی جس کے بارے میں احادیث میں یہاں تک فرمایا کہ یہ کالے دانے موت کے علاوہ ہر مرض کا علاج ہیں تو پھر کیوں نہیں ہوں گے۔ یہ دراصل دونوں نبویؐ جڑی بوٹیاں ہیں۔ کاسنی کا بھی ’’علاج نبویﷺ‘‘ میں تذکرہ اور کلونجی کا بھی۔۔۔۔
میرے پاس بے شمار مریضوں کے ایسے واقعات ہیں کہ انہوں نے ان دونوں بیجوں کو متواتر استعمال کیا۔ یرقان اور ہیپاٹائٹس کے مایوس مریض صحت یاب ہوئے‘ شوگراور معدے کے مایوس مریض مطمئن ہوئے۔ آپ چاہیں تو ان دونوں بیجوں کو پیس بھی سکتے ہیں اور پیس کر کسی شیشے کی بوتل میں محفوظ رکھ سکتے ہیں لیکن ثابت بھی استعمال کرسکتے ہیں جتنا معدے میں رہیں گے اتنا فائدہ دیں گے پسی ہوئی چیز فوراً ہضم ہوجاتی ہے مگر ثابت چیز فوراٍ ہضم نہیں ہوتی بلکہ اور چیزوں کو ہضم کرنےمیں معاون ہوتی ہے۔صحت و تندرستی کے یہ د ونوں راز دو بیج ہی تو ہیں۔


tamam bimariyon ka tib e nabvi ilaj


ایک مایوس مریض میرے پاس آئے کہنے لگے کہ پہلے معدہ خراب ہوا اس کے بعد یرقان ہوا وہ بڑھ کر ہیپاٹائٹس ہوگیا‘ پیٹ پھول گیا‘ جوڑوں میں درد‘ اعصاب کمزور ‘چند قدم چلنے سے سانس پھولنا شروع ہوجاتا ہے۔ طبیعت میں پریشانی‘ ڈاکٹروں نے مجھے لاعلاج قرار دیا۔ میں نے کہا کوئی بات نہیں آپ اطمینان سے یہ دو بیج استعمال کریں۔ دن میں دو بار یا چار بار‘ مقدار پہلے تھوڑی رکھیں پھر آہستہ آہستہ اس کو بڑھاتے جائیں۔ موصوف چند ہفتوں میں ایسے صحت یاب ہوئے کہ پہچانے نہ گئے یہ ایک واقعہ نہیں ایسے بے شمار واقعات میری پریکٹیکل لائف میں مجھے مل رہے ہیں۔ ہر آنے والا مایوس مریض مجھے ایک بہترین تجربہ دے کر جاتا ہے اور وہ تجربہ زندگی کا ایسا تجربہ کہ جس سے صحت و کامیابی کی نوید ملتی ہے۔ قارئین! آخر میں ایک بات پھر دہراؤں اپنی غذاؤں کا خیال رکھیں سادہ غذاؤں پرآئیں اور پھر اگر آپ مریض ہوچکے ہیں ہیپاٹائٹس کے‘ شوگر کے‘ جوڑوں کے درد اور معدہ کے یا آپ کسی بھی مرض میں ہوں تو یہ چند دن‘ چند ہفتے‘ چند مہینے استعمال کریں۔ آخری اور اہم بات: آپ کسی بھی مرض میں مبتلا نہیں آپ صحت یاب ہیں بس چٹکی صبح و شام یہ بیج کھانا شروع کردیں۔ انشاءاللہ کبھی مریض ہونگے ہی نہیں

Weight Loss in Urdu, Wazan Kam Karne Ka Tareeqa

Weight Loss in Urdu, Wazan Kam Karne Ka Tareeqa 


ajj ky dor main 50% pakistani is motapy ka shikar hain.har banday ki zuban per  Weight Loss in Urdu, Wazan Kam Karne Ka Tareeqa zadoo aam hy lehazaa ajj hum is topic per he guftagoo kartty hain jis ka name Weight Loss in Urdu, Wazan Kam Karne Ka Tareeqa hy bottom main desi nuskha bari Weight Loss in Urdu, Wazan Kam Karne Ka Tareeqa likha is ko istamal karin aur friend ko be batain.Weight Loss in Urdu, Wazan Kam Karne Ka Tareeqa koi mushkil nain bus sabit kadmi ki zaroorat hy



