Showing posts with label مثانہ کی گرمی. Show all posts
Showing posts with label مثانہ کی گرمی. Show all posts

معدہ مثانہ کی گرمی اور ہاتھ پاوں کی جلن کا علاج

Iceمعدہ مثانہ کی گرمی اورہاتھ پاوں کی جلن کا علاج


ہوالشافی


تخم ریحان5گرام۔۔۔گوند کتیرا5گرام۔۔۔چھلکا اسپغول20گرام


 ان تینوں اشیاء کو رات کو 2 گلاس پانی میں بھگو دیں صبح اٹھ کر مل چھان کر ایک گلاس دودھ میں ملا کر پی لیں اگر دل کرے تو چینی ملا لیں


ہاتھ پاوں کی جلن۔معدہ مثانہ کی گرمی۔۔اور ذکاوت حس کا عمدہ علاج ہے

Powered by Blogger.