Showing posts with label ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ. Show all posts
Showing posts with label ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ. Show all posts

نامرد کو بھی کامل مرد بنانے والا نسخہ

 نامرد کو بھی کامل مرد بنانے والا نسخہ


 نامردی کیا ہے اور اس کی وجوہات کیا ہیں یہ ایک ایسا موضوع ہے اگر اس پر میں مضمون لکھوں تو


کئی دن اسپر ہی لگ جائیں مگر چیدہ چیدہ باتیں ہیں جو آپ کو بتانے جارہا ہوں غور سے پڑہیں اور اس


پر عمل کریں اور ساتھ ہی آپ کو لاجواب نسخہ بتاوں گا  جس کو پڑھ کر آپ یقینا خوش ہوں گے مگر ایک


بات پر دل بھی دکھتا ہے کہ آپ کو یہاں میں جو نسخے بتاتا ہوں آپ اس کو عام نہیں کرتے بھائی علم ایک


ایسی چیز ہے اس کو جتنا پھیلاو وہ بڑھے گا اور ہوسکتا ہے کہ مجھے بھی آپ لوگوں کی وجہ سے علم


میں اضافہ کا موقعم ملے اور ہاں اگر کسی کے پاس ایسا کوئی نسخہ ہو جس سے مخلوق خدا کی بھلائی


ہو تو اس کو اس ویب سائیٹ کے ذریعے ؑعام کریں  لوگوں کا بھلا کریں آپ کا نسخہ آپ کےنام کے ساتھ


ہی پوسٹ کیا جائے گا اور براہ کرم نسخہ آپ کا ذاتی ہو کسی ویب سائیٹ سے کاپی نہ ہو لو جی بات کہا


سے کہاں چلی گئی ہم آتے ہیں اپنے موضوع کی طرف نامردی کا لفظ ہم عام زبان میں ان کے لیئے


 استعمال کرتے ہیں جو مردانہ صفات سے محروم ہوں مگر طب میں ایسا نہیں  جب کہتی ہے کہ انسان ماں


کے پیٹ سے نامرد پیدا نہ ہو باقی ہر قسم کے جنسی امراض کا علاج صرف اور صرف دیسی طب سے ہی


ممکن ہے جس کی زندہ مثال یہ نسخہ ہے یہ نسخہ مجھے ایک ایسے بندے نے تحفتا دیا جو ایک موچی


تھے مگر ان کو طب سے لگاو تھا انہوں نے یہ نسخہ سرعت انزال, قوت باہ کی کمی, عضو کا پوری طرح


جوش میں نہ آنا, مشت زنی کی وجہ سے عضو کا چھوٹا رہ جانا ,ایک دفعہ صحبت کے بعد دوبارہ تیار نہ


ہونا, صحبت کے بعد کی کمزوری ,صحبت کے بعد کمردرد ,صحبت کے بعد جسم سے جان نکل جانا ,بے


دلی سے صحبت کرنا ,صحبت میں سرور نہ آنا , ان سب امراض میں یہ نسخہ اکسیر کا درجہ رکھتا ہے


لیجیے جناب نسخہ تو میں آپ کو بتاتا ہوں مگر آپ اس کو بناکر فائدہ اٹھائیں تو بابا لال دین موچی کے


 لیئے دعا ضرور کرنا جنہوں نے یہ نسخہ بتایا


ہوالشافی


دیسی مرغیاں 11عدد ۔ نشاشتہ1پاو ۔ جوکا آٹاآدھا کلو ۔ بیسن آدھا کلو ۔ گائے کا گھی1پاو ۔ سانڈےکے


گوشت کا قیمہ آدھا کلو


 مرغیوں کو کسی کھلے بڑے پنجرے یا ایسے کھلے صحن میں رکھیں جہاں سے یہ کہیں جا نہ سکیں اور


باقی خوراک کو اچھی طرح مکس کر کے10حصے کر لیں اور کسی برتن میں محفعظ کر لیں اور روزانہ