وزن کم کرنے کا آسان دیسی نسخہ


 وزن کو کم کرنے اور اسے کنٹرول کرنے کے لئے بے حد آسان اور سادہ طریقے درج زیل ہیں ۔


 جب بھی کھانا کھائیں ، سلاد وغیرہ کا خصوصی اہتمام کریں تاکہ روٹی اور چاول وغیرہ کی جگہ آپ ان سے پیٹ بھرسکیں۔ 


ایسی خوراک کھائیں ، جس میں کم کلوریز ہوں


صرف اس وقت کھائیں جب آپ کو اس کی ضرورت ہو۔


غذا کو جسم کا ایندھن خیال کریں۔


ہمیشہ بیٹھ کر کھائیں چلتےپھرتے نہ کھائیں۔


کھانے کے دوران مطالعہ نہ کریں اور نہ ٹی وی دیکھیں۔


باہر جائیں تو آئسکریم یا مٹھائی نہ کھائیں۔


یہ یاد رکھیں آپ نے کیا اور کب کھایا تھا۔


بغیر ملائی کا دودھ استعمال کریں۔


چائے کافی کے وقفے کو کھانے کا وقفہ بنائیں۔


بسکٹ ، کیک ، مٹھائیاں چھوڑ دیں ، یہ چیزیں وزن میں اضافی کر دیتی ہیں


 گھر میں پھل اور ایسی چیزوں کا اسٹاک رکھیں جن میں چکنائی نمک اور شکر کم ہو۔


ہمیشہ بغیر چربی کا گوشت کھائیں۔


ہمیشہ چھوٹی پلیٹ میں کھانا کھائیں۔


دن میں 2 سے زیادہ بار نہ کھائیں۔


ایک وقت کا کھانا صرف ایک بار کھائیں۔


مشروب میں پانی کی مقدار بڑھائیں۔


کھانے سے پہلے پانی ضرور پئیں۔


ہلکی پھلکی ورزش ضرور کریں۔


مونگ پھلی ، بادام اورخشک میوے کم استعمال کریں


yeh hain asan Weight Loss in Urdu, Wazan Kam Karne Ka Tareeqa in per app amal karin aur apna wazan kam karin


 

food and health:خوراک بھی اور صحت بھی

food and health   :  خوراک بھی اور صحت بھی


زندگی میں سب سے بڑی بات یہ ہے کہ دماغ کو نوجوان رکھا جائے


اس قول کی اہمیت اپنی جگہ مگر انسان جسم کو جوان رکھنے کی تدابیر بھی اختیار کرے‘ یوں دماغی و جسمانی طور پر تندرست رہ کر وہ طویل عمر پا سکتا ہے۔ یہ اندازِ حیات خصوصاً ان انسانوں کو اپنانا چاہیے جو معاشرے میں بامقصد و مفید کام کرتے ہیں۔


جسمانی و دماغی تندرستی پانے کا ایک طریق کار اچھی غذا کھانا ہے۔ اسی باعث مغرب میں ’’غذائیات کی سائنس‘‘ وجود میں آچکی۔ اس شعبہ علم میں بذریعہ تحقیق و تجربات دیکھا جاتا ہے کہ کون سی غذائیں انسان کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچاتی ہیں۔ طبی تحقیقات کی روشنی میں درج ذیل بیس غذائیں دوسری اغذیہ سے زیادہ غذائیت بخش ثابت ہوئی ہیں۔ انھیں استعمال کیجیے، صحت پائیے اور آنے والے برسوں میں بھی تندرستی کے ثمرات سے لطف اندوز ہوتے رہیے۔



جو سنت بھی اور صحت بھی


 پیارے نبی کریم کی ہر بات میں حکمت پوشیدہ ہوتی ہے۔کئی بیماریوں کا علاج نبی کریم جو کا دلیہ اور شہد سے تجویز کیا کرتے تھے۔کئی پاکستانی مرد و زن فربہی کا شکار ہو کر مختلف ٹوٹکے آزماتے ہیں۔ ایک قدرتی طریقہ یہ ہے کہ ناشتے میں سالم جو کھائیے۔ یہ موٹاپا ختم کرنے کی زود اثر غذا ہے۔وجہ یہ کہ جو کے کاربوہائیڈریٹ کم گلائسیمک انڈکس رکھتے ہیں۔ مطلب یہ کہ دیگر کاربوہائیڈریٹ کی نسبت جو والے کاربوہائیڈریٹ خون کی شکر آہستہ آہستہ بلند کرتے ہیں۔ اس باعث انسان کو بھوک زیادہ نہیں لگتی اور اسے سیری کا احساس رہتا ہے۔ سو کم کھانے سے موٹاپا خودبخود ختم ہونے لگتا ہے۔



