السر کا عمدہ نسخہ
ھوالشافی
رال سفید، 50گرام،گوند کیکر 50، کشنیز50گرام،چھوٹی الائچی10گرام،ملٹھی 50 گرام،مصری 50 گرام،گاوزبان 20 گرام
ترکیب تیاری۔۔۔۔ساری اشیاء کو باریک کر کے سفوف بنا لیں
ترکیب استعمال۔۔۔۔ 3تا 5گرام، صبح و شام،ایک چھوٹا چمچہ عرق گاوزبان کے ساتھ
فوائد۔۔۔۔۔۔کٹھے ڈکار،السر،جلن،تیزابیت معدہ،وغیرہ میں مفید ہے،اندرونی زخموں کے لئے موثر ہے
Home / کٹھے ڈکار
Showing posts with label کٹھے ڈکار. Show all posts
Showing posts with label کٹھے ڈکار. Show all posts
السر کا عمدہ نسخہ
Subscribe to:
Posts
(
Atom
)
Powered by Blogger.