ایک حصہ ان مرغیوں کو کھلائیں یاد رہے مرغیوں کو یہی خوراک کھلانی ہے جب یہ خوراک ختم ہو


جائے تو سب سے پہلے ایک مرغی کو ذبح کریں اور اسکا سالن پکائیں خالص دیسی گھی میں بھنا ہوا اور


3ٹائم اس سے کھانا کھائیں پھر چار دن کے وقفے کے بعد دوسری اسی طرح ہر چار دن کے وقفے کے


بعد تیسری اسی طرح چار چار دن کا وقفہ دے کر مرغی کا سالن پکا کر کھاتے جائیں انشااللہ 40یوم میں


سرعت انزال, قوت باہ کی کمی, عضو کا پوری طرح جوش میں نہ آنا, مشت زنی کی وجہ سے عضو کا


چھوٹا رہ جانا ,ایک دفعہ صحبت کے بعد دوبارہ تیار نہ ہونا, صحبت کے بعد کی کمزوری ,صحبت کے بعد


کمردرد ,صحبت کے بعد جسم سے جان نکل جانا ,بے دلی سے صحبت کرنا ,صحبت میں سرور نہ آنا , ان


 سب امراض کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا


آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں


اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو


 نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں


 تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ


والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور


دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے


ikamboh11سکائیپ آئ ڈی


 اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں


اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں



 

mardana banjh pan ka desi ilaj

mardana banjh pan ka desi ilaj


mardana banjh pan aik aisa masla hy jis  ka ilaj alopathic main nahin Allah k fazal sy yeh sharf sirf desi tibb ko he hasil hy mardana banjh pan k akseer nuskhay likhy hain mardana banjh pan k illaj main sub sy pehly report main yeh check karin kahin puss to nahinaa rahee  agar puss aa rahee ho to jab tak puss thek nahin ho gee us waqat tak sperm count nahin zayada ho gaa aur nahin mardana banjh pan ka ilaj ho ga is wasty sub sy pehly puss ka ilaj karin us k badd mardana banjh pan ka jis sperm barhany waly nuskhay hoon zail main mardana banjh pan ka jo nushkha likha hy wo puss aur sperm dono ka ilaj hy

 اللہ پاک کا لاکھ لاکھ کرم ہے کہ دل میں کبھی یہ خیال نیں آیا کہ اپنے نسخہ جات چھپا کر ہی اس دنیا سے


چلا جاوں علم ایک ایسی روشنی ہے کی جس کو جتنا پھیلاو اتنا ہی بڑھتا ہے اس بات سے ہی دل کرتا ہے


کہ جن لوگوں کو طب کا شوق ہے اور جن کو صرف اپنی یا اپنے کسی چاہنے والوں کے لیئے کسی پیچیدہ


مرض کے بارے میں نسخہ کی ضرورت ہو وہ اس ویب سائیٹ سے نسخے پڑہیں اور اس پر تھوڑے غور


وغوض کرکے اور لوگوں کو بھی بتائیں  اس سلسلہ میں آج ایک ایسا نسخہ لکھنے لکھا ہوں جو اگر کسی


کنجوس کے پاس ہوتا وہ یقینا اس کو اپنے ساتھ قبر میں لے جاتا اور کسی کو نہ بتاتا  مگر مخلوق خدا


کی بھلائی کی خاطر اس نسخہ کو عام کررہا ہوں اس نسخہ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہےکہ مردانہ بانجھ پن


کے علاج کے ساتھ ساتھ درج ذیل امراض کا بھی علاج ہو جاتا ہے  جن میں قوت باہ کہ کمی ۔ منی کاپتلا


پن ۔ سرعت انزال کا خاتمہ ہو کر تسلی بخش ٹائمنگ بحال ہو جاتی ہے۔  وہ نسخہ اس طرح ہے مگر نسخہ


پڑھنے سے پہلے آپ سب کو ایک وعدہ کرنا ہو گا مجھ سے کی اس نسخہ کو ہر ضرورت مند کو بغیر