السی اور کولیسٹرول


یہ بیج اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کا خزانہ ہیں۔ یہ مادہ جسمانی سوزش دور کرتا ہے اور شریانوں میں چربی کی گٹھلیاں نہیں بننے دیتا۔ مزیدبرآں یہ دو مادے لائی گینز اور حل  پذیر ریشہ  بھی رکھتے ہیں۔ یہ دونوں انسانی جسم میں برے کولیسٹرول (ایل ڈی ایل) کاخاتمہ کرتے ہیں۔السی کے بیجوں کو کئی اعتبار سے استعمال کرنا ممکن ہے۔ مثلاً بسکٹوں یا کیک میں ڈالیے۔ ملک شیک کا حصہ بنائیے یا کھانوں پر چھڑک کر کھائیے۔


یاد رہے! ہمارے بدن میں ایل ڈی ایل کی مقدار 100 فیصد سے کم ہونی چاہیے۔



گوبھی کینسر سےحفاظت


یہ ایک مشہور سبزی ہے جسے پکا کر یا کچا کھایا جاتا ہے۔ یہ کئی اہم فائٹو نیوٹرنٹ  کی حامل ہے۔ یہ انسان دوست کیمیائی مادے سوزش کم کرتے نیز ہمیں پھیپھڑوں، معدے اور دیگر اعضا کے سرطان سے بچاتے ہیں۔ یہ قدرتی کیمیائی مادے دراصل ان جینز  کو بخوبی اپنا کام نہیں کرنے دیتے جو سرطانی رسولیاں پیدا کرتے ہیں۔ چناںچہ ان کا علاج سہل ہو جاتا ہے۔ سو سرطان سے محفوظ رہنے کی خاطر شاخ گوبھی بطور سلاد کھائیے یا سالن بنائیے۔



انگور اور جلد کی حفاظت


اس پھل کی کئی اقسام ہیں۔ مثلاً سبز، سرخ، سیاہ اور جامنی انگور۔ ان میں سرخ انگور سب سے زیادہ کیمیائی مادہ ریسورٹرول  رکھتے ہیں۔یہ کیمیائی مادہ جلد کو سوزش سے بچاتا ہے۔ سو وہ تروتازہ اور چمکدار رہتی ہے۔ مزیدبرآں ریسورٹرول ہمیں سورج کی شعاعوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ یاد رہے‘ دھوپ کی زیادتی انسان کو جلد کے سرطان میں مبتلا کر سکتی ہے۔



چاکلیٹ ملا دودھ


انسان ورزش کرنے کے بعد عموماً تھکن اور گراوٹ کا شکار ہو جاتا ہے۔ اس سمے وہ ’’انرجی ڈرنک‘‘ پی کر کھوئی توانائی و چستی پانے کی سعی کرتا ہے۔ مگر انرجی ڈرنک سے کہیں بہتر چاکلیٹ ملا دودھ ہے۔ وجہ یہ ہے کہ یہ مشروب کاربوہائیڈریٹ اور پروٹین کا بہترین امتزاج ہے۔ سو وہ انسان کو فوری توانائی فراہم کرتا ہے۔ مزیدبرآں تجربات سے عیاں ہو چکا کہ جو مرد و زن چاکلیٹ ملا دودھ نوش کریں، انھیں موٹاپا نہیں چمٹتا، بلکہ زیادہ عضلات جنم لیتے ہیں۔ سو مجموعی طورپر ان کی جسمانی ہیئت جاذب نظر رہتی ہے۔



ادرک اور ہماری صحت


جدید طبی تحقیق سے ثابت ہو چکا کہ ادرک درد دور کرنے والے کیمیائی مرکبات رکھتا ہے۔ ایک تجربے میں ڈنمارک کی اوڈینسی یونیورسٹی کے ڈاکٹر کرشنا سرپوستاوا نے تین ماہ تک ایسے مرد و زن کو ادرک کی تھوڑی سی مقدار روزانہ کھلائی جن کے جسم درد، سوزش اور کھینچائو میں مبتلا تھے۔ سبھی نے درد و تکلیف سے نجات پا لی۔ چناںچہ ادویہ کو خیرباد کہیے اور اس قدرتی غذا سے ناتا جوڑئیے جو کسی قسم کے مضر اثرات بھی نہیں رکھتی۔



