Showing posts with label حیض. Show all posts
Showing posts with label حیض. Show all posts

Halat e Haiz Mein Biwi Ke Sath Letne ka islami hukam

Halat e Haiz Mein Biwi Ke Sath Letne ka islami hukam


اکثر شادی شدہ مردو عورت کو اس مسئلے کا علم ہی نہیں ہے کہ حیض کی حالت میں کس حد تک میاں بیوی جا سکتے ہیں کیونکہ اکثر مریض میرے


پاس ایسے آتے ہیں جنہوں نےحالت حیض میں بیوی سے ہمبستری کر لی اور بہت سے نامراد امراض کا شکار ہو گئے اس ویڈیو میں احادیث کے ساتھ


اس مسئلہ کی وضاحت کی گئی ہے۔ حیض کے دوران دخول کی سختی سے ممانعت کی گئی ہے ۔اگر حیض کے دوران دخول کر لیا جائے تو طبعی طور پر


جو مسائل پیدا ہوتے ہیں وہ ایک طرف دینی طور پر اس کی سزا بتائی گئی ہے



Halat e Haiz Mein Biwi Ke Sath Letne ka islami... by desiherbal

دوران حیض بیوی کے ساتھ لیٹنے کا حکم

کمی حیض کا علاج

کمی حیضweb page design amage کا علاج


اگر سردی کی وجہ سے اچانک حیض بند ہوگیا ہو تو گرم ریت کی ٹکور کریں۔ گرم گرم چائے اور گوشت کا شوربہ پلائیں۔


اگر دوا کی ضرورت ہو تو درج ذیل نسخہ استعمال کریں۔(یاد رہے کہ غذا کی پابندی کے بنا کوئی بھی دوا فائدہ نہ دے گی۔ )


مصبر 10 گرام                                                                     ہیرا کسیس   10گرام                                                                                  زعفران  5گرام


ترکیب تیاری: سب سے پہلے زعفران پیس لیں پھر ہیرا کسیس اور مصبر پیس کر ملا لیں پانی کی مدد سے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں۔ یا درمیانے سائز کے کیپسول بھر لیں۔ 


حیض آنے کے دنوں سے ہفتہ قبل لونگ دارچینی کے قہوہ کے ساتھ دن میں تین بار استعمال کریں۔ اوپر دی گئی ہدایات کے مطابق غذائیں استعمال کرائیں۔ اللہ شفا دے گا۔


چند دنوں کے اندر اندر حیض کھل کر آنے لگے گا۔ اگر خون کی کمی ہوگی تو پہلے ماہ خون نہیں آئے گا۔ دوسرے ماہ تکلیف سے تھوڑا سا آئے گا۔ اور تیسرے ماہ بالکل صحیح مقدار میں آئے گا۔


اہم بات۔۔۔ اس نسخہ میں مصبر شامل ہے جو ہلکا سا جلاب آور بھی ہے۔ اگر دست والی کیفیت ہوجائے تو دو دن دوا بند کرکے پھر دن میں دو بار استعمال کریں

Powered by Blogger.