 کسی لالچ کے بتائیں گے اور اس کو شیئر بھی لازمی کریں گے


[caption id="attachment_1859" align="aligncenter" width="300"]desiherbal.com-mardana banjh pan ka desi ilaj desiherbal.com-mardana banjh pan ka desi ilaj[/caption]

ہوالشافی


 ثعلب پنجہ ۔ ثعلب مصری ۔ موصلی سفید ۔ کوگھرو ۔ ستاور۔ تخم اوٹنگن ۔ مغز جیاپوتہ ۔ تخم ریحان


mardana banjh pan ky ilaj ki tayari


 تمام اشیاء بیس بیس گرام لے کر پیس لیں اور کسی شیشے کے جار میں محفوظ کر لیں اور روزانہ صبح


نہار منہ ایک چمچ چائے والا ہمراہ دودھ سادہ اور ایک چمچ چائے والاعصر اور مغرب کے درمیان جب


پیٹ خالی ہو دودھ کے ہمراہ استعمال کریں 40 دن دوران دوائی کھٹی بادی اشیاء اور بیف سے پرہئز کریں


اور میاں بیوی کا بھی پرہیز ہے 40 دن کے بعد ٹیسٹ کروائیں مکمل بہتری کے لیئے دوبارہ بھر بنا لیں


جن مریضوں کو منی میں پس یعنی ریشہ آرہا ہو وہ شربت بزوری کسی اچھی کمپنی کا لازمی استعمال کریں


  آخر میں اتنا ضرورکہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں


اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو


 نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں


 تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ


والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور


دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے


ikamboh11سکائیپ آئ ڈی


 اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں


اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں

سمندر سوکھ کے طبعی فائدے

سمندر سوکھ کے طبعی فائدے


 
ARGYRiA SPECiOSA   مختلف نام  : سمندر سوکھ


(سندھی) کنٹرو (ہندی و سنسکرت) سمندر پات (لاطینی


 پہچان  : چکنے بیج ہیں جو رائی کے دانوں سے بہت چھوٹے اور چکنے ہوتے ہیں۔


  رنگ : سیاہ


 ذائقہ : پھیکا


مزاج:سرد درجہ دوم خشک سوم


مصلح :شہد و شکر


 بدل :تالمکھان


سمندر سوکھ کے طبعی فائدے


سمندر سوکھ  مسکن اور مغلظ منی ہے پیشاب کی سوزش کو دفع کرتا ہے اس کو زیادہ جریان رقت منی اور سرعت انزال کے لیے تنہایا دیگر ادویہ


 مردانہ امراض میں اس کا استعمال کثرت سے ہوتا ہےکے ہمراہ سفوف یا معجون بناکر کھلاتے ہیں۔ سمندر سوکھ کوپیس لیں  اورہموزن  مصری کو بھی


پیس کر ملا لیں  5 ماشہ کی مقدار میں بقدر ہضم دودھ کے ساتھ استعمال کرنا امساک کو بڑھاتا ہے اور منی کو گاڑھا کرتا ہے۔ اس کے استعمال سے 


 پیشاب سے متعلقہ امراض  یعنی سوزاک میں بھی نافع ہے۔ اطباء حضرات اس کو اکثر  اس لیئے استعمال کرواتے ہیں کہ  یہ مردانہ امراض کا بالکل سادہ


اور آسانی سے دستیاب ہو جاتا ہے سب سے بڑی بات اسکا  کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں

hand paricte cure:بچپن اور جوانی کی غلط کاریوں کے باعث پیدا ہونے بیماریوں کا علاج