پنیر مقوی ہاضمہ


یہ پنیر کی ایک قسم ہے جو دہی اور اس کے پانی کو بار بار نتھارنے سے بنائی جاتی ہے۔ سخت پنیر  کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں تمام پنیروں سے زیادہ کیلشیم ملتا ہے۔ چناںچہ اس کا محض 50گرام ٹکڑا 550ملی گرام کیلشیم رکھتا ہے۔ سخت پنیر کی ایک اور خصوصیت اس کا ہاضم ہونا ہے۔ سو اگر آپ ہڈیوں کی بوسیدگی) یا کمزوری کا شکار ہیں تو اسے باقاعدگی سے کھائیے۔ کھانا جلد ہضم کرنے کی اضافی خوبی بھی تندرستی بخشے گی۔



پالک آئرن کا خزانہ


انسان زیادہ کھانا کھانے لگے یا بڑھاپے میں قدم رکھے تو اس کے عضلات ڈھیلے ہو کر لٹک جاتے ہیں۔ اس خرابی پر پالک کھا کر قابو پائیے۔ وجہ یہ کہ یہ سبزی میگنیشم کا خزانہ ہے۔ چناںچہ صرف ایک پلیٹ پالک کھانے سے انسان کو میگنیشم کی روزانہ ضرورت کا 85فیصد حصہ مل جاتا ہے۔ میگنیشم انسانی جسم میں عضلات اور نسوں کی ہیئت معمول پر رکھتا ہے۔ نیز بلڈپریشر اور خون میں شکر کی سطح بھی متوازن کرتا ہے۔ یاد رہے! پالک پکا کر کھائیے، تبھی میگنیشم جسم میں جذب ہوتا ہے، ابال کر کھانے سے زیادہ فائدہ نہیں ہوتا۔



سیب کھائیے کولیسٹرول بھگائیے


بچوں بڑوں کا یہ من پسند پھل پیکٹن نامی حل پذیر  ریشہ رکھتا ہے۔ یہ ریشہ خون کی نالیوں میں کولیسٹرول نہیں جمنے دیتا اور یوں ہمیں امراض قلب سے محفوظ رکھتا ہے۔ نیز خلیوں کی دیواروں کو ’’سیمنٹ‘‘ فراہم کرتا ہے تاکہ وہ مضبوط رہیں۔ پیکٹن کی ایک اور خوبی ہاضمہ بخش ہونا ہے۔ نیز یہ جام جیلی کی تیاری میں بھی مستعمل ہے۔ یہ حل پذیر ریشہ سب سے زیادہ سیب میں ملتا ہے۔ مگر اسے حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ سیب چھلکوں سمیت کھایا جائے۔ بیشتر پیکٹن اور دیگر صحت بخش اجزا انہی چھلکوں میں ملتے ہیں۔



پھلیاں فولاد کا خزانہ


بعض اوقات انسان کو روزمرہ کام کاج کے دوران تھکن اور سستی کا احساس ہوتا ہے۔ یہ دراصل اس امر کی نشانی ہے کہ جسم میں فولاد کی کمی جنم لے چکی۔ یہ ایک اہم معدن ہے جو آکسیجن کو خون کے خلیوں سے باندھتا ہے۔ اگر انسانی بدن میں فولاد کی کمی ہو، انسان ارتکاز توجہ کھو بیٹھتا ہے۔ اس پر تھکن طاری رہتی ہے اور وہ اپنا درجہ حرارت منضبط نہیں کر پاتا۔ یہ معدن گوشت میں زیادہ ملتا ہے۔ تاہم گوشت نہ کھانے والے پھلیوں  سے اسے حاصل کر سکتے ہیں۔ چنوں میں بھی وافر فولاد ملتا ہے۔



پیاز اور معدہ کا السر


دماغ، دل، جگر، گردے اور شکم (یا پیٹ) ہمارے بدن کے پانچ اہم ترین اعضا ہیں۔ سو ان میں کوئی خرابی جنم لے، تو انسان پریشانی و گھبراہٹ کا شکار ہو جاتا ہے۔ امراض شکم دور کرنے میں پیاز مفید سبزی ثابت ہوئی ہے۔


