Jaryan aur ehtlam ka desi kamyab nuskha
جریان اور احتلام آج کل نوجوانوں میں عام مرض پایا جاتا ہے اس کی وجوہات جو عام طور پر ہوتی ہیں وہ یہ ہیں
وجوہات
, قبض ۔ گردہ مثانہ کی خرابی
,گرم و تیز مصالحہ دار اشیاء کا کثرت سے استعمال
, شراب و گوشت خوری اور چائے کا زیادہ استعمال
, مشت زنی ,کثرت جماع
, منی کا پتلا پن
علامات
, پیشاب کا جل کر آنا جس میں منی کی آمیزش ہوتی ہے
کمر میں درد رہتا ہے ,پٹھے کمزور ہو جانا, سردرد بدن درد اور ,چکر آنا
,نیند پوری طرح نہیں آتی, اور جسم میں خشکی کا غلبہ بڑھ جاتا ہے
, ان امراض کا شکار آدمی سرعت انزال کا مریض بھی ہوتا ہے ,بعض اوقات تو دخول سے قبل ہی انزال ہو جاتا ہے
,بھوک کم لگتی ہے اور ہاضمہ خراب رہتا ہے
,خون کی کمی چہرے سے ہی نظر آتی ہے
جگر اپنے افعال ٹھیک, طور پر سر انجام نہیں دیتا
ان سب علامات کے علاج کے لیئے جو نسخہ میں عموما اپنے دوا خانے میں مریضوں کو دیتا ہو وہ الحمد للہ تمام
مزاج کے مریضوں کو موافق ہے ہر موسم اور ہر عمر کے بندوں کو بلا خوف خطر کھلائیں
[caption id="attachment_2062" align="aligncenter" width="273"]