بچپن اور جوانی کی غلط کاریوں کے باعث پیدا ہونے بیماریوں کا علاج


 ﺗﺎﻟﻤﮑﮭﺎﻧﮧ ،ﻣﻮﺻﻠﯽﺳﻔﯿﺪ ﻣﻮﺻﻠﯽ ﺳﯿﺎﮦ ،ﺍُﭨﻨﮕﻦ ،ﺳﺘﺎﻭﺭ ،ﺷﻘﺎﻗﻞ ﻣﺼﺮﯼ  ،ﺑﮩﻤﻦ ﺳﺮﺥ ،ﺗﺞ ، ﺑﮩﻤﻦﺳﻔید،ﺍﻻﺋﭽﯽ ﮐﻼﮞ   یہ اشیاء10 گرام


desiherbal.com men sex cure


 ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ ،ﺑﻮﭘﮭﻠﯽ ،ﮔﻮﮐﮭﺮﻭ ،ﺛﻌﻠﺐ،ﻣﺼﺮﯼ ، ﻃﺒﺎﺷﯿﺮ ،یہ اشیاء 20 گرام


 ﻓﻠﻔﻞ ﺩﺭﺍﺯ یعنی مگھاں،ﻣﻐﺰﺑﺎﺩﺍﻡ یہ اشیاء 50 گرام


ﺷﮩﺪ ﺧﺎﻟﺺ سوا کلو


ترکیب ﺗﯿﺎﺭﯼ:ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﮐﺎ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺪ ﻣﯿﮟﺍﭼﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﮑﺲ ﮐﺮﻟﯿﮟ ﻣﻌﺠﻮﻥ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﮯ


. ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ:چھ ﮔﺮﺍﻡ ﺻﺒﺢ ﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ ﻭ ﺷﺎﻡ ﺁﺩﮬﺎ ﮐﻠﻮ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ کے ساتھ


ﻓﻮﺍﺋﺪ:مشت زنی اور ہم جنس پرستی ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ،ﺟﺮﯾﺎﻥ ﻭ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ, ﻗﻮﺕ ﺑﺎﮦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﻣﻔﯿﺪ ﻭ ﻣﺠﺮﺏ ﻣﻌﺠﻮﻥ ﮨﮯ


سرعت انزال کے خاتمے کی گولیاں

سرعت انزال کے خاتمے کی گولیاں


سرعت انزال کیا ہے سب سے پہریںلے تو آپ کو اس کا پتہ ہونا چاہیے۔ سرعت انزال کا مطلب ہے صحبت


کے وقت دخول سے پہلے یا دخول کرتے ہی مرد کی منی کا نکل جانا سرعت انزال کہلاتا ہےاسکا علاج اگر


طبی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے تو مریض کو اس مرض سے چھٹکارا ملجاتا ہے اور تسلی


بخش امساک ہو جاتا ہے۔سرعت انزال کے علاج کا طریقہ کار کیا ہے اور اس کا علاج کس طرح کیا جائے


یہ الگ مضمون ہےاور اس پر جو مضمون لکھا ہے کہ سرعت انزال کا علاج کیسے کیا جائے وہ پڑھنے


کے لیئے یہاں کلک کریں اور اس کے بعد نیچے دیا گیا نسخہ بنا کر استعمال کریں انشااللہ آپ سرعت انزال


کے مرض سے چھٹکارا پا لیں گے ان گولیوں کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ سرعت انزال کے ساتھ ساتھ


قوت باہ اور صحبت کے بعد کی کمزوری کو بھی دور کرتی ہیں۔


ہوالشافی


ﺍﺳﮕﻨﺪﮪ 10 ﮔﺮﺍﻡ،ﺳﻼ ﺟﯿﺖ 5 ﮔﺮﺍﻡ ،ﺗﺨﻢ ﺣﺮﻣﻞ 10 ﮔﺮﺍﻡ،ﻟﻮﻧﮓ 10 ﮔﺮﺍﻡ،ﺭﯾﮓ ﻣﺎﮬﯽ 10 ﮔﺮﺍﻡ،ﺯﻋﻔﺮﺍﻥ 5