دراصل ہمارے پیٹ میں رہائش پذیر ایک جرثومہ ’’بیکٹریکا ایچ پائیلوری‘‘ السر، سوزش معدہ اور شکمی سرطان پیدا کرتا ہے۔ مگر پیاز کا باقاعدہ استعمال جرثومے کی افزائش روکتا اور اسے درج بالا بیماریاں پیدا نہیں کرنے دیتا۔
یہ یاد رہے ! لہسن اور چائے بھی بیکٹریکا ایچ پائیلوری کا راستہ روکتے ہیں۔ تاہم پیاز اور لہسن کو تیل میں تلا جائے تو وہ جرثومے کو روکنے کی صلاحیت کھو بیٹھتے ہیں۔

for weight loss desi herbal remedie

 

 

 

for weight loss desi herbal remedie وزن کم کرنے کا  نسخہ 


نسخہ پڑھنے کے لیئے تصویر پر کلک کریں

desiherbal.com weight lose

 

 

کمزور اور دبلے پتلے جسم کو موٹا بنانے کے لیئے

کمزور اور دبلے پتلے جسم کو موٹا بنانے کے لیئے


اکثر مریض یہ کہتے ہیں کہ وزن کم کرنے کے ہزاروں نسخے بتاتے ہیں مگر کوئ وزن بڑھانے اور جسم کو موٹا کرنے کا نسخہ بتائیں لیجیئے پیژ خدمت ہے جسم کو فربہ بنانے کا خوراکی نسخہ



اجزاء


چھوھارہ بغیر گٹھلی30تولہ،مغزچلغوزہ 5تولہ،مغزبادام5تولہ،مغزپستہ5تولہ،مغزاخروٹ5تولہ،مغزفندق5تولہ،ناریل پاؤڈر 5تولہ کالے بھنے ھوئے چنوں کا اٹا 25تولہ،میتھرے25گرام کلونجی25گرام دیسی گھی 500 گرام چینی 500گرام دودھ 2 کلو


 ترکیب تیاری:چھوھاروں کو دودھ میں اس وقت تک پکا ئیں کہ چھوھارے پھول کر نرم ھو جائیں بعد میں نکال کر انہیں کونڈے میں ڈال کر خوب گھوٹ لیں پھر اسی میں بقیہ دودھ اور چینی شامل کر کے نرم آگ پر پکا ئیں تا کہ دود ھ کا کھویا بن جائے بعد میں گھی کو آگ پر گرم کر کے اس میں چنوں کا اٹا ڈال کر ھلکا سا بریاں کرلیں بریاں کرنے کے بعد آگ سے اتار لیں پھر اس میں تمام میوہ جات موٹا موٹا کوٹ کراچھی طرح مکس کر لیں ، اب کھانے کے لئے تیار ھے


مقدار خوراک: 3تولہ صبح نہا ر منہ دودھ کیساتھ


فوائد: سو کھا دبلا پتلا کمزور جسم اور تمام جسمانی کمزوری ختم کرتا ہے جسم کو موٹا تازہ اورمضبوط بناتا ہے 

لیموں پانی کے 20 جادو اثر فوائد

لیموں پانی کے 20 جادو اثر فوائد 


لیموں پانی کے فوائد کے متعلق تو آپ نے بہت سنا ہوگا لیکن اگر آپ پانی کو نیم گرم کرلیں، اس میں آدھا لیموں نچوڑ لیں اور تھوڑا سا شہد بھی ڈال لیں اور اس مشروب کو صبح نہار منہ پئیں تو اس کے فوائد کا شمار ممکن نہیں۔ چند اہم فوائد جو آپ کو اس مشروب سے حاصل ہوں گے درج ذیل ہیں۔


٭لیموں اور شہد میں پائے جانے والے الیکٹرولائٹ، پوٹاشیم، کیلشیم اور میگنیزیم جسم کو تروتازہ کرتے ہیں اور پانی کی کمی فوراً پوری ہوجائے گی۔ 


٭جوڑوں اور پٹھوں کا درد غائب ہوجائے گا۔ 


٭نظام انہظام بہتر ہوجائے گا۔ 


٭جسم میں خامروں کی بہتات ہوجاتی ہے۔ 


٭۔جگر کی صفائی ہوجائے گی۔ 


٭گلے کے انفیکشن اور سوزش سے نجات مل جاتی ہے۔ 


٭آنتیں صاف ہوجاتی ہیں۔


 ٭جسم میں بیماری سے بچانے والے اینٹی آکسیڈنٹ پیدا ہوتے ہیں۔


٭عصبی نظام مضبوط ہوتا ہے اور ڈپریشن اور ذہنی دباﺅ سے نجات ملتی ہے


٭۔خون کی شریانوں کی صفائی ہوتی ہے۔ 


٭بلڈ پریشر نارمل ہوجاتا ہے۔ 


٭یہ مشروب جسم میں پی ایچ کا لیول بڑھاتا ہے جس سے بیماریوں کی روک تھام ہوتی ہے۔


٭وٹامن سی کی مدد سے جلد صاف اور صحتمند ہوجاتی ہے۔


٭ یورک ایسڈ تحلیل ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے جوڑوں کے درد سے نجات ملتی ہے۔ 


