Showing posts with label ﺍﺣﺘﻼﻡ. Show all posts
Showing posts with label ﺍﺣﺘﻼﻡ. Show all posts

احتلام کے اسباب اور علاج

احتلام


رات کو نیم خوابی کی حالت میں خواب میں منی خارج ہو جاتی ہے مریض عاشقانہ فاسد خیالات سے ہمکنار ہوتا ہے اگرچہ احتلام بھی جریان ہی کی ایک صورت ہے لیکن حقیقت میں یہ جریان نہیں جریان کی ابتدا ہے ۔
اسباب: شہوانی خیالات کی کثرت ، عشقیہ شاعری ، قصے کہانیاں ،فحش تصویریں، فحش مویز، انٹر نیٹ کا غلط استعمال، فحش باتیں وغیرہ


نسخہ 
موصلی انڈیا3تولہ، تالمکھانہ3تولہ،بہمن سرخ 3 تولہ ، بہمن سفید3تولہ ، تودری سرخ 3 تولہ ، تودری سفید3 تولہ


تمرہندی3تولہ،ثعلب مصری3 تولہ،ثعلب پنجہ 2 تولہ،لاجونتی 2 تولہ، سنگھاڑے 3 تولہ، کشتہ قعلی2تولہ،ستارو 3 تولہ ،


کوزہ مصری5تولہ ،چھلکا اسبغول5تولہ ۔


طریقہ تیاری؛ تمام اشیاء کا سفوف بنا لیں




استعمال؛ایک چمچ صبح ایک شام ہمراہ دودھ



ﺟﺮﯾﺎﻥ،ﺍﺣﺘﻼﻡ،ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ کا آسان دیسی علاج

ﺟﺮﯾﺎﻥ،ﺍﺣﺘﻼﻡ،ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ کا آسان دیسی علاج


ہوالشافی


ﺗﺨﻢ ﺧﺮﻓﮧ 5تولہ،ﮐﺸﻨﯿﺰ 5تولہ،ﺍﺳﭙﯿﻐﻮﻝ ﻣﺴﻠﻢ 5تولہ، ﮔُﻞﻧﯿﻠﻮﻓﺮ 3 تولہ


 ترکیبﺗﯿﺎﺭﯼ:ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕﮐﺎ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ،


ﻣﻘﺪﺍﺭﺧﻮﺭﺍﮎ : ﺻﺒﺢ ﻭ ﺷﺎﻡ ﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ،ﭼﺎﺭ ﭼﺎﺭ ﮔﺮﺍﻡ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﭘﺎﻧﯽ ﺗﺎﺯﮦ
ﻓﻮﺍﺋﺪ: ﺟﺮﯾﺎﻥ ، ﺍﺣﺘﻼﻡ،ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﮐﮯ علاوہ دیگر گرمی کے باعث امراض مردانہ میں مفید ہے

Powered by Blogger.