ﮔﺮﺍﻡ


 طریقہ تیاری:ﺳﺐ ﮐﻮ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﮐﺮﮐﮯ ﺧﺎﻟﺺ ﺷﮩﺪ ﻣﻼ ﮐﺮﮐﺎﻟﮯ ﭼﻨﮯ کے ﺑﺮﺍﺑﺮﮔﻮﻟﯿﺎﮞﺑﻨﺎﺋﯿﮟ


ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ:ﺩﻭ ﮔﻮﻟﯽ ﺻﺒﺢ ﻭﺷﺎﻡ ﻧﮩﺎﺭﻣﻨﮧ،ﺁﺩﮬﺎ ﮐﻠﻮﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ کے ساتھ ﭘﻨﺪﺭﮦ ﺩﻥ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ


ﻓﻮﺍﺋﺪ : ﯾﮧ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﮨﺮ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﺟﺮﯾﺎﻥ ﻭ ﺳﯿﻼﻥ ﻣﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﺭﻗﺖ ﮐﻮ ﺩﻭﺭﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺑﮯ ﺣﺪ ﻣﻘﻮﯼ ﻭ ﻣﮩﺒﯽ ﮨﯿﮟ


ﻣﻤﺴﮏ ﮨﯿﮟ


آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی ضدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو
نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں
تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں


اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں



نوٹ: کوئ بھی نسخہ استعمال سے پہلے کسی ماہر معالج سے مشورہ ضرور کریں

سرعت انزال

سرعت انزال





ماہرین طب اس پر متفق ہیں کہ دور حاضر پیں 90 فیصد اشخاص اس مرض میں مبتلا ہیں۔




اسباب
ورم غدہ قدامیہ، سوزاک سنگ مثانہ، عصبی کمزوری ،خراش حشفہ،جلق، اغلام کثرت جماع، فاسد خیالات ، نفسیاتی کمزوری، کثرت مادہ منویہ، ضعف اعضائے رئیسہ حرارت و حدت مادہ منویہ ۔


:نسخہ


 ثعلب مصری5تولہ،ثعلب پنجہ5تولہ،موصلی سفید 5تولہ، لاجونتی3تولہ،بیدانہ 3تولہ، تودری سفید ڈھائی تولہ ، تمرہندی3تولہ تالمکھانا 3 تولہ کوزہ مصری 5تولہ    


 ترکیب تیاری؛تمام ادویات کو باریک کر کےسفوف بنا لیں بڑا چمچ دن میں دو مرتبہ دودھ میں کھیربنا کر استعمال کریں
دوران علاج ہمبستری سے پرہیز کریں


کھیر بنانے کے لیئےآدھاکلودودھ میں دوائ کا ایک بڑا چمچ ملا کر پکائیں جب دودھ گاڑھا ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈا ہونے پر استعمال کریں



ﺟﺮﯾﺎﻥ،ﺍﺣﺘﻼﻡ،ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ کا آسان دیسی علاج

ﺟﺮﯾﺎﻥ،ﺍﺣﺘﻼﻡ،ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ کا آسان دیسی علاج


ہوالشافی


ﺗﺨﻢ ﺧﺮﻓﮧ 5تولہ،ﮐﺸﻨﯿﺰ 5تولہ،ﺍﺳﭙﯿﻐﻮﻝ ﻣﺴﻠﻢ 5تولہ، ﮔُﻞﻧﯿﻠﻮﻓﺮ 3 تولہ


 ترکیبﺗﯿﺎﺭﯼ:ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕﮐﺎ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ،


ﻣﻘﺪﺍﺭﺧﻮﺭﺍﮎ : ﺻﺒﺢ ﻭ ﺷﺎﻡ ﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ،ﭼﺎﺭ ﭼﺎﺭ ﮔﺮﺍﻡ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﭘﺎﻧﯽ ﺗﺎﺯﮦ
ﻓﻮﺍﺋﺪ: ﺟﺮﯾﺎﻥ ، ﺍﺣﺘﻼﻡ،ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﮐﮯ علاوہ دیگر گرمی کے باعث امراض مردانہ میں مفید ہے

Powered by Blogger.