٭یہ حاملہ ماﺅں کیلئے بہت ہی مفید ہے، یہ ماں کو وائرس اور فلو سے بچاتا ہے اور بچے کی ہڈیاں اور عصبی نظام خصوصاً دماغ کو مضبوط بناتا ہے۔ 


٭سینے کی جلن ختم ہوجاتی ہے۔ 


٭گردے اور پینکریاز کی پتھری تحلیل ہوجاتی ہے۔ 


٭لیموں کا پیکٹن فائبر وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ 


٭دانت کے درد اور مسوڑھوں کے مسائل کا خاتمہ ہوتا ہے۔


٭لیموں کی الکلی خصوصیات کینسر کے خطرات کو کم کردیتی ہیں۔


 

وزن کم کرنے اور مردانہ طاقت کی ادویات کا جزو بورہ ارمنی کیا ہے

(بوُرہ ارمنی (فارسی


مختلف نام :(اُردو) پاپڑی نمک (ہندی) کھاری لون (سنسکرت) کھانج نمک (سندھی) چانیہو


پہچان :۔  چونکہ یہ نمک آرمینیا سے آتا ہے۔ اس لیے اس کو فارسی میں بورہ ارمنی کہتے ہیں ایک قسم کا نمک یا کھار ہے۔ جو ہلکا جالی دار ہوتا ہے۔ یہ کلر والی زمین کی شور مٹی کو پانی میں گھول نتھار اور خشک کرکے بنایا جاتا ہے۔ اس کی شکل سانبھر و سمندر نمک سے ملتی جلتی ہے اور ارزاں ہونے کے سبب زیادہ تر غربا ہی استعمال کرتے ہیں۔


motapaرنگ:۔  سفید


ذائقہ:۔ کھاری  


مزاج :-  گرم و خشک بدرجہ سوم


افعال و استمال :-  مخرج بلغم محلل ریاح قاطع اخلاط غلیظ اور جالی ہے۔ غلیظ بلغم بذریعہ اسہال نکلتا ہے۔ مخرج بلغم ہونے کی وجہ سے دمہ اور کھانسی میں مفید ہے۔ اور اکثر وزن کم کرنے والی ادویات میں استعمال ہوتا ہے جالی ہونے کے باعث ظاہری جلدی کو سُرخ کرتا ہے۔ اس لیے چنبیلی کے تیل میں ملاکر قضیب کے چاروں طرف ملنے سے اُستادگی پیدا کرتا ہے۔ اس کا سرمہ شہد کے ہمراہ لگانا مقوی بصر ہے۔ بعض کےنزدیک سہاگہ اوربعض کےنزدیک نوشادر کا دوسرا نام بورہ ارمنی ہے۔ لیکن یہ غلط ہےاور شیخ نے مفردات قانون میں اس کو نطرون لکھ دیا ہے۔ جو صیحیح نہیں۔


مقام پیدائش: ۔ یہ نمک ریاست ہائے گوالیار ، دیتادت بیکانیر اور پٹیالہ اور شورہ سازی کے کارخاںوں میں محکمہ آبکاری کی زیرنگرانی تیار ہوتا ہے۔


 

وزن کم کرنے کا دیسی نسخہ

motapaوزن کم کرنے کا دیسی نسخہ


نانخواہ1تولہ۔۔۔تخم کرفس1تولہ۔۔۔ سنبل الطیب1تولہ۔۔۔ بیری کا گوند1تولہ۔۔۔ گل سرخ25گرام۔۔۔ مرزنجوش25گرام


تمام اشیاءکا سفوف بنا لیں


مقدار خوراک۔۔۔5تا10گرام ہمراہ پانی


پرہیز۔۔۔تمام بیکری کی اشیاء۔۔بازاری کھانے۔۔اور بوتل مشروبات اور ڈبے کی پیک اشیاء

Powered by Blogger.