Showing posts with label رحم کی رسولیاں. Show all posts
Showing posts with label رحم کی رسولیاں. Show all posts

cure for Polycystic Ovary Syndrome : رحم کی رسولیوں کاعلاج چوتھا حصہ

cure for Polycystic Ovary Syndrome  :  رحم کی رسولیوں کاعلاج چوتھا حصہ


رحم کی رسولیوں کے علاج کے لیے بہتریں طریقہ سیب کے سرکے کا استعمال ہے سرکہ کھانا سنت رسول پاک بھی ہےاس کے اندر قدرت نے یہ طاقت رکھی ہے کہ یہ رسولیوںکو رحم میں سے آہستہ آہستہ خارج کر دیتا ہے اس کو درج زیل طریقہ سے استعمال کریں


ایک کھانے کاچمچ سیب والا سرکہ 1 گلاس نیم گرم پانی میں ملائیں اور اس میں ایک چمچ گنے کا شیرہ جس کو راب بھی کہتے ہیں اچھے سٹوروں سے مل جاتا ہے اور اس کو انگریزی میں


black strap molasses                             


                                  کہتے ہیں اس پر کلک کر کے اس کے متعلق آپ مزید پڑھ سکتے ہیں۔ ملا کر نہار منہ پیئں desiherbal.com-black_strap_molassesدن میں 2 مرتبہ تو لازمی استعمال کریں اور  رسولیوں کے مکمل ختم ہونے تک اس کو جاری رکھیں

cure for Polycystic Ovary Syndrome : رحم کی رسولیوں کاعلاج تیسرا حصہ

cure for Polycystic Ovary Syndrome  :   رحم کی رسولیوں کاعلاج تیسرا حصہ


Flaxseed            :            رحم کی رسولیوں کاعلاج السی کے بیج


زمانہ قدیم سے برصغیر میں السی کا استعمال زنانہ اور مردانہ امراض مخصوصہ میں استعمال ہوتا ہے جدید


تحقیق نے بھی ثابت کیا ہے کہ عورتوں کے ایسٹروجن اور پروجسٹرون نامی ہارمون السی کے استعمال


قدرتی طور پر توازن میں آ جاتے ہیں۔اور یہ رحم کی رسولیوں کاعلاج رحم کی رسولیاں تحلیل کرنے میں


بھی مدد دیتی ہے۔ اور یہ انسانی جسم سے زہریلے مادوں ۔کولیسٹرول اورجگر کے فضلاتی موادوں کو


خارج کرتی ہے۔


رحم کی رسولیوں کاعلاج کا طریقہ استعمال


 دوچمچ پسےہوئے السی کے بیج 1 گلاس گرم پانی میں ملا لیں اور نہار منہ پیئں اور


بہتری تک جاری رکھیں


نوٹ: دوران حیض۔حاملہ عورتیں۔اور دودھ پلانے والی مائیں استعمال نہ کریں 


آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں


اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو


 نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں


 تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ


والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور


دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے


ikamboh11سکائیپ آئ ڈی


 رحم کی رسولیوں کاعلاج کے مزید نسخے پڑحنے کے لیئے یہاں کلک کریں


اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں


cure for Polycystic Ovary Syndrome : رحم کی رسولیوں کاعلاج دوسرا حصہ

cure for Polycystic Ovary Syndrome  :  رحم کی رسولیوں کاعلاج دوسرا حصہ


 


[caption id="attachment_749" align="aligncenter" width="150"]As chamomile flower with thin petals As chamomile flower with thin petals[/caption]

chamomile : گل بابونہ: بابچی


 گل بابونہ کی چائے پینے سے بھی ایام کی بے قاعدگی درست ہوتی ہے ارو اس سے رحم میں سے فاسد مواد کا اخراج ہوتا ہےچائے بنانے کا طریقہ تو آپ کو معلوم ہے مگر آپ کو دوبارہ بتا دیتا ہوں 2 کپ گرم پانی ابالیں جب ڈیڑھ کپ رہ جائے تو اس میں 2 چائے کے چمچ خشک گل بابونہ یا بابونہ کی جڑ جو پنساری سے عام ملے گی ڈال کر 5 منٹ کے لیئے ڈھک دیں 5 منٹ بعد چھان کر پی لیں دن میں 3 کپ تک پی سکتی ہیں


نوٹ: مخصوص ایام میں نہیں پینا۔اور حاملہ عورتیں اور دودھ پلانے والی مائیں استعمال نہ کریں


گل بابونہ کے متعلق تفصیل پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں


to be continued.......inshaAllah tomorrow                                                


cure for Polycystic Ovary Syndrome : رحم کی رسولیوں کاعلاج

cure for Polycystic Ovary Syndrome                     رحم کی رسولیوں کاعلاج  


علاج نمبر 1


گرم ریت  کی پوٹلی سے پیٹ اور پیڑو و عانہ کے ارد گرد کے علاقہ کی 15 مںٹ تک ٹکور کریں اس سے درد میں بھی کمی آئے گی اور رسولیوں کے خاتمے میں بھی اکثر اوقات مدد ملتی ہے



2علاج نمبر


کسٹر آئیل بھی صدیوں سے ہماری بڑی بوڑھیاں اس مرض کے لیئے استعمال کرتی ہیں کیونکہ یہ جسم سے اضافی چرببوں اور زہریلے موادوں کو خارج کرتا ہے  اس کے لیئے کسی صاف کپڑے پر کسٹر آئیل کے 3 سے 4 چمچ لگا کرپیڑو اور عانہ پر پھیلا لیں اور اس کے اوپر پلاسٹک ڈال کر اور اسکے اوپر تولیۃ ڈال لیں بعد میں گرم واٹر بیگ اوپر رکھ کر کمبل اوڑھ لیں اور 30 منٹ ۔ تک لیٹی رہیں 30 منٹ کے بعد پلاسٹ تولیہ اور کپڑا اتار کر تیل والا کپڑا بھی اتار دیں اورپیٹ پر جس مقام پر تیل لگا ہو اس کو نیم گرم پانی سے دھو لیں ۔ یہ عمل ہفتے میں 3 بار 3 ماہ تک دھرائیں


نوٹ:یہ عمل ماہانہ ایام کے دوران نہیں کرنا اور اگر آپ حاملہ ہونے کی ٹرائ کر رہی ہیں تو بھی نہیں کرنا


مزید طریقہ علاج کا سلسلہ جاری ہے اس کے لیئے ہماری ویب سائیٹ کا وزٹ جاری رکھیں ہماری ویب سائیٹ کا ایڈریس


www.desiherbal.com  



 

Powered by Blogger.